• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

webmaster by webmaster
مئی 19, 2016
in First Page
0

ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
__pic js (1)جمن شاہ(صبح پا کستان)دودھ او ر شہدکی نہریں بہانے والے حکمران ، عوامی نمائندے ستر برسوں میں ریلوے پھاٹک جمن شاہ کی تعمیر نہ کر سکے، سینکڑوں طالبات ، ہزاروں مزدور، تاجر اپنے زندگیوں کا خطرہ لے کر او پن ریلوے ٹریک کو عبور کرنے پر مجبور ہیں۔ تفصیل کے مطابق قصبہ جمن شاہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جمن شاہ کا نیا اور پرانا بلاک ریلوے ٹریک کے شرقا ، غربا واقع ہے، درس و تدریس کے لئے روزانہ سینکڑوں طالبات و معلمات پھاٹک نہ ہونے کی بنا پر ریلوے ٹریک کو خطر ناک انداز میں عبور کرنے پر مجبو ر ہیں جبکہ نواحی چکوک سے روزانہدیہاڑی دار، محنت کش روز ی کی تلاش کے لئے اس ٹریک کو طالبات کے سے انداز میں عبور کرنے پر مجبور ہیں۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے سائیکل ، موٹر سائیکل سوار، گوالے اور دیگر مسافر و محنت کش بے شما ر مرتبہ اپنے ساز و سامان سمیت ریلوے ٹریک پر گر کر زخمی ہو چکے ہیں جبکہ گدھا ریڑھی کو بھی شہر و دیہات میں جانے کے لئے اسی اوپن ٹریک کا سہار ا لینے پڑتا ہے، ہلکی رفتار کے گاڑیوں کا ریلوے ٹریک کو استعمال کرنا او ر طالبات کا روزانہ اسی ٹریک کو عبور کرنا پڑتا ہے اور کئی مرتبہ جان لیوا حادثات ہوتے ہوتے بچ گئے ہیں، ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نے کہاکہ سکول کا ایک پورشن ریلو ے کے اس طرف ہے اور دوسرا پورشن دوسری طرف اور ریلوے پھاٹک کا نہ ہو نا ہمارے لئے ، ہمارے طالبات کے لئے اور اس علاقے کے لئے بہت بڑ ا مسئلہ ہے ، متعدد مرتبہ ارباب اختیار تک بذریعہ تحریر اور معائنہ کے موقع پر اس بارے نوٹس دلایا ہے مگر آج تک کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ہمارے ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ اور ایم این اے سید ثقلین بخاری کے آبائی گھروں کو اس روڈ سے رستہ جاتا ہے ، انہوں نے بھی اس پر کوئی توجہ نہ دی۔ اگر اس ٹریک پر ریلوے پھاٹک بن جاتا ہے تو معلمات ، طالبات اور والدین کو ذہنی سکون مل جائے گا۔سماجی کارکن ذوالفقار بھٹی سے مطالبہ کیا کہ لاہور کی قسمت میں میگا پروجیکٹس اورنج ٹرین ، میٹرو بس منصبوے ہیں جبکہ جنوبی پنجاب کے پسماندہ شہر لیہ ، جمن شاہ میں نئی ٹرینیں چلانا تو دور کی ریلوے پھاٹک بنانے کامنصوبہ دینا حکمرانوں کی ترجیح میں شامل نہیں ہے۔

__pic js
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 41
Tags: jaman shah news
Previous Post

چوک اعظم کی خبریں عمر شاکر سے

Next Post

لیہ ۔ سینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز

Next Post

لیہ ۔ سینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا __pic js (1)جمن شاہ(صبح پا کستان)دودھ او ر شہدکی نہریں بہانے والے حکمران ، عوامی نمائندے ستر برسوں میں ریلوے پھاٹک جمن شاہ کی تعمیر نہ کر سکے، سینکڑوں طالبات ، ہزاروں مزدور، تاجر اپنے زندگیوں کا خطرہ لے کر او پن ریلوے ٹریک کو عبور کرنے پر مجبور ہیں۔ تفصیل کے مطابق قصبہ جمن شاہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جمن شاہ کا نیا اور پرانا بلاک ریلوے ٹریک کے شرقا ، غربا واقع ہے، درس و تدریس کے لئے روزانہ سینکڑوں طالبات و معلمات پھاٹک نہ ہونے کی بنا پر ریلوے ٹریک کو خطر ناک انداز میں عبور کرنے پر مجبو ر ہیں جبکہ نواحی چکوک سے روزانہدیہاڑی دار، محنت کش روز ی کی تلاش کے لئے اس ٹریک کو طالبات کے سے انداز میں عبور کرنے پر مجبور ہیں۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے سائیکل ، موٹر سائیکل سوار، گوالے اور دیگر مسافر و محنت کش بے شما ر مرتبہ اپنے ساز و سامان سمیت ریلوے ٹریک پر گر کر زخمی ہو چکے ہیں جبکہ گدھا ریڑھی کو بھی شہر و دیہات میں جانے کے لئے اسی اوپن ٹریک کا سہار ا لینے پڑتا ہے، ہلکی رفتار کے گاڑیوں کا ریلوے ٹریک کو استعمال کرنا او ر طالبات کا روزانہ اسی ٹریک کو عبور کرنا پڑتا ہے اور کئی مرتبہ جان لیوا حادثات ہوتے ہوتے بچ گئے ہیں، ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نے کہاکہ سکول کا ایک پورشن ریلو ے کے اس طرف ہے اور دوسرا پورشن دوسری طرف اور ریلوے پھاٹک کا نہ ہو نا ہمارے لئے ، ہمارے طالبات کے لئے اور اس علاقے کے لئے بہت بڑ ا مسئلہ ہے ، متعدد مرتبہ ارباب اختیار تک بذریعہ تحریر اور معائنہ کے موقع پر اس بارے نوٹس دلایا ہے مگر آج تک کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ہمارے ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ اور ایم این اے سید ثقلین بخاری کے آبائی گھروں کو اس روڈ سے رستہ جاتا ہے ، انہوں نے بھی اس پر کوئی توجہ نہ دی۔ اگر اس ٹریک پر ریلوے پھاٹک بن جاتا ہے تو معلمات ، طالبات اور والدین کو ذہنی سکون مل جائے گا۔سماجی کارکن ذوالفقار بھٹی سے مطالبہ کیا کہ لاہور کی قسمت میں میگا پروجیکٹس اورنج ٹرین ، میٹرو بس منصبوے ہیں جبکہ جنوبی پنجاب کے پسماندہ شہر لیہ ، جمن شاہ میں نئی ٹرینیں چلانا تو دور کی ریلوے پھاٹک بنانے کامنصوبہ دینا حکمرانوں کی ترجیح میں شامل نہیں ہے۔

__pic js رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.