پی پی 265سے ایم پی اے کا الیکشن لڑوں گا ، ملک افتخار جکھڑ iftekhar jkhar جمن شاہ(صبح پا کستان)سابق...
Read moreDetailsکے پی کے کے وفد کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کادورہ لیہ(صبح پا کستان) العباس بھٹی ٹرسٹ...
Read moreDetailsماہ صیام کے دوران ضلع میں پانچ سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے ۔ڈی او سی محبوب احمد لیہ (صبح...
Read moreDetailsمحکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کا جا ئزہ اجلاس ، ڈی ایم او عثمان منیر بخاری نے صدارت کی...
Read moreDetailsماڈل پولیس اسٹیشن کی کاروائی،منشیات فروش محمدطارق گرفتار ملزم طارق لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی منشیات فروشی کیخلاف جدوجہدجاری،ماڈل پولیس...
Read moreDetailsنادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان nadra office کوٹ سلطان...
Read moreDetailsگیسڑو سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار و آ گہی واک health walk لیہ (صبح پا کستان) گیسٹرو ایسے مرض...
Read moreDetailsسینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز لیہ...
Read moreDetailsریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا جمن شاہ(صبح پا کستان)دودھ او ر شہدکی نہریں بہانے والے...
Read moreDetailsہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس چوک اعظم (صبح پا کستان...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsحکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے۔ محمد اقبال چوہان
لیہ(صبح پا کستان) ضلعی صدر پرائیویٹ سکولز ویلفئر ایسوسی ایشن لیہ محمد اسلم ملک نے یونٹ لدھانہ کی طرف سے دئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے حکومت سرکاری اداروں کو تباہ کرنے کے بعد اب نجی اداروں کوتباہ کرکے تعلیم کا بیڑا غرق کرناچاہتی جسے ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا انہوں نے کہا پچھلے 6ماہ کے دوران ضلع بھر میں ایک بھی سکول کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا گیا جبکہ اداروں کی رجسٹریشن فائیلیں مکمل ہو کرڈی سی او آفس میں جمع ہیں انہوں نے مزید کہ حکومت سرکاری ادارں کی نجکاری کی بجائے ان کی حالت بہتر کرے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے حق میں نہیں ہے انہوں نے کہا شرح خواندگی میں اضافے کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کے مسائل کو فوری حل کرنا ہو گااجلاس سے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوی ایشن پنجاب کے صدر محمد اقبال چوہان نے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت نے اداروں کوتباہ کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے پی آئی اے ،ریلوے، واپڈاسمیت درجنوں اداروں کو تباہ کرنے کے بعد اب حکومت تعلیم کا بیڑاغرق کر نے پر تلی ہے انہوں نے کہا تعلیمی زبوحالی کی ذمہ دار حکومت ہے وہ سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ پرئیویٹ سیکٹر کو بھی تباہ کرنا چاہتی ہے انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر معیاری تعلیم کی فراہمی اور پارٹنر سکولوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے پنجاب ایجوکیشن فانڈ یشن کی انتظامیہ سے مذاکرات جاری ہیں جس کے نتائج جلد سامنے آنا شروع ہوجائے گے اجلاس سے یونٹ لدھانہ کے صدر مہر شاہد اقبال میلوانہ اور ضلعی جنرل سکرٹری میاں زاہد ریاض نے بھی خطاب کیا اجلاس میں تما م یونٹس کے صدرور ،ضلعی باڈی کے ممبران اور لدھانہ کے نجی سکولوں کے مالکان کی کثیر تعداد نے شرکت کی
.