• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کے پی کے کے وفد کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کادورہ

webmaster by webmaster
مئی 20, 2016
in First Page
0

کے پی کے کے وفد کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کادورہ
PIC Layلیہ(صبح پا کستان) العباس بھٹی ٹرسٹ وجی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے چیئرمین رائے حاجی غلام عباس بھٹی نے کہا ہے کہ وہ لیہ ضلع میں جہالت کے خاتمہ اور علم کی روشنی پھیلانے وغریب ، مزدور ، بے سہارا افراد کے بچوں کے اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے لار ہے ہیں اور اس مشن کی تکمیل کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کے پی کے کے ایک وفد جس کی قیادت محمد نواز خان کررہے تھے سے جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس میں وزٹ کے دوران کیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ لیہ ضلع اور دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے بچوں وبچیوں کو میڈیکل کی تعلیم کے مواقع فراہم کئے جارہے ہیں ۔ انھوں نے وفد کو بتایا کہ اس مشن میں جاگیرداروں وڈیروں اور سرداروں نے روڑے اٹکانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے رہے لیکن میں اس کی پرواہ کئے بغیر اپنے مشن پر عمل پیرا ہوں اور لیہ ضلع کے بچے وبچیاں جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہورہے ہیں میرا اثاثہ ہیں آخری سانس تک اس مشن کو جاری رکھوں گا۔

Post Views: 33
Previous Post

لیہ ۔ ماہ صیام کے دوران ضلع میں پانچ سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے ۔ڈی او سی محبوب احمد

Next Post

لیہ ۔ پی پی 265سے ایم پی اے کا الیکشن لڑوں گا ، ملک افتخار جکھڑ

Next Post

لیہ ۔ پی پی 265سے ایم پی اے کا الیکشن لڑوں گا ، ملک افتخار جکھڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کے پی کے کے وفد کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کادورہ PIC Layلیہ(صبح پا کستان) العباس بھٹی ٹرسٹ وجی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے چیئرمین رائے حاجی غلام عباس بھٹی نے کہا ہے کہ وہ لیہ ضلع میں جہالت کے خاتمہ اور علم کی روشنی پھیلانے وغریب ، مزدور ، بے سہارا افراد کے بچوں کے اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے لار ہے ہیں اور اس مشن کی تکمیل کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کے پی کے کے ایک وفد جس کی قیادت محمد نواز خان کررہے تھے سے جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس میں وزٹ کے دوران کیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ لیہ ضلع اور دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے بچوں وبچیوں کو میڈیکل کی تعلیم کے مواقع فراہم کئے جارہے ہیں ۔ انھوں نے وفد کو بتایا کہ اس مشن میں جاگیرداروں وڈیروں اور سرداروں نے روڑے اٹکانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے رہے لیکن میں اس کی پرواہ کئے بغیر اپنے مشن پر عمل پیرا ہوں اور لیہ ضلع کے بچے وبچیاں جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہورہے ہیں میرا اثاثہ ہیں آخری سانس تک اس مشن کو جاری رکھوں گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.