• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بلدیاتی ادارے ، منتخب عوامی نمائندے کیا سو چتے ہیں ؟

webmaster by webmaster
مئی 25, 2016
in First Page
0
بلدیاتی ادارے ، منتخب عوامی نمائندے کیا سو چتے ہیں ؟
conslarلیہ(عبدالرحمن فریدی سے)بلدیاتی الیکشن کو ہوئے6ماہ سے زیادہ کا عرصہ گذر گیا لیکن ضلع لیہ میں 1ضلع کونسل اور 5میونسپل کمیٹوں میں منتخب ممبران و چیئرمین کا ابھی تک باضابطہ ہاو?س تشکیل نہ دیا جاسکا جس میں کونسلرز میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل کے چیئرمین اور مخصوص نشستوں پر

میو نسپل کمیٹی لیہ کے منتخب کو نسلرز
میو نسپل کمیٹی لیہ کے منتخب کو نسلرز
ممبران منتخب کرسکیں ،حلف اٹھانے کے بعد منتخب ممبران و چیئرمین ،وائس چیئرمین گو مگو کی کیفیت میں ہیں ۔ علاقہ کو درپیش مسائل اور دوران الیکشن لوگوں سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کس طرح کی جائے گی کے موضوع پر لیہ شہر سے نومنتخب کونسلر حافظ جمیل احمد نیگفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میاں نواز شریف و شہباز شریف کی قیادت میں لوگوں کو گھروں کی دہلیز پر مسائل حل کرنے کو فوکس کیا ہو ا ہے بلدیاتی الیکشن اس ایجنڈے کی تکمیل کا ایک حصہ ہے کہ گلی محلوں کے مسائل ان کے منتخب کونسلر حل کرائیں گے جس کیلئے مسلم لیگ ن بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کیلئے بجٹ جاری کرے گی،کونسلر عابد انوار علوی نے کہا بلدیاتی اداروں کے فعال ہونے کے بعد گلی محلوں کے مسائل جن میں صفائی سیوریج کے اہم ایشو ہیں کو حل کرانے کی بھر پور کوشش کی جائے گی،
جب کہ کونسلر لیہ سٹی سید گلزار حسین شاہ کا مو قف تھا کہ بلدیاتی سسٹم ہی عوام کے مسائل کا بہترین حل ہے کیونکہ بلدیاتی سسٹم کے ذریعے ایک عام ا?دمی کے مسائل اس کے گھر کی دہلیز پر باا?سانی حل ہو جاتے ہیں عام ا?دمی کی پہنچ ایم این اے یا ایم پی اے تک ممکن نہیں ہوتی کہ وہ ان کے مسائل حل کرواسکیبلدیاتی سسٹم سے عام ا?دمی اپنے منتخب کردہ لیڈر تک اپنے مسائل لے کر جاسکتا ہے، مسائل تو بہت زیادہ ہیں لیکن اہم ترین مسائل میں سٹریٹ لائٹ،صفائی اور سوریج اہم نوعیت کے مسائل میں شامل ہیں ان کو حل کرانے کیلئے موجودہ ٹی ایم اے جو مستقبل میں میونسپل کمیٹی لیہ بن جائے گی کے ملازمین اور افسران کی توسط سے اب بھی حل کرائے جا رہے ہیں میونسپل کمیٹی کے فعال ہونے کے بعد یہ مسائل محلہ کی سطح پر حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ،
نومنتخب کونسلر علی رضا چنڈی نے کہا کہ وارڈ کا مین مسائل صفائی اور سیوریج کا تھا جس پر فوکس کر کے اپنی مدد ا?پ کے تحت حل کئے جا رہے ہیں ،وارڈ کے معذوروں کیلئے خدمت کارڈ کی فائلیں جمع کروائی جا رہی ہیں ،نادرا ا?فس میں بچوں کے ب فارم کیلئے ذاتی حیثیت میں کام کر رہا ہوں،
