• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کی خبریں

webmaster by webmaster
اگست 6, 2016
in First Page
0
چوک اعظم کی خبریں
چوک اعظم میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضا فہ
sofiya hotl chok azam چو ک اعظم کے عوام ضلع بھر میں سب سے زیادہ ریونیو دینے کے با وجود تمام بنیادی سہولیات محروم ہیں
چوک اعظم میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضا فہ
چوک اعظم (صبح پا کستان)نماز جمعہ کے دوران دو مساجد سے دو موٹر سائیکل چوری ،سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے تفصیل کے مطابق مسجد شوکت اسلام سے نجی سکول کے پرنسپل منور حسین کی موٹر سائیکل نمبریLY224دوران نماز چور لے اڑا جبکہ ڈیوٹی پر تعینات اہلکار ذولفقار خوشاب سے اشتہاری کی گرفتاری کے لیے گیا ہوا تھا اور اسکی جگہ کسی ملازم کہ تعینات نہیں کیا
گیا جبکہ مسجد گلزار مدینہ سے نمازی محمد امین کی موٹر سائیکل نمبریLYL3862 چوری ہوگئی عوام کے مطابق ڈیوٹی پر تعینات ملازم محمد اعظم ڈیوٹی پر نہیں پہنچا۔

چو ک اعظم کے عوام ضلع بھر میں سب سے زیادہ ریونیو دینے کے با وجود تمام بنیادی سہولیات محروم ہیں
چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری ایکشن کمیٹی عنقریب بلدیہ کے سبزازار میں ایک اہم اجلاس منعقد کر رہی ہے جس میں سٹی چوک اعظم کے مسائل کا حل اور وسائل پر غور کیا جائے گا سب سے زیادہ ریونیوچوک اعظم نے دیا مگرآج2016 بھی اپنے آخری مرحل میں ہے اس شہر کی سٹرکیں اور گلی محلے تباہ ہو چکے ہیں شہری کو کو ئی بنیا دی سہولیات میسرنہیں ہر جگہ گندگی ہی گندگی ہے جس کی وجہ سے وبائی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں (چیف آرگنائزر) لیہ اور یونٹ کی بھی ناقص کار کردگی جبکہ غریب غربا ء عوام ہسپتال چوک اعظم میں علاج کے لیے آتے ہیں تو مریض کو جو بھی بیماری ہو ہسپتال سے دو ہی قسم کی گولیاں دی جاتی ہیں یا پھر سرکاری پرچی پر باہر کی ادوات لکھ دی جاتی ہیں جو غریب آدمی خرید نہیں سکتا ایکشن کمیٹی اس اجلاس میں ان تمام مسائل اوران کاحل کے لیے مشاورت کرے گی اس مو قع پرایکشن کمیٹی نے محکمہ جنگلات کی تبا ہ حا لی پر بھی تفصیلی گفتگو کر ے گی ہما رے جنگلات ٹمبر مافیا اور محکمہ کے چھو ٹے ملازمین سے لے کر آفسیران بالا تک کی ملی بھگت سے جنگل اور نہروں کے کناروں سے شیشم اور سفیدہ کے قیمتی درخت روزانہ ٹرکوں اور ڈالوں پر لوڈ کر کے ملتان اور دیگر شہروں میں فروخت ہو رہے ہیں جبکہ ہمارے سب ڈویژن عنایت اور ماچھو کے جنگلات میں اب کہیں بھی قیمتی درخت نظر نہیں آتے یہ ہی وجہ ہے کہ ہمارے علاقہ میں بارشوں کی شدید کمی اور آلودگی کو ختم کر نے والے درخت نہ ہو نے کی وجہ سے لوگوں میں وبائی بیماریاں پھیل رہی ہیں جب کو ئی لکڑی چو ر پکڑا جائے تو محکمہ جنگلات کے آفسیران قیمتی لکڑی کو کوڑیوں کے دام کی ڈمیج رسید چو ر کودے کرجرمانہ وصول کر کے وہی لکڑی پھر چو ر ں کو دی جاتی ہے اگر محکمہ ان کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے اور کم از کم دو سے تین سال سزا بھی دلائے تو یہ مافیاں خود باخود جنگل چو ری سے رک سکتا ہے اب حا لیہ بارشوں نے لوگوں کو گلیوں سے گزرنامشکل بنا دیا ہر گلی میں دو دو فٹ پانی کھڑا ہوا ہے جو عوام کی آمدورفت میں مشکلات پیدا کر رہا ہے اگر سیوریج کا بہتر نظا م نہ کیا گیا تو شہر ایکشن کمیٹی لیہ کہ پاس ایک وفد کی صورت میں جا کر اپنے مسائل بیان کرے گی سٹی چو ک اعظم کی عوام اپنا ریونیو ضلع بھر کے سب شہروں سے زیادہ دے رہا ہے اور اس کے باسی تمام بنیادی سہولیات محروم ہیں ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم
Tags: chok azam news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجودکرایوں میں کمی نہیں ہو ئی ۔

