لیہ(صبح پا کستان)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے گریڈ 16کیلئے سپیشل ایجوکیشن برانچ کے اسسٹنٹ کیلئے امتحانی پرچہ کے کوڈ ب کے سوال نمبر 50 کے دو آپشن اے اور ڈی ایک جیسے تھے امیدوار جب سب سوال حل کر چکے تو اس وقت اس بات کا پتا چلا ،امیدواروں نے چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن سے مطالبہ کیا کہ ان سوالات کے جوابات کے نمبر تمام امیدواروں کو دیئے جائیں اور آئندہ بنائے جانے والے پیپرز کا بغور معائنہ کر کے امتحانی سنٹر میں دیئے جائیں
رپورٹ ۔ مقبول الہی
03006766725
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








