• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ماڈل پولیس اسٹیشن کی کاروائی،منشیات فروش محمدطارق گرفتار

webmaster by webmaster
مئی 20, 2016
in First Page
0

ماڈل پولیس اسٹیشن کی کاروائی،منشیات فروش محمدطارق گرفتار

ملزم طارق
ملزم طارق

لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی منشیات فروشی کیخلاف جدوجہدجاری،ماڈل پولیس اسٹیشن کی کاروائی،منشیات فروش محمدطارق گرفتار،2کلوسے زائد چرس برآمد،منشیات کی سپلائی کیلئے استعمال ہونے والا موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور جدوجہد جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف تھانہ جات پر بڑے پیمانے پر منشیات کی برآمدگی اور مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز بھی ماڈل پولیس اسٹیشن پر تعینات سب انسپکٹرمحمدشفیع نے کاروائی کرتے ہوئے پولیس ٹیم کے ہمراہ ریڈکرکے منشیات فروش محمدطارق کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے 2کلو20گرام چرس برآمدکرکے ملزم کیخلاف 9-Cکے تحت مقدمہ نمبر232درج کرلیاجبکہ پولیس نے منشیات کی سپلائی کیلئے ملزم کے زیراستعمال موٹرسائیکل بھی قبضہ میں لے لیا شہریوں نے پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف جاری مُہم کو سراہاڈی پی او نے سب انسپکٹر محمدشفیع اورٹیم میں شامل دیگرملازمان کو تعریفی سرٹیفکیٹ اورانعام سے نوازنے کے احکامات جاری کئے۔

Post Views: 33
Previous Post

نادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان

Next Post

لیہ ۔محکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کا جا ئزہ اجلاس ، ڈی ایم او عثمان منیر بخاری نے صدارت کی

Next Post

لیہ ۔محکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کا جا ئزہ اجلاس ، ڈی ایم او عثمان منیر بخاری نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ماڈل پولیس اسٹیشن کی کاروائی،منشیات فروش محمدطارق گرفتار

ملزم طارق
ملزم طارق

لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی منشیات فروشی کیخلاف جدوجہدجاری،ماڈل پولیس اسٹیشن کی کاروائی،منشیات فروش محمدطارق گرفتار،2کلوسے زائد چرس برآمد،منشیات کی سپلائی کیلئے استعمال ہونے والا موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور جدوجہد جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف تھانہ جات پر بڑے پیمانے پر منشیات کی برآمدگی اور مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز بھی ماڈل پولیس اسٹیشن پر تعینات سب انسپکٹرمحمدشفیع نے کاروائی کرتے ہوئے پولیس ٹیم کے ہمراہ ریڈکرکے منشیات فروش محمدطارق کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے 2کلو20گرام چرس برآمدکرکے ملزم کیخلاف 9-Cکے تحت مقدمہ نمبر232درج کرلیاجبکہ پولیس نے منشیات کی سپلائی کیلئے ملزم کے زیراستعمال موٹرسائیکل بھی قبضہ میں لے لیا شہریوں نے پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف جاری مُہم کو سراہاڈی پی او نے سب انسپکٹر محمدشفیع اورٹیم میں شامل دیگرملازمان کو تعریفی سرٹیفکیٹ اورانعام سے نوازنے کے احکامات جاری کئے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.