• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کی خبریں رپورٹ ۔ عمر شا کر

webmaster by webmaster
جولائی 20, 2016
in First Page
0
 416963_141778545941206_100003271844534_178542_1369434635_nچوک اعظم ۔ نڈیاکشمیر میں ظلم بربریت کو بند کرے،کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،کشمیریوں کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی
نہتے کشمیریوں پر مظالم کی پھر پور مذمت(ریلی کے شرکا ء کا خطاب)
چوک اعظم(صبح پاکستان) گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام کشمیر سے الحاق کے لئے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا اس ریلی کا آغاز جناح ہال لیہ روڈ سے ہوا ریلی کا اختتام یادگار چوک پر ہوا ریلی میں قیادت مقامی ایم اے سردارقیصر خان مگسی کے بیٹے بابر

خان مگسی نے کی ریلی کے شرکا ء نے یادگار چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہوئے کہا کہ انڈیا کسی غلط فہمی میں نہ رہے پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ ہیں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے ایک اشارے پر پوری امت مسلمہ کشمیر کی جانب میلی آنکھ دیکھنے والوں کی آنکھیں لکال دیں گے انہوں نے کہا کہ ہمارے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ریلی کے شرکاء نے پاک فوج اور کشمیر زندہ باد کے نعرے لگائے ریلی میں جنرل سیکرٹری پریس کلب چوک اعظم محمدعمر شاکر،جنرل سیکرٹری انجمن صحافیان چوک اعظم رانامحمداعظم،ملک صابر عطا ء تھہیم کے علاوہ چیئرمین یونین کونسل چوک اعظم رورل چوہدری جاوید اختر،ضلعی چیئرمین متروکہ وقف املاک اوقاف لیہ محمدطارق باجوہ،عابد علی ،عبدالحفیظ صائم ،محمد ارشد،راجہ منیر ،یوسف گوجر،حاجی منشا،عبدالشکور سندھو،یٰسین آزاد،امجد شاہد،چوہدری عدنان،محمدیوسف وینس جنرل کونسلر،محمدارسلان تھہیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ یوتھ ونگ چوک اعظم ،میاں محمداخلاق ،چوہدری محمد خلیل جنرل کونسلر،محمدعارف سندھڑ جنرل کونسلر کے علاوہ سیکڑوں کی تعدادمیں مسلم لیگی کارکنوں نے شرکت کی ریلی کے آخر پر کشمیریوں کی تحریک کی کامیابی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرائی گئی
چوک اعظم کے قریب ٹرالر اورموٹر سائیکل میں ٹکر،ایک شخص جان بحق
چوک اعظم(نمائندہ خصوصی) چوک اعظم کے قریب ٹرالر اورموٹر سائیکل میں ٹکر،ایک شخص جان بحق ایک خاتون شدید زخمی،زخمی خاتون کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پہنچا دیا،ٹرالر ڈرائیور گرفتارتفصیل کے مطابق ایک موٹر سائیکل (اپلائیڈ فار)جوکہ دھوری اڈہ سے چوک اعظم کی جانب آرہا تھاجب وہ گولہ اڈہ پٹرول پمپ کے قریب پہنچا سے آگے جانیوالے ٹرالرنمبری 494کوکراس کرتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارلیاقت علی ولدوارث علی سکنہ 459موقع پر جان بحق ہوگیا جب کہ موٹر سائیکل پر سوارایک خاتون نسیم بی بی شدیدزخمی ہوگی جس کو فوری طورپر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم میں لایا گیا پولیس اورمقامی لوگوں نے ٹرالر ڈرائیورکوموقع پر گرفتار کر لیا پولیس نے جان بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا
