• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ گیسڑو سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار و آ گہی واک

webmaster by webmaster
مئی 19, 2016
in First Page
0

گیسڑو سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار و آ گہی واک

health walk
health walk

لیہ (صبح پا کستان) گیسٹرو ایسے مرض سے محفوظ رہنے کے لئے مو ثر احتیاطی تدا بیر کلیدی اہمیت کی حا مل ہے جس کے لئے سما جی شعور کی بیداری کے لئے سو ل سوسائٹی ، علما ء کرام ، اساتذہ کرام کا محکمہ صحت سے تعاون مرض سے بچاؤ کی جا نب اہم پیش رفت ثابت ہو گا یہ با ت ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ ڈاکٹر اکبر علی بھٹی نے گیسڑو سے بچاؤ کے لئے سما جی شعور کی بیداری کے لئے منعقدہ آگا ہی سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینار میں صدر ڈسٹرکٹ با ر لیہ چوہدری نوید گجر ، صدر انجمن تا جران واحد بخش با روی ، ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی قاری کفایت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، مہر محمد اقبال سمرا ، محسن رضا اعظمی، سید نیئر عباس شاہ ایڈووکیٹ ، طلحہ زبیر ، سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری ندیم نذیر کے علا وہ علما ء کرام اور اساتذہ کر ام و سول سوسائٹی کے نما ئندوں نے شرکت کی ۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفر اقبال ملغا نی ، ڈاکٹر گلزار صراطی نے صحت مند معاشرے کے قیا م کے لئے موسمی بیما ری گیسٹرو سے بچا ؤ کے لئے احتیاطی تدا بیر جن میں پینے کا پا نی ابا ل کر استعما ل کر نے ، کھا نے پینے کی اشیا ء کو ڈھانپ کر رکھنے ، کھا نے کی تیاری سے پہلے ہا تھ صابن سے دھو نے ، برتنوں کو بہتر طور پر دھو نے ، کیچن ، با تھ روم ، ٹا ئلٹ کی مو ثر صفائی ، کھا نے کو مقررہ معیار کے مطا بق پکا نے ،تازہ اور پکے ہو ئے پھل استعمال کر نے ، فریج سے نکا لے ہو ئے کھا نے کو اچھی طرح گرم کر کے استعما ل کرنے ایسے اقداما ت کے با رے میں تفصیلی طو ر پر آگا ہ کیا اور بتا یا کہ گیسٹرو آلو دہ پا نی کے استعما ل اور ناقص کھا نے کی وجہ سے بیکٹریا اور وائرس کے نتیجہ میں ہو تا ہے جو محض مو ثر احتیاطی تدا بیر سے ہی بچاؤ کو ممکن بنا یا جا سکتا ہے ۔ سیمینار میں سید نیئر عباس شاہ ، قاری کفایت اللہ ، مہر محمد اقبال سمرا ، سید ثقلین زیدی ،واحد بخش با روی ، طلحہ زبیر ، چوہدری نوید گجر نے بہتر علا ج معالجے ، ایمرجنسی میں مریضوں کی موثر دیکھ بھا ل اور صحت صفائی کی مو ثر آگا ہی کے لئے مختلف تجا ویز پیش کیں ۔ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتا ل ڈاکٹر اکبر علی بھٹی نے خطا ب کرتے ہو ئے مہما نوں کی آمد اور بھر پور آگا ہی کے لئے یقین دہا نی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ہسپتا ل میں دستیاب تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لا تے ہو ئے علا ج معالجہ کی سہو لیا ت با ہم پہنچائی جا ئیں گی ۔ اور شعبہ ایمر جنسی میں سینئر ڈاکٹرز بھی خدما ت سرانجا م دیں گے ۔

Pic From Layyah 19-05-2016
ضلع لیہ میں شہر یو ں کو گیسٹرو سے بچاؤ کی احتیاطی تدا بیر سے آگا ہی کے لئے سما جی شعور کی بیداری کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ سے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ ڈاکٹر اکبر علی بھٹی ، ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفر اقبال ملغا نی ، ڈاکٹر گلزار صراطی،صدر ڈسٹرکٹ با ر لیہ چوہدری نوید گجر ، صدر انجمن تا جران واحد بخش با روی ، ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی قاری کفایت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، مہر محمد اقبال سمرا ، محسن رضا اعظمی، سید نیئر عباس شاہ ایڈووکیٹ ، طلحہ زبیر ، سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری ندیم نذیر کی قیا دت میں واک نکا لی گئی واک کا اختتا م ایمر جنسی میں خصوصی طور پر قائم کر دہ گیسٹرو کا ؤنٹر پر ہوا ۔جہا ں احتیاطی تدا بیر پر مبنی پینا فلیکس آویزاں کیے گئے تھے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سینئر سول جج ظہیر احمد کے لئے بہتر کا ر کر دگی پر منتھ آف دی جج کا اعزاز

