• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ گیس ری فلنگ کرتے دکاندار اورگاہک جھلس گئے

webmaster by webmaster
مئی 27, 2016
in First Page
0

گیس ری فلنگ کرتے دکاندار اورگاہک جھلس گئے
pic gessچوک اعظم(صبح پاکستان) شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گیس ری فلنگ کرتے دکاندار اورگاہک جھلس گئے،دکاندار کو فوری طور پرتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم میں ریفر کر دیا ،دکاندار کا 20فیصد حصہ جھلس گیا ،نشترملتان ریفر کردیا ،گاہک معمولی زخمی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز فیصل آباد روڈ گلی ملت سکول والی میں قائم گیس سلنڈر کی دکان میں دکاندارمحمداختر سلنڈر میں گیس کی فلنگ کر رہا تھا جب اس نے سلنڈر کے اوپر سے نوزل کو اتاراتو اسی دوران فلنگ میں استعمال ہونے والی موٹر کی تار میں سپارکنگ ہونے کی وجہ سے چنگاری نکلی جس کی وجہ سے گیس سلنڈر کو آگ لگ گئی سلنڈر کو لگنے والی آگ نے دکاندارمحمداختر اورگاہک محمدعرفان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس پر دکاندار کا20فیصد جبکہ گاہک عرفان کا 10فیصد حصہ جھلس گیا دونوں کو قریبی لوگوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم میں پہنچا دیا جہاں پر ان کو طبعی امداددے کر دکاندارمحمداختر کو نشتر ہسپتال ملتان میں ریفر کر دیا واضع رہے کہ سول ڈیفنس کا عملہ ان گیس فلنگ والوں سے باقاعدہ منتھلی لیتا ہے جس کی وجہ سے اس نے چوک اعظم میں گیس فلنگ کرنے والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے پہلے گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوچکا ہے اہلیان چوک اعظم نے ڈی سی او لیہ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ رشوت خوراورکرپٹ سول ڈیفنس لیہ کے آفیسران کو فوری طور پر معطل کر کے گیس فلنگ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

Post Views: 25
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ سیکرٹری آر ڈی اے نے چوہدری برادرز بی کلاس سٹینڈ اور سٹی ٹرمینل بس سٹینڈ چوک اعظم سیل کر دیئے

Next Post

چوک اعظم ۔ پراپرٹی ٹیکس میں ظالمانہ اضافہ غریبوں کے چولہے ٹھنڈے

Next Post

چوک اعظم ۔ پراپرٹی ٹیکس میں ظالمانہ اضافہ غریبوں کے چولہے ٹھنڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

گیس ری فلنگ کرتے دکاندار اورگاہک جھلس گئے pic gessچوک اعظم(صبح پاکستان) شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گیس ری فلنگ کرتے دکاندار اورگاہک جھلس گئے،دکاندار کو فوری طور پرتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم میں ریفر کر دیا ،دکاندار کا 20فیصد حصہ جھلس گیا ،نشترملتان ریفر کردیا ،گاہک معمولی زخمی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز فیصل آباد روڈ گلی ملت سکول والی میں قائم گیس سلنڈر کی دکان میں دکاندارمحمداختر سلنڈر میں گیس کی فلنگ کر رہا تھا جب اس نے سلنڈر کے اوپر سے نوزل کو اتاراتو اسی دوران فلنگ میں استعمال ہونے والی موٹر کی تار میں سپارکنگ ہونے کی وجہ سے چنگاری نکلی جس کی وجہ سے گیس سلنڈر کو آگ لگ گئی سلنڈر کو لگنے والی آگ نے دکاندارمحمداختر اورگاہک محمدعرفان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس پر دکاندار کا20فیصد جبکہ گاہک عرفان کا 10فیصد حصہ جھلس گیا دونوں کو قریبی لوگوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم میں پہنچا دیا جہاں پر ان کو طبعی امداددے کر دکاندارمحمداختر کو نشتر ہسپتال ملتان میں ریفر کر دیا واضع رہے کہ سول ڈیفنس کا عملہ ان گیس فلنگ والوں سے باقاعدہ منتھلی لیتا ہے جس کی وجہ سے اس نے چوک اعظم میں گیس فلنگ کرنے والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے پہلے گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوچکا ہے اہلیان چوک اعظم نے ڈی سی او لیہ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ رشوت خوراورکرپٹ سول ڈیفنس لیہ کے آفیسران کو فوری طور پر معطل کر کے گیس فلنگ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.