file foto لیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کی بے حسی یا اخلاقی گرواٹ، لاوا رث لا ش کو پوسٹ مارٹم...
Read moreDetailsپاکستان مسلم لیگ کی حکو مت لوڈ شیڈنگ کے مسئلہ پر جلد قابو پا لے گی ۔ صاحبزادہ فیض الحسن...
Read moreDetailsچوک اعظم ۔ نڈیاکشمیر میں ظلم بربریت کو بند کرے،کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،کشمیریوں کی قربانیاں جلد رنگ لائیں...
Read moreDetailsگردوں کے مرض میں مبتلا بھٹہ مزدور صغیر احمد کی اپیل کوٹ سلطان (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں...
Read moreDetailsاب تک ہسپتا ل میں ڈینگی بخار میں مبتلا کو ئی مریض سامنے نہیں آیا ۔ ای ڈی او ہیلتھ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے گریڈ 16کیلئے سپیشل ایجوکیشن برانچ کے اسسٹنٹ کیلئے امتحانی پرچہ کے کوڈ ب...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن جرائم پیشہ عناصرکا گڑھ بن گیا،تفصیلات کے مطابق نئے ڈی ایس...
Read moreDetailsکوٹ سلطا ن(صبح پا کستان) جنگلات کے بعد ٹمبر مافیا نے دریائی بند پر لگے درختوں کا صفایا شروع کر...
Read moreDetailsلیہ ۔ (صبح پاکستان) کے زیر اہتمام بابائے خدمت عبد الستار ایدھی کے لئے دعائیہ تقریب ۔۔قاری محمد ادریس آصف...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ملکی تعمیر و ترقی ، امن و اما ن کے قیا م ، بے روزگا ری کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کوٹ سلطان(صبح پا کستان)دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھا ؤ کا سلسلہ جاری، بکھری احمد خان کے مقام پر سٹڈ بند پر جاری کٹاؤ کو روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر بند کو بچانے کے کام کا آغاز کر دیا ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں انتظامیہ نے ریلیف کیمپ قائم کر دیئے۔دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھاؤ کے باعث لیہ کے نشیبی علاقوں میں طغیانی کے باعث کٹاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کوٹ سلطان کی نشیبی یونین کونسل بکھری احمد خان کی آبادیوں کو بچانے کے لئے بنائے گئے سٹڈ پر سیلابی پانی سے جاری کٹاؤ اور پانی کی سطح میں اضافہ کے سبب مکین بڑی تعداد میں محفوظ مقامات کار خ کرنے لگے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ نے بند کو بچانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ بکھر ی احمد خان سٹڈ کو بچانے کے لئے بھاری مشنری کی مدد سے سٹڈ پر پتھر ڈال کر بند کو مضبوط بنانے کی کوششیں کی جاری ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ نے سیلا ب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے نشیبی علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپ بھی قائم کر دیئے ہیں۔