نومنتخب کونسلر ملک عبدالعزیز کھوکھر نے کہا کہ دوران الیکشن وارڈ کے لوگوں سے کئے گئے وعدوں کی تکیمل کا سلسلہ شروع کر دیا ہے سب سے پہلا وعدہ سوئی گیس کے کنکشن کا وعدہ کیا تھا جس کیلئے ڈسٹرکٹ کورٹ لیہ میں رٹ پٹیشن دائر کر کے عدالتی حکم سے کنکشن چالو کرا کے افتتاح کر چکا ہوں ،صحت و صفائی کیلئے ٹی ایم اے لیہ سے عملہ لے کر کام کروایا جا رہا ہے،ہیلتھ سنٹر میں ایک لاکھ روہے کی ادویات مہیا کی ہیں اہم مسئلہ نالی سولنگ بلدیاتی اداروں کی بحالی پر کام شروع کروایا جائے گا،
نومنتخب کونسلر غلام عباس کلاسرہ نے کہا کہ دوران الیکشن علاقہ کے مسائل مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر حل کرانے کی کوشش کی جائے گی علاقہ میں مین مسئلہ سٹریٹ لائٹس،سیوریج سسٹم کی بحالی،سولنگ ،گلیوں کو بجلی کی تاروں کا جھولنا اہم ایشو ہیں جن کو حل کرانے کی کوشش شروع کر دی گئی ہے،اظہر خان ہانس نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر منتخب ہوا ہوں مسلم لیگ ن کے ایم پی ایز ،ایم این ایز کے تعاون سے علاقہ کے مسائل حل کرانے کی کوشش جائے گی،مسلم لیگی کونسلر اظہر خان چانڈیہ نے کہا کہ علاقہ کے صحت و صفائی،سیوریج اور سٹریٹ لائٹ جیسے مسائل پر فوکس کیا ہو اہے وہ پہلے بھی ٹی ایم اے کے ذریعے حل کرانے کی کوشش کی جاتی تھی اب بھی کوشش کی جائے گی،
مرتضی قریشی نے کہا کہ میرے وارڈ کا سب سے اہم مسئلہ نکاسی ا?ب ہے جس کیلئے ٹی ایم اے سے عملہ لیا جا رہا ہے جب میونسپل کمیٹی فعال ہو گی تو پورے علاقہ میں نئی سیوریج لائن بچھوائی جائے گی ،
نومنتخب کونسلر لیہ سٹی شیخ غلام رسول المعروف شیخ کاشی نے کہا کہ سٹریٹ لائٹ کا پورے وارڈ میں اپنی جیب سے نئی بچھوا کر مسئلہ حل کر دیا ہے ،صفائی کیلئے ٹی ایم اے کے عملہ کے ساتھ اپنا ذاتی تنخواہ دار عملہ کو کام پر لگا دیا ہے جبکہ مین پرابلم سیوریج لائن کا ہے جب تک میونسپل کمیٹی فعال نہیں ہو جاتی اس وقت تک نئی سیوریج لائن نہیں بچھوائی جا سکتی اس لئے میونسپل کمیٹی کے فنگشنل ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہے،
ملک مظفر دھول نومنتخب کونسلر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت گلی محلوں کے مسائل کو حل کرانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے علاقہ کے مسائل جن میں سیوریج کا اہم ایشو ہے اس پر ٹی ایم اے کے لوگوں سے مشاورت جاری کر چکا ہوں یہ مسئلہ بہت جلد حل کرا لوں گا،
نومنتخب کونسلر لیہ سٹی شیخ خالد محمود گھڑا نے کہا کہ علاقہ کا سب سے بڑا مسئلہ سیوریج کا ہے جس پر ٹی ایم اے کے لوگوں کے ساتھ خود مل کر کام کررہا ہوں مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی بھی اس کام میں میرے معاون ہیں،
