صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے نو منتخب انجمن تاجران کے صدر،جنرل سیکرٹری و دیگر عہدہداران سے...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) جنید جمشید نے اللہ کی راہ میں خوبصورت منزل پائی ۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 790خصوصی ٹیمیں پا نچ سال تک کی عمر...
Read moreDetailsحکمران جماعت کی طرف سے جمیل احمد خان چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ واءس چیئرمین کنفرم عابد انوار علوی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)قابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران میں انعامات کی تقسیم کاسلسلہ جاری ،آفیسرآف دی منتھ میں یادگاری مگ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) فوڈ انسپکٹر کا چھاپہ ،تھانہ پیر جگی کی حدو د میں ناقص اور مضر صحت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کا دریائی کٹاو سے متاثرہ علاقے بکھری احمد خان و...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کے کھلاڑیوں کو بہتر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ اور معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعد د ترقیاتی...
Read moreDetailsملتان( صبح پا کستان)الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس چیف ایگزیکٹو ذیشان مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)میلادکمیٹی سگ حسنینیہ کے زیراہتمام محلہ فیض آبادمیں سجادبھٹی کے مکان پرمنعقدہ محفل میلادمصطفی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمدشبیرالحسن الباروی نے کہا ہے کہ رسول کریم کی عظمت سب سے بلند ہے۔محفل میلادمصطفی کی صدارت مولاناغلام محمدباروی نے کی۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری محمداسماعیل نظامی نے جبکہ نعت شریف پیش کرنے کی سعادت قاری سعیداکبرباروی، محمدکامران چشتی، حافظ عبدالحمیدچشتی، محمدصدیق پرہار، محمدعدنان اوردیگرنعت خوانوں نے حاصل کی۔سیّدفاخرعباس شاہ نقیب محفل تھے۔علامہ محمدشبیرالحسن الباروی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کائنات میں جس کوبھی عظمت ملی وہ نبی کریم کے صدقے سے ہی ملی۔اللہ کے پیارے محبوب کے قدم مبارک زمین پرلگے تواللہ تعالیٰ نے پوری زمین کومسجدبنادیا۔انہوں نے کہاکہ جوبھی دامن مصطفی سے وابستہ ہوگیا اس کوبھی عظمتیں ملیں۔انہوں نے کہا کہ دامن مصطفی سے وابستہ ہوجائیں دنیاوآخرت میں عظمت ملے گی۔ محفل میلادمصطفی میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افرادنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔
محلہ غریب آبادجمن شاہ میں ایک عظیم الشان محفل جشن عیدمیلادالنبی بیس دسمبر کو منعقد ہو گی لیہ(صبح پا کستان)نزدریلوے پھاٹک محلہ غریب آبادجمن شاہ میں ایک عظیم الشان محفل جشن عیدمیلادالنبی بیس دسمبربروزمنگل دن گیارہ بجے منعقد ہورہی ہے۔ جس کی صدارت پیرخواجہ اللہ بخش تونسوی آف تونسہ شریف کریں گے۔صدرجماعت اہلسنت تحصیل لیہ علامہ پروفیسراحمدرضااعظمی خطاب کریں گے۔محمدعمران بریال، محمدطارق عطاری، محمدصادق سلیم مدنی،محمداسلم شاہ،محمدصدیق پرہارہدیہ نعت پیش کریں گے۔ محمدمزمل مصطفائی اسٹیج سیکرٹری ہوں گے۔ یہ بات میزبان محفل منظورحسین سیال نے بتائی۔ رپورٹ۔ صدیق پڑھاڑ