• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجودکرایوں میں کمی نہیں ہو ئی ۔

webmaster by webmaster
اگست 6, 2016
in First Page
0

5 AUGکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) ملک محمد اعجاز احمد سامٹیہ چودھری محمد ناصر محمد سعید چوھدری انعام الدین محمد ثقلین شاہد محبوب ثاقب انعان محمد اکرم محمد اکبر محمد عبداللہ نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں دی گئی، فوائد سے عام آدمی محروم ہے،ایک طرف ٹرانسپورٹرزکی جانب سے وہی پرانے کرایے مقرر ہیں، پیٹرول کے فی لیٹرمتعدد بار کمی گئی ہے جبکہ کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی صرف عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔
حکومت نے ایسا نہیں کیا بلکہ تھوڑی سی کمی کرکے عوام کا دل بہلانے کی کوشش کی انہوں نے کہاکہ جب پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہوتاہے تو اس کے اثرات تمام اشیاء ضرورت پر پڑھتے ہیں مگر کمی کی صورت میں عوام کو قیمتوں میں کمی کے فوائد سے محروم رکھاہواہے ، انہوں نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجودکرایوں میں کمی نہ کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ کے مترادف ہے۔ انھوں نے کہاکہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ضلعی انتظامیہ اور آر ٹی سکریٹری کی ملی بھگت سے ہورہا ہے انھوں کہاکہ سٹاف ٹو سٹاف تما م کرایہ جات 20روپے ہیں انھوں کہاکہ کروڑ سے ٹبی خور د چھ کلو میٹر ہے لیکن ٹرانسپورٹ مالکان20 روپے وصول کر رہے ہیں انھوں نے کہاکہ کم کرایہ کی بات کرتے ہیں تو گالی گلوچ پر اتر آتے ہیں انھوں نے کہاکہ حکومت ایسے اقدام کرے کہ مصنوعات کی قیمتوں کی کمی کے فوائد عام آدمی تک پہنچ جائیں تما روڈوں پر چلانے والی گاڑیوں میں کرائے نامہ آویزاں کیئے جائیں اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔ انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹرانسپوٹیشن کے کرایوں میں مزید کمی کی جائے اور من مانے کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کاروائی کی جائے۔

5 AUGرپورٹ ۔ ملک امیر محمد فیاجی نیوز ایجنٹ کروڑ لعل عیسن

Tags: karor laleasan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ مزدوری نہ ملنے پرشدید دھوپ و گرمی میں زمین پر لیٹ کربھٹہ خشت مزدوروں کا احتجاج

Next Post

چوک اعظم کی خبریں

Next Post

چوک اعظم کی خبریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

5 AUGکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) ملک محمد اعجاز احمد سامٹیہ چودھری محمد ناصر محمد سعید چوھدری انعام الدین محمد ثقلین شاہد محبوب ثاقب انعان محمد اکرم محمد اکبر محمد عبداللہ نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں دی گئی، فوائد سے عام آدمی محروم ہے،ایک طرف ٹرانسپورٹرزکی جانب سے وہی پرانے کرایے مقرر ہیں، پیٹرول کے فی لیٹرمتعدد بار کمی گئی ہے جبکہ کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی صرف عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ حکومت نے ایسا نہیں کیا بلکہ تھوڑی سی کمی کرکے عوام کا دل بہلانے کی کوشش کی انہوں نے کہاکہ جب پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہوتاہے تو اس کے اثرات تمام اشیاء ضرورت پر پڑھتے ہیں مگر کمی کی صورت میں عوام کو قیمتوں میں کمی کے فوائد سے محروم رکھاہواہے ، انہوں نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجودکرایوں میں کمی نہ کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ کے مترادف ہے۔ انھوں نے کہاکہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ضلعی انتظامیہ اور آر ٹی سکریٹری کی ملی بھگت سے ہورہا ہے انھوں کہاکہ سٹاف ٹو سٹاف تما م کرایہ جات 20روپے ہیں انھوں کہاکہ کروڑ سے ٹبی خور د چھ کلو میٹر ہے لیکن ٹرانسپورٹ مالکان20 روپے وصول کر رہے ہیں انھوں نے کہاکہ کم کرایہ کی بات کرتے ہیں تو گالی گلوچ پر اتر آتے ہیں انھوں نے کہاکہ حکومت ایسے اقدام کرے کہ مصنوعات کی قیمتوں کی کمی کے فوائد عام آدمی تک پہنچ جائیں تما روڈوں پر چلانے والی گاڑیوں میں کرائے نامہ آویزاں کیئے جائیں اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔ انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹرانسپوٹیشن کے کرایوں میں مزید کمی کی جائے اور من مانے کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کاروائی کی جائے۔

5 AUGرپورٹ ۔ ملک امیر محمد فیاجی نیوز ایجنٹ کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.