جماعت اسلامی کے نومنتخب کونسلررضوان احمد خان نے کہا کہ علاقہ کا سب سے بڑا مسئلہ نکاسی ا?ب،سٹریٹ لائٹ اور صفائی ہے جس کیلئے ٹی ایم اے اہلکاروں سے کام لیا جا رہا ہے جبکہ گلیوں کی تعمیر ومرمت میونسپل کمیٹی کے فنگشنل ہونے پر کام کرایا جائے گا۔نومنتخب کونسلر افضال احمد خان نے علاقہ میں سوئی گیس کے کنکشن کا وعدہ کیا جس پر ایم این اے سید ثقلین بخاری نے مہربانی کر کے اس کو ایفا کر دیا ہے عنقریب لوگوں کے گھروں میں سوئی گیس کے کنکشن لگ جائیں گے،ٹی ایم اے کا عملہ صفائی پر تعاون کر رہا ہے ،
نومنتخب کونسلر لیہ سٹی ظفر اقبال نے کہا کہ علاقہ کے اہم مسائل صحت و صفائی ہیں ،نکاسی ا?ب ہے جس کیلئے ٹی ایم اے لیہ سے عملہ علاقہ میں تعینات کرا لیا ہے ان کے کام کی روزانہ نگارنی کی جاتی ہے۔میونسپل کمیٹی کے فنگشنل ہونے وارڈ کے دیگر کام کرائے جائیں گے۔
نومنتخب سٹی کونسلر غلام عباس کلاسرہ نے کہا کہ وارڈ کا سب سے بڑا مسئلہ سٹریٹ لائٹ ،نکاسی ا?ب ہے جس کیلئے ٹی ایم اے کے افسران کو کہا ہے کہ سفید پوش ملازمین کاخاتمہ کیا جائے افسران اور سیاسی ڈیروں پر کام کرنے والے ملازمین کو واپس بلایا جائے اگر یہ ملازمین واپس ا?جائیں تو صحت و صفائی کا جو پورے شہر میں مسئلہ ہے حل ہو سکتا ہے ،میونسپل کمیٹی کے فنگشنل ہونے پر ان ملازمین کو ہر حالت میں واپس آناا ہو گا،لیہ شہر کے تمام کونسلرز نے ایک بات کی کہ حکومت پنجاب فوری طور پر بلدیاتی اداروں کو فعال کرے اور منتخب نمائندوں کو ان کی زمہ داریاں دی جائیں تاکہ تمام کونسلرز دوران الیکشن کئے گئے وعدوں کی تکمیل کرسکیں۔
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ ڈرون حملوں پر اوبامہ کاحاکمانہ بیان افسوسناک ہے ، مولانا فاروقی

Next Post

کوٹ سلطان کی خبریں ۔

Next Post

کوٹ سلطان کی خبریں ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
بلدیاتی ادارے ، منتخب عوامی نمائندے کیا سو چتے ہیں ؟ conslarلیہ(عبدالرحمن فریدی سے)بلدیاتی الیکشن کو ہوئے6ماہ سے زیادہ کا عرصہ گذر گیا لیکن ضلع لیہ میں 1ضلع کونسل اور 5میونسپل کمیٹوں میں منتخب ممبران و چیئرمین کا ابھی تک باضابطہ ہاو?س تشکیل نہ دیا جاسکا جس میں کونسلرز میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل کے چیئرمین اور مخصوص نشستوں پر
میو نسپل کمیٹی لیہ کے منتخب کو نسلرز
میو نسپل کمیٹی لیہ کے منتخب کو نسلرز
ممبران منتخب کرسکیں ،حلف اٹھانے کے بعد منتخب ممبران و چیئرمین ،وائس چیئرمین گو مگو کی کیفیت میں ہیں ۔ علاقہ کو درپیش مسائل اور دوران الیکشن لوگوں سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کس طرح کی جائے گی کے موضوع پر لیہ شہر سے نومنتخب کونسلر حافظ جمیل احمد نیگفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میاں نواز شریف و شہباز شریف کی قیادت میں لوگوں کو گھروں کی دہلیز پر مسائل حل کرنے کو فوکس کیا ہو ا ہے بلدیاتی الیکشن اس ایجنڈے کی تکمیل کا ایک حصہ ہے کہ گلی محلوں کے مسائل ان کے منتخب کونسلر حل کرائیں گے جس کیلئے مسلم لیگ ن بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کیلئے بجٹ جاری کرے گی،کونسلر عابد انوار علوی نے کہا بلدیاتی اداروں کے فعال ہونے کے بعد گلی محلوں کے مسائل جن میں صفائی سیوریج کے اہم ایشو ہیں کو حل کرانے کی بھر پور کوشش کی جائے گی، جب کہ کونسلر لیہ سٹی سید گلزار حسین شاہ کا مو قف تھا کہ بلدیاتی سسٹم ہی عوام کے مسائل کا بہترین حل ہے کیونکہ بلدیاتی سسٹم کے ذریعے ایک عام ا?