• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ پولیس جرائم پیشہ عناصر کوتحفظ دے کر نوٹ کمانے میں مصروف

webmaster by webmaster
جولائی 17, 2016
in First Page
0

DSC00184کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن جرائم پیشہ عناصرکا گڑھ بن گیا،تفصیلات کے مطابق نئے ڈی ایس پی رمیز بخاری اور عرصے دراز سے تعنیات ایس ایچ او ملک ریاض حسین کی تعیناتی کے ساتھ ہی چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا،کروڑ اور گرد و نواح میں جسم فروشی ،منشیات فروشی کے اڈے پولیس کی سرپرستی میں چلنے لگے،کروڑ لعل عیسن کی پولیس جرائم پیشہ عناصر کوتحفظ دے کر نوٹ کمانے میں مصروف ہوگئی،تھانہ کروڑکی حدودمیں گلی محلوں میں نوجوان نسل کو منشیات بیچی جانے لگی،جسم فروشی عام ہونے لگی، نئے تعنیات والے ڈی پی او محمد علی ضیا کی تعنیاتی سے شہری میں امید کی کرن پیدا ہوئی کہ نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او لیہ کروڑ لعل عیسن سے جرائم پیشہ عناصر کا قلعہ قمع کیا جائے لیکن جرائم پیشہ عناصر نے نئے ایس ڈی پی او کروڑ اور ایس ایچ او کی آنکھوں پر نوٹوں کی پٹی باندھ دی ،جس کی وجہ سے گلی محلے منشیات فروشوں سے بھرگئے ،اہل علاقہ سخت ذہنی اضطراب میں مبتلا ہوگیا۔کاہنہ کی سماجی ،اصلاحی،فلاحی تنظیموں نے اعلیٰ حکام سے کروڑ سے جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر

Post Views: 41
Tags: Karor lal easan news
Previous Post

Pakistan seeks UN-backed inquiry into Kashmir killings

Next Post

لیہ ۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کی تو جہ کے لئے

Next Post

لیہ ۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کی تو جہ کے لئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

DSC00184کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن جرائم پیشہ عناصرکا گڑھ بن گیا،تفصیلات کے مطابق نئے ڈی ایس پی رمیز بخاری اور عرصے دراز سے تعنیات ایس ایچ او ملک ریاض حسین کی تعیناتی کے ساتھ ہی چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا،کروڑ اور گرد و نواح میں جسم فروشی ،منشیات فروشی کے اڈے پولیس کی سرپرستی میں چلنے لگے،کروڑ لعل عیسن کی پولیس جرائم پیشہ عناصر کوتحفظ دے کر نوٹ کمانے میں مصروف ہوگئی،تھانہ کروڑکی حدودمیں گلی محلوں میں نوجوان نسل کو منشیات بیچی جانے لگی،جسم فروشی عام ہونے لگی، نئے تعنیات والے ڈی پی او محمد علی ضیا کی تعنیاتی سے شہری میں امید کی کرن پیدا ہوئی کہ نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او لیہ کروڑ لعل عیسن سے جرائم پیشہ عناصر کا قلعہ قمع کیا جائے لیکن جرائم پیشہ عناصر نے نئے ایس ڈی پی او کروڑ اور ایس ایچ او کی آنکھوں پر نوٹوں کی پٹی باندھ دی ،جس کی وجہ سے گلی محلے منشیات فروشوں سے بھرگئے ،اہل علاقہ سخت ذہنی اضطراب میں مبتلا ہوگیا۔کاہنہ کی سماجی ،اصلاحی،فلاحی تنظیموں نے اعلیٰ حکام سے کروڑ سے جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.