محکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کا جا ئزہ اجلاس ، ڈی ایم او عثمان منیر بخاری نے صدارت کی
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سی ایم پنجا ب تعلیمی روڈ میپ کے تمام انڈیکیٹرز کے اہداف کا سو فیصد حصول افسران تعلیم و ما نیٹرنگ اہلکاران کی مشترکہ ذمہ داری ہے یہ با ت ڈی ایم او سید عثما ن منیر بخا ری نے محکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلاس میں ای ڈی او تعلیم محمد منشا ء میو نے گزشتہ ما ہ کے دوران انرولمنٹ ، اساتذہ و طا لب علمو ں کی حاضری ، سکو لو ں کے وزٹ ، تعلیمی استعدا د کا ر کا جا ئزہ ، خطر نا ک عما رات کی تعمیر و مرمت ، فنڈز کے استعما ل ، جا ری ترقیاتی منصوبوں پر کا م کی رفتا ر اور تعلیمی افسران کی فرداً فرداً کا رکر دگی کے با رے میں بریفنگ دی ۔ اسی طرح ما نیٹرنگ حکا م نے تعلیمی اہداف کے حصول ، سی ایم پنجاب تعلیمی روڈ میپ پر عملدرآمد ، پنجا ب بھر میں بہتر پو زیشن کے حصول و دیگر امور کے با رے میں بریفنگ دی ۔ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے ڈی ایم او لیہ لیہ مجمو عی طور پر تعلیمی کا ر کر دگی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہو ئے اسی جذبے ، لگن اور محنت سے خدما ت سرانجا م دے کر پنجا ب بھر میں نما یا ں مقام کو بر قرار رکھنے کی ضرور ت پر زور دیا ۔ اجلاس میں ڈی او تعلیم ارشاد احمد ، اے ای اوزو مانیٹرنگ حکا م نے شرکت کی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