مخبر کی اطلاع پر جنگل کی چوری شدہ لکڑ کا ٹرک پکڑ لیا ۔ٹمبر مافیا کے خلاف مقدمہ درج ایس ایچ او کا موقف
pic chowk azam
چوک اعظم۔ مخبر کی اطلاع پر جنگل کی چوری شدہ لکڑ کا ٹرک پکڑ لیا ،چھاپے کے دوران ایک ٹریکٹر ٹرالی جوکہ لکڑی سے لوڈ تھی کو تھانہ میں لے آئے ،ٹمبر مافیا موقع سے فرار ،ٹرک ڈرائیورگرفتار،پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا ،ٹمبر مافیا کے خلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہے ایس ایچ او کا موقف ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ رات مخبر نے مقامی پولیس کو اطلاع دی کہ لنڈی مائینرچک نمبر388میں ایک ٹرک جنگل کی لکڑچوری کر کے لوڈ کر رہے ہیں جس پر پولیس نے موقع پر چھاپہ ماراپولیس کو دیکھ کر ٹمبر مافیا ،سلطان خان اوردیگر نامعلوم افراد موقع سے فرارہوگے جب کہ ٹرک ڈرائیورسجاد موقع پر پولیس نے گرفتار کرلیا دوران چھاپہ سائیڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کو چیک کیا گیا تو یہ بھی چوری شدہ لکڑ سے لوڈ تھی پولیس نے ٹرک نمبری8925/Cکو اپنی حراست میں لے کر تھانہ چوک اعظم میں پہنچا دیا تاحال ٹمبر مافیا کے خلاف مقدمہ درج نہ ہوسکاجب کہ ایس ایچ اوچوک اعظم نے اپنے موقف میں کہاکہ ٹمبر مافیا کے سرغنہ سلطان خان کے خلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہے واضع رہے کہ سلطان خان اوراس کے دوسرے ساتھی پہلے بھی لکڑ چوری کے مقدمات میں ملوث ہیں اورکئی میں اشتہاری ہیں جنگل کی چوری شدہ لکڑکی مالیت پانچ لاکھ کے قریب بنتی ہے
۔
واپڈا سب ڈویژن لالہ زار کی غنڈہ گردی کے خلاف عوامی احتجاج
چوک اعظم۔ واپڈا سب ڈویژن لالہ زار کی غنڈہ گردی کے خلاف عوامی احتجاج ،لالہ زار اور گردونواح کی عوام نے سڑ ک بلاک کر دی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں کئی گھنٹے روڈ بند ہونے کی وجہ سے راہ گزرتی عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔واپڈا سب ڈویژن لالہ زار کی من مرضی کی طویل لوڈشیڈنگ نے کاروبار تباہ کر دیئے عوام فاقوں پر مجبور ہوگئی ۔بلا وجہ بار بار ٹرپنگ اہل علاقہ کا لاکھوں روپے کا الیکٹرک سامان جل کر بے کار ہوگئے ۔محکمہ واپڈا میپکو ایس ڈی او انورا احمد خان اور لائن سپرنٹنڈنٹ کسی کی بات سننا گوارہ نہیں کرتے ۔چوبیس گھنٹے میں 18گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کی زندگیاں اجیرن ہوگئیں ۔ایس ڈی او واپڈا اور لائن سپرنٹنڈنٹ حضرات کا عوام سے ہتک آمیز رویہ معمول بن گیا طویل لوڈشیڈنگ کے باوجودعوام ہزاروں روپے ناجائز بل ادا کرنے پر مجبور ہوگئے ۔بجلی بلوں پر میٹر کی تصویر ہونے کے باوجودکئی گنا ناجائز بل بھیجے گئے کمپیوٹر وں پر بیٹھے کلرک حضرات آنکھیں بند کر کے عوام کا خون پسینہ چوسنے لگے ۔عوامی و سماجی حلقوں نے وزیر اعظم پاکستان ،وفاقی وزیر پانی و بجلی ،چیئرمین واپڈا ،ایس ای واپڈ اسے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے
چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر نے والوں کی پولیس پشت پناہ ؟
