امام مسجد کا بیوہ کے زیر تعمیر شدہ مکان پر ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا جمن شاہ(صبح پا کستان)امام مسجد کا...
Read moreDetailsچرچ میں ورلڈ مدر ڈے کی شاندار تقریب چوک اعظم ( صبح پا کستان) گزشتہ روز چوک اعظم کی کرسچن...
Read moreDetailsپنجاب حکومت کی جانب سے زہریلی مٹھا ئی سے جا ں بحق بچی عائشہ کے لواحقین کے لئے امدادی چیک...
Read moreDetailsسابقہ ڈی سی ا و کی ورکنگ ریلشنز شپ آئیڈ ئل حیثیت کی حا مل تھی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن...
Read moreDetailsلیہ ۔ سانحہ چک 105 .ڈی پی او کیپٹن ( ر) محمد علی ضیا ء کی پریس کا نفرنس حقائق...
Read moreDetailsای ڈی او صحت کا دفتر ناکارہ گاڑیوں کا جمعہ بازار ایمبولینس سمیت کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں بغیر استعمال...
Read moreDetailsگورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں ایم اے اردو کی کلاسز کی اجازت kts college کوٹ سلطان (صبح پا کستان) بہاؤا...
Read moreDetailsآوارہ کتوں کے حملہ سے شدید زخمی ہونے والی 8سالہ حجاب بی بی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں...
Read moreDetailsدورہ پڑنے والا نوجوان ڈ اکٹروں کی غفلت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں دم توڑ گیا ، والدین...
Read moreDetailsالخدمت فاؤنڈیشن تاحال 8ہزار بچوں کی ذمہ داریاں سنبھا ل سکا ہے۔راؤ محمد ظفر Asghar Gujjar ex MPA لیہ(صبح پا...
Read moreDetailsلاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں...
Read moreDetailsایس او پی پر عمل نہ کر نے والے ڈیلرز کے خلاف مقدما ت درج ہوں گے ۔ ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو

لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں کا شتکاروں کو ملا وٹ سے پا ک کھا دوں و زرعی ادویا ت کی فراہمی کے لئے حکو مت پنجا ب کے طے کردہ ایس او پی پر عمل درآمد کے لئے زرعی ادویا ت کے ڈیلرز اپنے تعاون کو یقینی بنا ئیں ورنہ قواعد و ضوابط کے تحت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی اور ایس او پی پر عمل نہ کر نے والے ڈیلرز کے خلاف مقدما ت کا اندراج کر ایا جا ئے گا جس کی پڑتا ل کے لئے ضلع کی تینو ں تحصیلو ں میں ما نیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں یہ بات ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے ضلع بھر کے زرعی ادویا ت فروخت کر نے والے ڈیلرز کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ای ڈی او زراعت نے حکو مت پنجاب کے ایس او پی جس کے تحت زرعی ادویا ت ، سٹا ک رجسٹر ، فروختگی رجسٹر ، رسیدات ، تمام اقسام کی زرعی ادویا ت کا اندراج خصوصاً مہلک زہروں کی فروختگی کا ڈیٹا مرتب کرنے ، دوکا نوں کے سٹور ایسی جگہ پر رکھنے جہاں قریب کھا نے پینے کی اشیا ء فروخت کر نے کی دوکا نیں مو جو د نہ ہو ں اسی طرح لائسنس کے بغیر کسی قسم کی زرعی ادویا ت فروخت کر نے کی مما نعت ، فروخت شدہ ادویا ت کا ڈیٹا مرتب کر نے جس کاشتکار کو فروخت کی گئی اس کا شنا ختی کا رڈ و رابطہ نمبر درج کر نے ایسے معاملا ت کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ڈی ڈی زراعت چوہدری خا لد محمو د نے اس ضمن میں فراہم کر دہ فارموں کو پُر کر نے کے با رے میں آگا ہی دی ۔ زرعی ادویا ت ڈیلر ز نے سیمپل کے حصول ، لا ئسنسوں کے اجراء ،دوکا نوں کا معائنہ ، ایسے امور کے بارے میں تجا ویز دیں ۔ای ڈی او زراعت نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ضلع لیہ میں محکمہ زراعت کی خصوصی ٹیمیں زرعی ادویا ت ڈیلرز کی دوکا نوں کا معائنہ کر رہی ہیں اس لیے طے کر دہ ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے محکمہ زراعت سے تعاون کو فروغ دیں ۔