دمی کے مسائل اس کے گھر کی دہلیز پر باا?سانی حل ہو جاتے ہیں عام ا?دمی کی پہنچ ایم این اے یا ایم پی اے تک ممکن نہیں ہوتی کہ وہ ان کے مسائل حل کرواسکیبلدیاتی سسٹم سے عام ا?دمی اپنے منتخب کردہ لیڈر تک اپنے مسائل لے کر جاسکتا ہے، مسائل تو بہت زیادہ ہیں لیکن اہم ترین مسائل میں سٹریٹ لائٹ،صفائی اور سوریج اہم نوعیت کے مسائل میں شامل ہیں ان کو حل کرانے کیلئے موجودہ ٹی ایم اے جو مستقبل میں میونسپل کمیٹی لیہ بن جائے گی کے ملازمین اور افسران کی توسط سے اب بھی حل کرائے جا رہے ہیں میونسپل کمیٹی کے فعال ہونے کے بعد یہ مسائل محلہ کی سطح پر حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ، نومنتخب کونسلر علی رضا چنڈی نے کہا کہ وارڈ کا مین مسائل صفائی اور سیوریج کا تھا جس پر فوکس کر کے اپنی مدد ا?پ کے تحت حل کئے جا رہے ہیں ،وارڈ کے معذوروں کیلئے خدمت کارڈ کی فائلیں جمع کروائی جا رہی ہیں ،نادرا ا?فس میں بچوں کے ب فارم کیلئے ذاتی حیثیت میں کام کر رہا ہوں، نومنتخب کونسلر ملک عبدالعزیز کھوکھر نے کہا کہ دوران الیکشن وارڈ کے لوگوں سے کئے گئے وعدوں کی تکیمل کا سلسلہ شروع کر دیا ہے سب سے پہلا وعدہ سوئی گیس کے کنکشن کا وعدہ کیا تھا جس کیلئے ڈسٹرکٹ کورٹ لیہ میں رٹ پٹیشن دائر کر کے عدالتی حکم سے کنکشن چالو کرا کے افتتاح کر چکا ہوں ،صحت و صفائی کیلئے ٹی ایم اے لیہ سے عملہ لے کر کام کروایا جا رہا ہے،ہیلتھ سنٹر میں ایک لاکھ روہے کی ادویات مہیا کی ہیں اہم مسئلہ نالی سولنگ بلدیاتی اداروں کی بحالی پر کام شروع کروایا جائے گا، نومنتخب کونسلر غلام عباس کلاسرہ نے کہا کہ دوران الیکشن علاقہ کے مسائل مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر حل کرانے کی کوشش کی جائے گی علاقہ میں مین مسئلہ سٹریٹ لائٹس،سیوریج سسٹم کی بحالی،سولنگ ،گلیوں کو بجلی کی تاروں کا جھولنا اہم ایشو ہیں جن کو حل کرانے کی کوشش شروع کر دی گئی ہے،اظہر خان ہانس نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر منتخب ہوا ہوں مسلم لیگ ن کے ایم پی ایز ،ایم این ایز کے تعاون سے علاقہ کے مسائل حل کرانے کی کوشش جائے گی،مسلم لیگی کونسلر اظہر خان چانڈیہ نے کہا کہ علاقہ کے صحت و صفائی،سیوریج اور سٹریٹ لائٹ جیسے مسائل پر فوکس کیا ہو اہے وہ پہلے بھی ٹی ایم اے کے ذریعے حل کرانے کی کوشش کی جاتی تھی اب بھی کوشش کی جائے گی، مرتضی قریشی نے کہا کہ میرے وارڈ کا سب سے اہم مسئلہ نکاسی ا?