• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ دھرنوں کی سیاست نے ملکی معیشت کو نا قابل تلا فی نقصان پہنچا یا

webmaster by webmaster
جولائی 20, 2016
in First Page
0

پاکستان مسلم لیگ کی حکو مت لوڈ شیڈنگ کے مسئلہ پر جلد قابو پا لے گی ۔ صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے
mmmmmmmmmmmmmmmmmکروڑلعل عیسن (صبح پاکستان) دھرنوں کی سیاست نے ملکی معیشت کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا، پاکستان مسلم لیگ کی حکومت جلد بجلی اور دیگر بحرانوں پر قابو پالے گئی، کراچی میں جاری 20 سالہ جنگی اختتامی مراحل میں ہے دریائے سندھ پر سپر بند کی تعمیر سے کروڑوں کی فصلیں بچائی جاسکتی ہیں حلقہ این اے181میں 70کروڑ روپے کے منصوبوں پر کام جاری ہے ن خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ملک عبد الشکور سواگ سابق ایم پی اے ملک نعیم اختر سامٹیہ ایکسین واپڈا لیہ نے حلقہ پی پی 263 شہینہ والامیں بجلی کے افتتاح کے موقع پر کیا انھوں نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں ماسوائے کرپشن ،لوٹ گھسوٹ بد عبوانیوں اور بحرانوں کے عوام کو کچھ نہیں دیا گیا پاکستان مسلم لیگ کی حکومت میاں برادران کی قیادت میں بحرانو ں پر قابو پاکر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرے گا اور سابقہ دور میں لئے جانے والے قرضہ جات کو اتار کر خود مختیار ریاست بنائے گا انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے زیادہ مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ہے میا ں نواز شریف کی مضبوط ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے اور اس پر جلد قابو پا لیا جا ئیگائے انھوں نے کہا کہ گزشتہ اڑھائی سال کے دوران سب سے زیادہ بجلی کے ٹراسفارمر ا کی اپ گرڈیشن کرائی جو پچھلے دس سالوں میں بھی نہیں کرا سکیں اور جلد ہی اوور ریڈنگ اور اوور بلنگ کا خاتمہ ہوگا انھوں نے کہاکہ کروڑ سٹی فیدر کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا اور پولوں کا کام بھی مکمل ہوچکا ہے جبکہ واڑہ دین پور شاہ پور اور پیرسواگ فیڈر کو بھی الگ الگ کیا جارہا ہے انھوں نے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تیل اور بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈر تاریخی کمی کر کے پاکستان کے پسماندہ اور غریب عوام کے دل جیت لئے ہیں انھوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار تیل کی قیمتوں میں ریکارڈکمی ہوئی ہے اور تمام صوبوں میں اس پر عمل درآمد بھی کروایا گیا ہے اور سارا سہرا میاں نواز شریف اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے انھوں نے کہا کہ انشاء اللہ اب مہنگائی میں کمی آئیگی اور عوام تمام شعبہ زندگی میں ریلیف محسوس کر یں گئے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم جلد قوم کو ایک اور خوشی خبری بجلی کی قیمتوں میں کمی صورت میں دے رہے بجلی کی قیمت میں کمی سے بھی مہنگائی میں کمی آئی گی انھوں نے کہا کہ میاں نوزاشریف کی پالیساں ملک وقوم اور اسلام کیلے ہیں پاکستان مسلم لیگ کی حکومت میاں برادران کی قیادت میں بحرانو ں پر قابو پاکر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرے گا اور سابقہ دور میں لئے جانے والے قرضہ جات کو اتار کر خود مختیار ریاست بنائے گاپیر محبوب الحسن سواگ نے کہاکہ ہمیشہ بے لوث خدمت کی ہے انھوں نے کہا کہ اگر ضلع چئر مین کا موقع ملا تو ترقی کے کاموں کا جال پچھا دونگا ملک نعیم اختر ایکسین واپڈا نے کہاکہ پورے پنجاب میں سب سے زیادہ بجلی کے منصوبے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے دیئے ہیں جو تقریبا مکمل ہونے کو ہیں تقریب میں شیخ محمد امین گڈو جواد الرحمٰن خان محمد صدیق حنفی حاجی عامر خلیل چودھری اویس عامر خلیل ملک جہانگیر سردار ہاشم خان سیہڑ ملک جما ل اعوان ریاض خان بلوچ احمد اسراء ملک محمد آصف اسراء سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی ہے

mmmmmmmmmmmmmmmmm
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Previous Post

