لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو سہولیات دینے کے ویڑن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف پنجاب اہم تنصیبات ایکٹ کے خلاف مقدمہ...
Read moreDetailsلیہ ۔ کراچی سے لیہ آنے والا عادل شاہ ایکسپریس کو حادثہ لیہ(عبد الرحمن فریدی )کراچی سے لیہ آنے والا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )عالمی یوم انسداد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایکسائزاینڈٹیکسیشن آفسیر لیہ ندیم علی قیصر کی سربراہی میں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے چار...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ او کوٹ سلطان کی کاروائی ، بہاولنگر قتل کے مقدمے میں مجرم اشتہاری گرفتار،مجرم اشتہاری سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)آئی جی پنجاب کے حکم پر مالخانہ جات کی انسپکشن،15سالہ ریکارڈکی انسپکشن گزشتہ سال ہی مکمل کرلی گئی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چک احاطہ کا دیرینہ تنازعہ 10افراد نے مل کر 1شخص کو قتل کر دیا ،تھانہ فتح پور میں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ چودھری ظفراقبال نعیم نے کہا ہے ڈسٹرکٹ کورٹس لیہ سے مقدمات کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرے کو بچا لیا گیا، زخمی...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
چو ک اعظم (نمائندہ خصوصی)شدید گر می کے موسم میں سر پر کپڑارکھ کر دھوپ میں نکلیں بچوں کو دن میں کم از کم چا ر پا نچ با رہ نہلایا جائے تا زہ غذائیت کا استعمال کر یں خو اتین گرمی سے بچنے کے لئے ٹنڈے وقت میں گھریلوں کام کاج کر یں اور گر می کے مو سم کے مطا بق کپڑوں کا استعمال کریں آج کلوبائی یعنی پچس ،ہضہ ودیگر بیماریوں کا موسم ہیں کسی بھی کھانے پینے کے برتن کو استعمال کر نے سے پہلے دھولیں گھر وں کے آس پاس کھڑے پانی کومٹی ڈال کر ختم کیا جائے ڈاکٹر عائشہ زینت ماہر امراض نسواں اور سپشلسٹ الٹراسا ؤنڈ کی میڈیا سے گفتگوانھوں نے کہا کہ شدید گرمی سے بچنے کے لئے دھوپ سے نکلنے سے پہلے سر کو ضرور ڈہانپ لیا جائے باسی چیز یں کھا نے سے گریز کریں دن میں کم از کم تین چا ر با ر نہا یا جائے وبائی بیماریوں سے بچنے کے لئے پرہیز کر نا بہت ضروری ہے زیادہ طبعیت خراب ہونے کی صو رت میں ڈاکٹر سے رجو کریں۔
رپورٹ ۔ عمر شاکر چوک اعظم
03136522265