Next Post

نادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان

Next Post

نادرا آفس کوٹ سلطان میں اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروا رویہ ، سہولیات کا فقدان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

گیسڑو سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار و آ گہی واک

health walk
health walk

لیہ (صبح پا کستان) گیسٹرو ایسے مرض سے محفوظ رہنے کے لئے مو ثر احتیاطی تدا بیر کلیدی اہمیت کی حا مل ہے جس کے لئے سما جی شعور کی بیداری کے لئے سو ل سوسائٹی ، علما ء کرام ، اساتذہ کرام کا محکمہ صحت سے تعاون مرض سے بچاؤ کی جا نب اہم پیش رفت ثابت ہو گا یہ با ت ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ ڈاکٹر اکبر علی بھٹی نے گیسڑو سے بچاؤ کے لئے سما جی شعور کی بیداری کے لئے منعقدہ آگا ہی سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینار میں صدر ڈسٹرکٹ با ر لیہ چوہدری نوید گجر ، صدر انجمن تا جران واحد بخش با روی ، ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی قاری کفایت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، مہر محمد اقبال سمرا ، محسن رضا اعظمی، سید نیئر عباس شاہ ایڈووکیٹ ، طلحہ زبیر ، سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری ندیم نذیر کے علا وہ علما ء کرام اور اساتذہ کر ام و سول سوسائٹی کے نما ئندوں نے شرکت کی ۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفر اقبال ملغا نی ، ڈاکٹر گلزار صراطی نے صحت مند معاشرے کے قیا م کے لئے موسمی بیما ری گیسٹرو سے بچا ؤ کے لئے احتیاطی تدا بیر جن میں پینے کا پا نی ابا ل کر استعما ل کر نے ، کھا نے پینے کی اشیا ء کو ڈھانپ کر رکھنے ، کھا نے کی تیاری سے پہلے ہا تھ صابن سے دھو نے ، برتنوں کو بہتر طور پر دھو نے ، کیچن ، با تھ روم ، ٹا ئلٹ کی مو ثر صفائی ، کھا نے کو مقررہ معیار کے مطا بق پکا نے ،تازہ اور پکے ہو ئے پھل استعمال کر نے ، فریج سے نکا لے ہو ئے کھا نے کو اچھی طرح گرم کر کے استعما ل کرنے ایسے اقداما ت کے با رے میں تفصیلی طو ر پر آگا ہ کیا اور بتا یا کہ گیسٹرو آلو دہ پا نی کے استعما ل اور ناقص کھا نے کی وجہ سے بیکٹریا اور وائرس کے نتیجہ میں ہو تا ہے جو محض مو ثر احتیاطی تدا بیر سے ہی بچاؤ کو ممکن بنا یا جا سکتا ہے ۔ سیمینار میں سید نیئر عباس شاہ ، قاری کفایت اللہ ، مہر محمد اقبال سمرا ، سید ثقلین زیدی ،واحد بخش با روی ، طلحہ زبیر ، چوہدری نوید گجر نے بہتر علا ج معالجے ، ایمرجنسی میں مریضوں کی موثر دیکھ بھا ل اور صحت صفائی کی مو ثر آگا ہی کے لئے مختلف تجا ویز پیش کیں ۔ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتا ل ڈاکٹر اکبر علی بھٹی نے خطا ب کرتے ہو ئے مہما نوں کی آمد اور بھر پور آگا ہی کے لئے یقین دہا نی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ہسپتا ل میں دستیاب تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لا تے ہو ئے علا ج معالجہ کی سہو لیا ت با ہم پہنچائی جا ئیں گی ۔ اور شعبہ ایمر جنسی میں سینئر ڈاکٹرز بھی خدما ت سرانجا م دیں گے ۔

Pic From Layyah 19-05-2016 ضلع لیہ میں شہر یو ں کو گیسٹرو سے بچاؤ کی احتیاطی تدا بیر سے آگا ہی کے لئے سما جی شعور کی بیداری کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ سے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ ڈاکٹر اکبر علی بھٹی ، ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفر اقبال ملغا نی ، ڈاکٹر گلزار صراطی،صدر ڈسٹرکٹ با ر لیہ چوہدری نوید گجر ، صدر انجمن تا جران واحد بخش با روی ، ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی قاری کفایت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، مہر محمد اقبال سمرا ، محسن رضا اعظمی، سید نیئر عباس شاہ ایڈووکیٹ ، طلحہ زبیر ، سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری ندیم نذیر کی قیا دت میں واک نکا لی گئی واک کا اختتا م ایمر جنسی میں خصوصی طور پر قائم کر دہ گیسٹرو کا ؤنٹر پر ہوا ۔جہا ں احتیاطی تدا بیر پر مبنی پینا فلیکس آویزاں کیے گئے تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.