چوک اعظم۔ پولیس تھانہ صدر لیہ نے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر نے والوں کی پشت پناہی شروع کر دی ۔مظلوموں کو دھمکیاں صلح کرنے پر مجبور کرنے لگے ۔تفتیشی کی ایف آئی آر خارج کر نے کی دھمکی ۔ان خیالا ت کا اظہار متاثرہ خاندان کوثر بی بی زوجہ عبدالحمید کمہار نے صحافیوں سے کیا ۔انہوں نے کہا کہ 13اپریل 2016 ء کو ساڑھے دس بجے اپنے گھر موجود تھی کہ ظہور احمد ،سعید احمد ،عبدالغفور پسران وزیر محمدکمہار ساکنان چک نمبر142ٹی ڈی اے مسلح ڈنڈے سوٹے اور کلہاڑی سرعام گالیاں بکتے گھر داخل ہوگئے اور زبر دستی دھکے دیکر گھرسے نکالنا شروع کر دیا مزاحمت کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا نا شروع کر دیا ۔دھینگا مشتی میں میرے کپڑے پھٹ گئے اورمیں برہنہ ہوگی ۔شورووایلہ پر اہل علاقہ اکھٹے ہوگئے جنہوں نے جان بخشی کروائی ۔پولیس تھانہ صدر لیہ کو اطلا ع دی گئی مگر انہوں نے کوئی کاروائی نہ کی ۔تھانہ صدر لیہ میں مقدمہ درج نہ ہونے پر سیشن جج لیہ کو درخواست گزاری عدالت کے حکم پر پولیس نے چار ماہ بعد مقدمہ نمبر171/16بجرم 354،452،34 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاجبکہ ہمارے ملزمان کو نامزد نہیں کیا پولیس ملزمان کو گرفتا ر کرنے کی بجائے ہمیں ذلیل و خوار کر رہی ہے ہم آئی جی پنجاب ڈی آئی جی ڈیرہ غازیخان ،ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو نامزدکرکے گرفتار کیا جائے

رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

Tags: chok azam news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف علاج معالجہ کے لیے تعاون کریں

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ دھرنوں کی سیاست نے ملکی معیشت کو نا قابل تلا فی نقصان پہنچا یا

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ دھرنوں کی سیاست نے ملکی معیشت کو نا قابل تلا فی نقصان پہنچا یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
 416963_141778545941206_100003271844534_178542_1369434635_nچوک اعظم ۔ نڈیاکشمیر میں ظلم بربریت کو بند کرے،کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،کشمیریوں کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی
نہتے کشمیریوں پر مظالم کی پھر پور مذمت(ریلی کے شرکا ء کا خطاب) چوک اعظم(صبح پاکستان) گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام کشمیر سے الحاق کے لئے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا اس ریلی کا آغاز جناح ہال لیہ روڈ سے ہوا ریلی کا اختتام یادگار چوک پر ہوا ریلی میں قیادت مقامی ایم اے سردارقیصر خان مگسی کے بیٹے بابر
خان مگسی نے کی ریلی کے شرکا ء نے یادگار چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہوئے کہا کہ انڈیا کسی غلط فہمی میں نہ رہے پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ ہیں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے ایک اشارے پر پوری امت مسلمہ کشمیر کی جانب میلی آنکھ دیکھنے والوں کی آنکھیں لکال دیں گے انہوں نے کہا کہ ہمارے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ریلی کے شرکاء نے پاک فوج اور کشمیر زندہ باد کے نعرے لگائے ریلی میں جنرل سیکرٹری