• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف علاج معالجہ کے لیے تعاون کریں

webmaster by webmaster
جولائی 19, 2016
in First Page
0

گردوں کے مرض میں مبتلا بھٹہ مزدور صغیر احمد کی اپیل
pic 18کوٹ سلطان (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور مخیر حضرات علاج معالجہ کے لیے تعاون کریں یہ مطالبہ ہے کوٹ سلطان کے نواحی علاقہ موضع کھرل کے رہائشی صغیر عباس کا جو گذشتہ تین سال سے گردوں کے مرض میں مبتلا ہے دو بچوں کے باپ صغیر عباس نے بتایا ہے کہ وہ بھٹہ پر کام کرتا تھا اور گذشتہ تین سال سے گردوں کے عارضہ میں مبتلاہے اور اب مرض کی شدت میں اضافہ کے سبب دونوں گردے ناکارہ ہو چکے ہیں محنت کش صغیر عباس کے مطابق اس کی کل جمع پونجی مرض پر لگ چکی ہے اور اب نہ ہی وہ کام کے قابل رہا ہے جس کی وجہ سے نوبت فاقوں تک آ پہنچی ہے متاثرہ صغیر احمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور مخیر حضرات سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کی مالی معاونت کیا جائے تاکہ علاج اور بہتر سہولیات میسر آسکیں۔

pic 18

Post Views: 42
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ صحت کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی سیمینارو واک

Next Post

چوک اعظم کی خبریں رپورٹ ۔ عمر شا کر

Next Post

چوک اعظم کی خبریں رپورٹ ۔ عمر شا کر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

گردوں کے مرض میں مبتلا بھٹہ مزدور صغیر احمد کی اپیل pic 18کوٹ سلطان (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور مخیر حضرات علاج معالجہ کے لیے تعاون کریں یہ مطالبہ ہے کوٹ سلطان کے نواحی علاقہ موضع کھرل کے رہائشی صغیر عباس کا جو گذشتہ تین سال سے گردوں کے مرض میں مبتلا ہے دو بچوں کے باپ صغیر عباس نے بتایا ہے کہ وہ بھٹہ پر کام کرتا تھا اور گذشتہ تین سال سے گردوں کے عارضہ میں مبتلاہے اور اب مرض کی شدت میں اضافہ کے سبب دونوں گردے ناکارہ ہو چکے ہیں محنت کش صغیر عباس کے مطابق اس کی کل جمع پونجی مرض پر لگ چکی ہے اور اب نہ ہی وہ کام کے قابل رہا ہے جس کی وجہ سے نوبت فاقوں تک آ پہنچی ہے متاثرہ صغیر احمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور مخیر حضرات سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کی مالی معاونت کیا جائے تاکہ علاج اور بہتر سہولیات میسر آسکیں۔

pic 18

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.