• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کی خبریں عمر شاکر سے

webmaster by webmaster
مئی 19, 2016
in First Page
0

ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس

Second-Yadad-Gar-Minar-e-Pakistan-is-in-Chowk-Azamچوک اعظم (صبح پا کستان )گورنمنٹ مسلم ہائی سکول میں مقامی نجی پبلک سکولز کے مالکان کی تعیناتی تعداد میں بتدریج کمی اور رزلٹس کمزور ہیڈ ماسٹر با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس اعلی حکام سے چوک اعظم کے پرائیویٹ سکولز کے مالکان کی گورنمنٹ مسلم سکول سے تبادلے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم میں گزشتہ چند سال قبل سکول میں اساتذہ کی محنت کے سبب اعلی معیار تعلیم کے وجہ سے والدین کی خواہش ہوتی تھی کہ انکے بچے مسلم ہائی سکول چوک اعظم میں تعلیم حاصل کریں مگر چوک اعظم میں قائم نجی پرائیویٹ سکولز کے مالکان نے سیاسی آشیر باد سے اپنے تبادلے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم میں کرا لئے جہاں پر ان اساتذہ نے گروپنگ کی بنیاد ڈالتے ہوئے اساتذہ کو فرائض منصبی کی بجائے آپس کی لڑائیوں میں الجھا دیا ہے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول سے ذہین بچوں کو فیس معافی سمیت متعدد مراعات کا لالچ یا انکے والدین کو مختلف ذرائع سے شفارشیں ڈلوا کر اپنے پرائیویٹ سکول میں داخل کرا لیا جاتا ہے ذرائع سے یہ بھی معلوم ہو ا ہے نجی تعلیمی ادارے میں داخل نہ ہونے والے طلبہ کو پریکیٹکل میں کم نمبرز لگوانے کی بھی دہمکیاں دی جاتی ہیں نجی پرائیویٹ سکول کے مالکان کی گورنمنٹ مسلم ہائی سکول میں تعیناتی سے تعداد میں بتدریج کمی اور رزلٹس کمزور ہو رہے ہیں خلیل خان ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس ہیں ذرائع کے مطابقخلیل خان ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نے متعدد بار ان اساتذہ کی جواب طلبیاں کی مگر با اثر اساتذہ کے سامنے ہمیشہ انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی جس کی وجہ سے ماضی کا قابل رشک تعلیمی رزلٹس کا حامل ادارہ روز بروز مسائل میں الجھتا جا رہا ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب صوبائی وزیر تعلیم کمشنر ڈیرہ غازیخان اور ای ڈی اوایجوکیشن ضلع لیہ اپیل کی ہے کہ حساس اداروں خفیہ ذرائع سے رپورٹس لیکر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم سے چوک اعظم کے پرائیویٹ سکولز کے مالکان کا فوری تبادلہ کیا جائے

پریس کلب چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس
چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر کے خاوند کی وفات پر پریس کلب چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس دعائے مغفرت تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پریس کلب چوک اعظم کا ہنگامی تعزیتی اجلاس زیر صدارت غلام عباس سندھو صدر پریس کلب چوک اعظم منعقد ہوا اجلاس کی کاروائی کے آغاز میں محمد عمر شاکر جنرل سیکرٹری پریس کلب نے ایجنڈے سے آگاہ کیا کہ آج کا ہنگامی تعزیتی اجلاس ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر جو کہ کا فی عرصہ سے لیہ میں انتظامی امور احسن انداز میں سر انجام دے رہی ہیں انکے خاوند کی وفات پر طلب کیا گیا ہے اجلاس میں پریس کلب چوک اعظم اور اسکی ذیلی تنظیموں انجمن صحافیاں اور الیکٹرانک میڈیا ایسوی ایشن کے عہدیداران ممبران عبدالغفار خان عبدالرشید عبدالستار شاہد وسیم الرحمان چھٹہ رانا محمد اعظم ملک صابر عطا قمر اقبال ڈلومیاں اقبال دانش اور میاں یسین آرائیں سمیت متعدد صحافیوں نے شرکت کی اجلاس میں ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر کے خاوند کی وفات ان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انکے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرائی گئی۔
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی

Next Post

جمن شاہ ۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Next Post

جمن شاہ ۔ ریلوے پھاٹک نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس

Second-Yadad-Gar-Minar-e-Pakistan-is-in-Chowk-Azamچوک اعظم (صبح پا کستان )گورنمنٹ مسلم ہائی سکول میں مقامی نجی پبلک سکولز کے مالکان کی تعیناتی تعداد میں بتدریج کمی اور رزلٹس کمزور ہیڈ ماسٹر با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس اعلی حکام سے چوک اعظم کے پرائیویٹ سکولز کے مالکان کی گورنمنٹ مسلم سکول سے تبادلے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم میں گزشتہ چند سال قبل سکول میں اساتذہ کی محنت کے سبب اعلی معیار تعلیم کے وجہ سے والدین کی خواہش ہوتی تھی کہ انکے بچے مسلم ہائی سکول چوک اعظم میں تعلیم حاصل کریں مگر چوک اعظم میں قائم نجی پرائیویٹ سکولز کے مالکان نے سیاسی آشیر باد سے اپنے تبادلے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم میں کرا لئے جہاں پر ان اساتذہ نے گروپنگ کی بنیاد ڈالتے ہوئے اساتذہ کو فرائض منصبی کی بجائے آپس کی لڑائیوں میں الجھا دیا ہے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول سے ذہین بچوں کو فیس معافی سمیت متعدد مراعات کا لالچ یا انکے والدین کو مختلف ذرائع سے شفارشیں ڈلوا کر اپنے پرائیویٹ سکول میں داخل کرا لیا جاتا ہے ذرائع سے یہ بھی معلوم ہو ا ہے نجی تعلیمی ادارے میں داخل نہ ہونے والے طلبہ کو پریکیٹکل میں کم نمبرز لگوانے کی بھی دہمکیاں دی جاتی ہیں نجی پرائیویٹ سکول کے مالکان کی گورنمنٹ مسلم ہائی سکول میں تعیناتی سے تعداد میں بتدریج کمی اور رزلٹس کمزور ہو رہے ہیں خلیل خان ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول با اثر سکول مالکان کے سامنے ہیں بے بس ہیں ذرائع کے مطابقخلیل خان ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نے متعدد بار ان اساتذہ کی جواب طلبیاں کی مگر با اثر اساتذہ کے سامنے ہمیشہ انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی جس کی وجہ سے ماضی کا قابل رشک تعلیمی رزلٹس کا حامل ادارہ روز بروز مسائل میں الجھتا جا رہا ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب صوبائی وزیر تعلیم کمشنر ڈیرہ غازیخان اور ای ڈی اوایجوکیشن ضلع لیہ اپیل کی ہے کہ حساس اداروں خفیہ ذرائع سے رپورٹس لیکر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم سے چوک اعظم کے پرائیویٹ سکولز کے مالکان کا فوری تبادلہ کیا جائے

پریس کلب چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر کے خاوند کی وفات پر پریس کلب چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس دعائے مغفرت تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پریس کلب چوک اعظم کا ہنگامی تعزیتی اجلاس زیر صدارت غلام عباس سندھو صدر پریس کلب چوک اعظم منعقد ہوا اجلاس کی کاروائی کے آغاز میں محمد عمر شاکر جنرل سیکرٹری پریس کلب نے ایجنڈے سے آگاہ کیا کہ آج کا ہنگامی تعزیتی اجلاس ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر جو کہ کا فی عرصہ سے لیہ میں انتظامی امور احسن انداز میں سر انجام دے رہی ہیں انکے خاوند کی وفات پر طلب کیا گیا ہے اجلاس میں پریس کلب چوک اعظم اور اسکی ذیلی تنظیموں انجمن صحافیاں اور الیکٹرانک میڈیا ایسوی ایشن کے عہدیداران ممبران عبدالغفار خان عبدالرشید عبدالستار شاہد وسیم الرحمان چھٹہ رانا محمد اعظم ملک صابر عطا قمر اقبال ڈلومیاں اقبال دانش اور میاں یسین آرائیں سمیت متعدد صحافیوں نے شرکت کی اجلاس میں ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر کے خاوند کی وفات ان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انکے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرائی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.