پریس کلب چوک اعظم محمدعمر شاکر،جنرل سیکرٹری انجمن صحافیان چوک اعظم رانامحمداعظم،ملک صابر عطا ء تھہیم کے علاوہ چیئرمین یونین کونسل چوک اعظم رورل چوہدری جاوید اختر،ضلعی چیئرمین متروکہ وقف املاک اوقاف لیہ محمدطارق باجوہ،عابد علی ،عبدالحفیظ صائم ،محمد ارشد،راجہ منیر ،یوسف گوجر،حاجی منشا،عبدالشکور سندھو،یٰسین آزاد،امجد شاہد،چوہدری عدنان،محمدیوسف وینس جنرل کونسلر،محمدارسلان تھہیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ یوتھ ونگ چوک اعظم ،میاں محمداخلاق ،چوہدری محمد خلیل جنرل کونسلر،محمدعارف سندھڑ جنرل کونسلر کے علاوہ سیکڑوں کی تعدادمیں مسلم لیگی کارکنوں نے شرکت کی ریلی کے آخر پر کشمیریوں کی تحریک کی کامیابی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرائی گئی
چوک اعظم کے قریب ٹرالر اورموٹر سائیکل میں ٹکر،ایک شخص جان بحق چوک اعظم(نمائندہ خصوصی) چوک اعظم کے قریب ٹرالر اورموٹر سائیکل میں ٹکر،ایک شخص جان بحق ایک خاتون شدید زخمی،زخمی خاتون کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پہنچا دیا،ٹرالر ڈرائیور گرفتارتفصیل کے مطابق ایک موٹر سائیکل (اپلائیڈ فار)جوکہ دھوری اڈہ سے چوک اعظم کی جانب آرہا تھاجب وہ گولہ اڈہ پٹرول پمپ کے قریب پہنچا سے آگے جانیوالے ٹرالرنمبری 494کوکراس کرتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارلیاقت علی ولدوارث علی سکنہ 459موقع پر جان بحق ہوگیا جب کہ موٹر سائیکل پر سوارایک خاتون نسیم بی بی شدیدزخمی ہوگی جس کو فوری طورپر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم میں لایا گیا پولیس اورمقامی لوگوں نے ٹرالر ڈرائیورکوموقع پر گرفتار کر لیا پولیس نے جان بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا
مخبر کی اطلاع پر جنگل کی چوری شدہ لکڑ کا ٹرک پکڑ لیا ۔ٹمبر مافیا کے خلاف مقدمہ درج ایس ایچ او کا موقف
pic chowk azam چوک اعظم۔ مخبر کی اطلاع پر جنگل کی چوری شدہ لکڑ کا ٹرک پکڑ لیا ،چھاپے کے دوران ایک ٹریکٹر ٹرالی جوکہ لکڑی سے لوڈ تھی کو تھانہ میں لے آئے ،ٹمبر مافیا موقع سے فرار ،ٹرک ڈرائیورگرفتار،پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا ،ٹمبر مافیا کے خلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہے ایس ایچ او کا موقف ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ رات مخبر نے مقامی پولیس کو اطلاع دی کہ لنڈی مائینرچک نمبر388میں ایک ٹرک جنگل کی لکڑچوری کر کے لوڈ کر رہے ہیں جس پر پولیس نے موقع پر چھاپہ ماراپولیس کو دیکھ کر ٹمبر مافیا ،سلطان خان اوردیگر نامعلوم افراد موقع سے فرارہوگے جب کہ ٹرک ڈرائیورسجاد موقع پر پولیس نے گرفتار کرلیا دوران چھاپہ سائیڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کو چیک کیا گیا تو یہ بھی چوری شدہ لکڑ سے لوڈ تھی پولیس نے ٹرک نمبری8925/Cکو اپنی حراست میں لے کر تھانہ چوک اعظم میں پہنچا دیا تاحال ٹمبر مافیا کے خلاف مقدمہ درج نہ ہوسکاجب کہ ایس ایچ اوچوک اعظم نے اپنے موقف میں کہاکہ ٹمبر مافیا کے سرغنہ سلطان خان کے خلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہے واضع رہے کہ سلطان خان اوراس کے دوسرے ساتھی پہلے بھی لکڑ چوری کے مقدمات میں ملوث ہیں اورکئی میں اشتہاری ہیں جنگل کی چوری شدہ لکڑکی مالیت پانچ لاکھ کے قریب بنتی ہے ۔ واپڈا سب ڈویژن لالہ زار کی غنڈہ گردی کے خلاف عوامی احتجاج چوک اعظم۔ واپڈا سب ڈویژن لالہ زار کی غنڈہ گردی کے خلاف عوامی احتجاج ،لالہ زار اور گردونواح کی عوام نے سڑ ک بلاک کر دی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں کئی گھنٹے روڈ بند ہونے کی وجہ سے راہ گزرتی عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔واپڈا سب ڈویژن لالہ زار کی من مرضی کی طویل لوڈشیڈنگ نے کاروبار تباہ کر دیئے عوام فاقوں پر مجبور ہوگئی ۔بلا وجہ بار بار ٹرپنگ اہل علاقہ کا لاکھوں روپے کا الیکٹرک سامان جل کر بے کار ہوگئے ۔محکمہ واپڈا میپکو ایس ڈی او انورا احمد خان اور لائن سپرنٹنڈنٹ کسی کی بات سننا گوارہ نہیں کرتے ۔چوبیس گھنٹے میں 18گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کی زندگیاں اجیرن ہوگئیں ۔ایس ڈی او واپڈا اور لائن سپرنٹنڈنٹ حضرات کا عوام سے ہتک آمیز رویہ معمول بن گیا طویل لوڈشیڈنگ کے باوجودعوام ہزاروں روپے ناجائز بل ادا کرنے پر مجبور ہوگئے ۔بجلی بلوں پر میٹر کی تصویر ہونے کے باوجودکئی گنا ناجائز بل بھیجے گئے کمپیوٹر وں پر بیٹھے کلرک حضرات آنکھیں بند کر کے عوام کا خون پسینہ چوسنے لگے ۔عوامی و سماجی حلقوں نے وزیر اعظم پاکستان ،وفاقی وزیر پانی و بجلی ،چیئرمین واپڈا ،ایس ای واپڈ اسے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے
چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر نے والوں کی پولیس پشت پناہ ؟ چوک اعظم۔ پولیس تھانہ صدر لیہ نے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر نے والوں کی پشت پناہی شروع کر دی ۔مظلوموں کو دھمکیاں صلح کرنے پر مجبور کرنے لگے ۔تفتیشی کی ایف آئی آر خارج کر نے کی دھمکی ۔ان خیالا ت کا اظہار متاثرہ خاندان کوثر بی بی زوجہ عبدالحمید کمہار نے صحافیوں سے کیا ۔انہوں نے کہا کہ 13اپریل 2016 ء کو ساڑھے دس بجے اپنے گھر موجود تھی کہ ظہور احمد ،سعید احمد ،عبدالغفور پسران وزیر محمدکمہار ساکنان چک نمبر142ٹی ڈی اے مسلح ڈنڈے سوٹے اور کلہاڑی سرعام گالیاں بکتے گھر داخل ہوگئے اور زبر دستی دھکے دیکر گھرسے نکالنا شروع کر دیا مزاحمت کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا نا شروع کر دیا ۔دھینگا مشتی میں میرے کپڑے پھٹ گئے اورمیں برہنہ ہوگی ۔شورووایلہ پر اہل علاقہ اکھٹے ہوگئے جنہوں نے جان بخشی کروائی ۔پولیس تھانہ صدر لیہ کو اطلا ع دی گئی مگر انہوں نے کوئی کاروائی نہ کی ۔تھانہ صدر لیہ میں مقدمہ درج نہ ہونے پر سیشن جج لیہ کو درخواست گزاری عدالت کے حکم پر پولیس نے چار ماہ بعد مقدمہ نمبر171/16بجرم 354،452،34 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاجبکہ ہمارے ملزمان کو نامزد نہیں کیا پولیس ملزمان کو گرفتا ر کرنے کی بجائے ہمیں ذلیل و خوار کر رہی ہے ہم آئی جی پنجاب ڈی آئی جی ڈیرہ غازیخان ،ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو نامزدکرکے گرفتار کیا جائے رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.