Next Post

PTI Chief terms reference against him as ‘blackmailing’

Next Post
PTI Chief terms reference against him as ‘blackmailing’

PTI Chief terms reference against him as ‘blackmailing’

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم کی خبریں چوک اعظم میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضا فہ
sofiya hotl chok azam چو ک اعظم کے عوام ضلع بھر میں سب سے زیادہ ریونیو دینے کے با وجود تمام بنیادی سہولیات محروم ہیں
چوک اعظم میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضا فہ چوک اعظم (صبح پا کستان)نماز جمعہ کے دوران دو مساجد سے دو موٹر سائیکل چوری ،سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے تفصیل کے مطابق مسجد شوکت اسلام سے نجی سکول کے پرنسپل منور حسین کی موٹر سائیکل نمبریLY224دوران نماز چور لے اڑا جبکہ ڈیوٹی پر تعینات اہلکار ذولفقار خوشاب سے اشتہاری کی گرفتاری کے لیے گیا ہوا تھا اور اسکی جگہ کسی ملازم کہ تعینات نہیں کیا
گیا جبکہ مسجد گلزار مدینہ سے نمازی محمد امین کی موٹر سائیکل نمبریLYL3862 چوری ہوگئی عوام کے مطابق ڈیوٹی پر تعینات ملازم محمد اعظم ڈیوٹی پر نہیں پہنچا۔
چو ک اعظم کے عوام ضلع بھر میں سب سے زیادہ ریونیو دینے کے با وجود تمام بنیادی سہولیات محروم ہیں چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری ایکشن کمیٹی عنقریب بلدیہ کے سبزازار میں ایک اہم اجلاس منعقد کر رہی ہے جس میں سٹی چوک اعظم کے مسائل کا حل اور وسائل پر غور کیا جائے گا سب سے زیادہ ریونیوچوک اعظم نے دیا مگرآج2016 بھی اپنے آخری مرحل میں ہے اس شہر کی سٹرکیں اور گلی محلے تباہ ہو چکے ہیں شہری کو کو ئی بنیا دی سہولیات میسرنہیں ہر جگہ گندگی ہی گندگی ہے جس کی وجہ سے وبائی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں (چیف آرگنائزر) لیہ اور یونٹ کی بھی ناقص کار کردگی جبکہ غریب غربا ء عوام ہسپتال چوک اعظم میں علاج کے لیے آتے ہیں تو مریض کو جو بھی بیماری ہو ہسپتال سے دو ہی قسم کی گولیاں دی جاتی ہیں یا پھر سرکاری پرچی پر باہر کی ادوات لکھ دی جاتی ہیں جو غریب آدمی خرید نہیں سکتا ایکشن کمیٹی اس اجلاس میں ان تمام مسائل اوران کاحل کے لیے مشاورت کرے گی اس مو قع پرایکشن کمیٹی نے محکمہ جنگلات کی تبا ہ حا لی پر بھی تفصیلی گفتگو کر ے گی ہما رے جنگلات ٹمبر مافیا اور محکمہ کے چھو ٹے ملازمین سے لے کر آفسیران بالا تک کی ملی بھگت سے جنگل اور نہروں کے کناروں سے شیشم اور سفیدہ کے قیمتی درخت روزانہ ٹرکوں اور ڈالوں پر لوڈ کر کے ملتان اور دیگر شہروں میں فروخت ہو رہے ہیں جبکہ ہمارے سب ڈویژن عنایت اور ماچھو کے جنگلات میں اب کہیں بھی قیمتی درخت نظر نہیں آتے یہ ہی وجہ ہے کہ ہمارے علاقہ میں بارشوں کی شدید کمی اور آلودگی کو ختم کر نے والے درخت نہ ہو نے کی وجہ سے لوگوں میں وبائی بیماریاں پھیل رہی ہیں جب کو ئی لکڑی چو ر پکڑا جائے تو محکمہ جنگلات کے آفسیران قیمتی لکڑی کو کوڑیوں کے دام کی ڈمیج رسید چو ر کودے کرجرمانہ وصول کر کے وہی لکڑی پھر چو ر ں کو دی جاتی ہے اگر محکمہ ان کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے اور کم از کم دو سے تین سال سزا بھی دلائے تو یہ مافیاں خود باخود جنگل چو ری سے رک سکتا ہے اب حا لیہ بارشوں نے لوگوں کو گلیوں سے گزرنامشکل بنا دیا ہر گلی میں دو دو فٹ پانی کھڑا ہوا ہے جو عوام کی آمدورفت میں مشکلات پیدا کر رہا ہے اگر سیوریج کا بہتر نظا م نہ کیا گیا تو شہر ایکشن کمیٹی لیہ کہ پاس ایک وفد کی صورت میں جا کر اپنے مسائل بیان کرے گی سٹی چو ک اعظم کی عوام اپنا ریونیو ضلع بھر کے سب شہروں سے زیادہ دے رہا ہے اور اس کے باسی تمام بنیادی سہولیات محروم ہیں ۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.