چوک اعظم کی خبریں رپورٹ ۔ عمر شا کر

Next Post

لیہ ۔ بے حس ٹی ایم اے اہلکار ،لاوارث لاش بغیر غسل ، نمازہ جنازہ دفن

Next Post

لیہ ۔ بے حس ٹی ایم اے اہلکار ،لاوارث لاش بغیر غسل ، نمازہ جنازہ دفن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

پاکستان مسلم لیگ کی حکو مت لوڈ شیڈنگ کے مسئلہ پر جلد قابو پا لے گی ۔ صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے mmmmmmmmmmmmmmmmmکروڑلعل عیسن (صبح پاکستان) دھرنوں کی سیاست نے ملکی معیشت کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا، پاکستان مسلم لیگ کی حکومت جلد بجلی اور دیگر بحرانوں پر قابو پالے گئی، کراچی میں جاری 20 سالہ جنگی اختتامی مراحل میں ہے دریائے سندھ پر سپر بند کی تعمیر سے کروڑوں کی فصلیں بچائی جاسکتی ہیں حلقہ این اے181میں 70کروڑ روپے کے منصوبوں پر کام جاری ہے ن خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ملک عبد الشکور سواگ سابق ایم پی اے ملک نعیم اختر سامٹیہ ایکسین واپڈا لیہ نے حلقہ پی پی 263 شہینہ والامیں بجلی کے افتتاح کے موقع پر کیا انھوں نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں ماسوائے کرپشن ،لوٹ گھسوٹ بد عبوانیوں اور بحرانوں کے عوام کو کچھ نہیں دیا گیا پاکستان مسلم لیگ کی حکومت میاں برادران کی قیادت میں بحرانو ں پر قابو پاکر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرے گا اور سابقہ دور میں لئے جانے والے قرضہ جات کو اتار کر خود مختیار ریاست بنائے گا انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے زیادہ مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ہے میا ں نواز شریف کی مضبوط ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے اور اس پر جلد قابو پا لیا جا ئیگائے انھوں نے کہا کہ گزشتہ اڑھائی سال کے دوران سب سے زیادہ بجلی کے ٹراسفارمر ا کی اپ گرڈیشن کرائی جو پچھلے دس سالوں میں بھی نہیں کرا سکیں اور جلد ہی اوور ریڈنگ اور اوور بلنگ کا خاتمہ ہوگا انھوں نے کہاکہ کروڑ سٹی فیدر کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا اور پولوں کا کام بھی مکمل ہوچکا ہے جبکہ واڑہ دین پور شاہ پور اور پیرسواگ فیڈر کو بھی الگ الگ کیا جارہا ہے انھوں نے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تیل اور بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈر تاریخی کمی کر کے پاکستان کے پسماندہ اور غریب عوام کے دل جیت لئے ہیں انھوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار تیل کی قیمتوں میں ریکارڈکمی ہوئی ہے اور تمام صوبوں میں اس پر عمل درآمد بھی کروایا گیا ہے اور سارا سہرا میاں نواز شریف اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے انھوں نے کہا کہ انشاء اللہ اب مہنگائی میں کمی آئیگی اور عوام تمام شعبہ زندگی میں ریلیف محسوس کر یں گئے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم جلد قوم کو ایک اور خوشی خبری بجلی کی قیمتوں میں کمی صورت میں دے رہے بجلی کی قیمت میں کمی سے بھی مہنگائی میں کمی آئی گی انھوں نے کہا کہ میاں نوزاشریف کی پالیساں ملک وقوم اور اسلام کیلے ہیں پاکستان مسلم لیگ کی حکومت میاں برادران کی قیادت میں بحرانو ں پر قابو پاکر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرے گا اور سابقہ دور میں لئے جانے والے قرضہ جات کو اتار کر خود مختیار ریاست بنائے گاپیر محبوب الحسن سواگ نے کہاکہ ہمیشہ بے لوث خدمت کی ہے انھوں نے کہا کہ اگر ضلع چئر مین کا موقع ملا تو ترقی کے کاموں کا جال پچھا دونگا ملک نعیم اختر ایکسین واپڈا نے کہاکہ پورے پنجاب میں سب سے زیادہ بجلی کے منصوبے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے دیئے ہیں جو تقریبا مکمل ہونے کو ہیں تقریب میں شیخ محمد امین گڈو جواد الرحمٰن خان محمد صدیق حنفی حاجی عامر خلیل چودھری اویس عامر خلیل ملک جہانگیر سردار ہاشم خان سیہڑ ملک جما ل اعوان ریاض خان بلوچ احمد اسراء ملک محمد آصف اسراء سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی ہے

mmmmmmmmmmmmmmmmm رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.