ب ہے جس کیلئے ٹی ایم اے سے عملہ لیا جا رہا ہے جب میونسپل کمیٹی فعال ہو گی تو پورے علاقہ میں نئی سیوریج لائن بچھوائی جائے گی ، نومنتخب کونسلر لیہ سٹی شیخ غلام رسول المعروف شیخ کاشی نے کہا کہ سٹریٹ لائٹ کا پورے وارڈ میں اپنی جیب سے نئی بچھوا کر مسئلہ حل کر دیا ہے ،صفائی کیلئے ٹی ایم اے کے عملہ کے ساتھ اپنا ذاتی تنخواہ دار عملہ کو کام پر لگا دیا ہے جبکہ مین پرابلم سیوریج لائن کا ہے جب تک میونسپل کمیٹی فعال نہیں ہو جاتی اس وقت تک نئی سیوریج لائن نہیں بچھوائی جا سکتی اس لئے میونسپل کمیٹی کے فنگشنل ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہے، ملک مظفر دھول نومنتخب کونسلر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت گلی محلوں کے مسائل کو حل کرانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے علاقہ کے مسائل جن میں سیوریج کا اہم ایشو ہے اس پر ٹی ایم اے کے لوگوں سے مشاورت جاری کر چکا ہوں یہ مسئلہ بہت جلد حل کرا لوں گا، نومنتخب کونسلر لیہ سٹی شیخ خالد محمود گھڑا نے کہا کہ علاقہ کا سب سے بڑا مسئلہ سیوریج کا ہے جس پر ٹی ایم اے کے لوگوں کے ساتھ خود مل کر کام کررہا ہوں مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی بھی اس کام میں میرے معاون ہیں، جماعت اسلامی کے نومنتخب کونسلررضوان احمد خان نے کہا کہ علاقہ کا سب سے بڑا مسئلہ نکاسی ا?ب،سٹریٹ لائٹ اور صفائی ہے جس کیلئے ٹی ایم اے اہلکاروں سے کام لیا جا رہا ہے جبکہ گلیوں کی تعمیر ومرمت میونسپل کمیٹی کے فنگشنل ہونے پر کام کرایا جائے گا۔نومنتخب کونسلر افضال احمد خان نے علاقہ میں سوئی گیس کے کنکشن کا وعدہ کیا جس پر ایم این اے سید ثقلین بخاری نے مہربانی کر کے اس کو ایفا کر دیا ہے عنقریب لوگوں کے گھروں میں سوئی گیس کے کنکشن لگ جائیں گے،ٹی ایم اے کا عملہ صفائی پر تعاون کر رہا ہے ، نومنتخب کونسلر لیہ سٹی ظفر اقبال نے کہا کہ علاقہ کے اہم مسائل صحت و صفائی ہیں ،نکاسی ا?ب ہے جس کیلئے ٹی ایم اے لیہ سے عملہ علاقہ میں تعینات کرا لیا ہے ان کے کام کی روزانہ نگارنی کی جاتی ہے۔میونسپل کمیٹی کے فنگشنل ہونے وارڈ کے دیگر کام کرائے جائیں گے۔ نومنتخب سٹی کونسلر غلام عباس کلاسرہ نے کہا کہ وارڈ کا سب سے بڑا مسئلہ سٹریٹ لائٹ ،نکاسی ا?ب ہے جس کیلئے ٹی ایم اے کے افسران کو کہا ہے کہ سفید پوش ملازمین کاخاتمہ کیا جائے افسران اور سیاسی ڈیروں پر کام کرنے والے ملازمین کو واپس بلایا جائے اگر یہ ملازمین واپس ا?جائیں تو صحت و صفائی کا جو پورے شہر میں مسئلہ ہے حل ہو سکتا ہے ،میونسپل کمیٹی کے فنگشنل ہونے پر ان ملازمین کو ہر حالت میں واپس آناا ہو گا،لیہ شہر کے تمام کونسلرز نے ایک بات کی کہ حکومت پنجاب فوری طور پر بلدیاتی اداروں کو فعال کرے اور منتخب نمائندوں کو ان کی زمہ داریاں دی جائیں تاکہ تمام کونسلرز دوران الیکشن کئے گئے وعدوں کی تکمیل کرسکیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.