• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بلدیہ لیہ میں اقتدار کا ہماء کس کے سر بیٹھے گا ؟

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2016
in First Page
0

حکمران جماعت کی طرف سے جمیل احمد خان چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ واءس چیئرمین کنفرم

عابد انوار علوی ، کامران روحانی اور شیخ کاشف کی حکمت عملی کیا ہو گی ؟

43707146لیہ (صبح پا کستان) جوں جوں بلدیاتی الیکشن کے آ خری مر حلہ قریب آ رہا ہے بلدیاتی سیای میدان میں گرمی بڑ ھتی جا رہی ہے گو مسلم لیگ ن کی طرف سے بلدیہ لیہ کے امیدوار کنفرم کر دئیے گئے پارٹی ذرائع کے مطا بق امیداوار چیئرمین جمیل احمد خان اور امیدواروائس چیئرمین سید گلزار شاہ ہوں گے ۔لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کی رف سے نامزد یہ امیدواران بلا مقا بلہ کا میاب ہو سکیں گے یا یہاں بھی ضلع کو نسل والا حال ہو گا اور مسلم لیگ ن کے کامیاب کو نسلرز ہی ایک دوسرے کے سا منے ہوں گے بلدیہ چیءرمین کے لءے مسلم لیگ ن کی طرف سے نامزد امیدوار جمیل خان سابق چیئرمین سیٹھ محمد اسلم کے بتھیجے ہیں اور سا بقہ دور میں نائب ناظم تحصیل کو نسل رہے ہیں ۔ ایک بار مسلم لیگ کے امیدوار کے مقا بلہ میں آ زاد حیثیت سے صو بائی الکشن بھی لڑ چکے ہیں جب کہ پہلی بار آزاد حیثیت سے منتخب ہو نے والے کو نسلر سید گلزار حسین شاہ معروف سیاسی اور صحا فی شخصیت ہیں ڈاءریکٹر جزل محکمہ صحت ڈاکٹر مختیار حسین شاہ کے چھو ٹے بھاءی ہیں ۔ماضی میں ان کا تعلق پیپلز پارٹی سے رہا اور پارٹی کے جزل سیکرٹری کی حیثیت سے سیاسی ذمہ داریاں نبھاتے رہے ہیں ۔
سیٹھ اسلم گروپ کو بیس اراکین کی حمایت کا دعوی ہے ۔ جب کہ اس کے مقا بلہ میں عابد انوار علوی ، کامران روحانی اور شیخ کا شف عرف کا شی ہیں ۔ عابد انوار علوی کا مسلم لیگ سے دیرینہ تعلق ہے ایم ایس ایف کے ضلعی عہدیدار رہے ، مسلم لیگ کے ضلعی صدر رہے ، مشرف دور میں ناءن ناظم بلدیہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں ۔ایک متحرک اور فعال سیاسی کار کن ہیں لیکن پارٹی وابستگی کے باوجود بلدیاتی الیکشن میں وہ کو نسلر کے لئے شیر کا نشان لینے میں ناکام رہے اسی سبب عابد انوار علوی اور ان کے دوستوں نے بلدیاتی الیکشن مسلم لیگ ن کے ہوتے ہو ئے آزاد حیثیت سے علوی گروپ کے پلیٹ فارم سے لڑا مخصوص نششتوں پر بھی اسی گروپ نے اپنے نامزد امیدواروں کی کا میابی کے دعوے کیے ،بلدیاتی الیکشن میں کا مران روحا نی کی حکمت عملی خا صی کا میاب رہی مخصو ص نششتوں کے انتخابات میں وہ اپنے بھاءی اور بھابھی کو بھی کو نسلر بنانے میں کا میاب رہے یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ کامران روحانی بھی ہو نے والے بلدیاتی الیکشن میں شیر کے امیدوار تھے ۔۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ بلدیہ لیہ میں اقتدار کا ہماء کس کے سر بیٹھے گا ؟اب جب کہ حکمران جماعت کی طرف سے جمیل احمد خان چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ واءس چیئرمین کنفرم امیدوار بن گءے ہیں عابد انوار علوی ، کامران روحانی اور شیخ کاشف کی حکمت عملی کیا ہو گی ؟
لیکن کہا جاتا ہے نا کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جا ئز ہے اسی تنا ظر میں دیکھتے ہیں بلدیاتی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہیں ۔ ڈی پی او

Next Post

لیہ ۔سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران پا نچ سال تک کی عمر کے 318942بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں ن گے ۔ڈی سی او

Next Post

لیہ ۔سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران پا نچ سال تک کی عمر کے 318942بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں ن گے ۔ڈی سی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

حکمران جماعت کی طرف سے جمیل احمد خان چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ واءس چیئرمین کنفرم

عابد انوار علوی ، کامران روحانی اور شیخ کاشف کی حکمت عملی کیا ہو گی ؟

43707146لیہ (صبح پا کستان) جوں جوں بلدیاتی الیکشن کے آ خری مر حلہ قریب آ رہا ہے بلدیاتی سیای میدان میں گرمی بڑ ھتی جا رہی ہے گو مسلم لیگ ن کی طرف سے بلدیہ لیہ کے امیدوار کنفرم کر دئیے گئے پارٹی ذرائع کے مطا بق امیداوار چیئرمین جمیل احمد خان اور امیدواروائس چیئرمین سید گلزار شاہ ہوں گے ۔لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کی رف سے نامزد یہ امیدواران بلا مقا بلہ کا میاب ہو سکیں گے یا یہاں بھی ضلع کو نسل والا حال ہو گا اور مسلم لیگ ن کے کامیاب کو نسلرز ہی ایک دوسرے کے سا منے ہوں گے بلدیہ چیءرمین کے لءے مسلم لیگ ن کی طرف سے نامزد امیدوار جمیل خان سابق چیئرمین سیٹھ محمد اسلم کے بتھیجے ہیں اور سا بقہ دور میں نائب ناظم تحصیل کو نسل رہے ہیں ۔ ایک بار مسلم لیگ کے امیدوار کے مقا بلہ میں آ زاد حیثیت سے صو بائی الکشن بھی لڑ چکے ہیں جب کہ پہلی بار آزاد حیثیت سے منتخب ہو نے والے کو نسلر سید گلزار حسین شاہ معروف سیاسی اور صحا فی شخصیت ہیں ڈاءریکٹر جزل محکمہ صحت ڈاکٹر مختیار حسین شاہ کے چھو ٹے بھاءی ہیں ۔ماضی میں ان کا تعلق پیپلز پارٹی سے رہا اور پارٹی کے جزل سیکرٹری کی حیثیت سے سیاسی ذمہ داریاں نبھاتے رہے ہیں ۔ سیٹھ اسلم گروپ کو بیس اراکین کی حمایت کا دعوی ہے ۔ جب کہ اس کے مقا بلہ میں عابد انوار علوی ، کامران روحانی اور شیخ کا شف عرف کا شی ہیں ۔ عابد انوار علوی کا مسلم لیگ سے دیرینہ تعلق ہے ایم ایس ایف کے ضلعی عہدیدار رہے ، مسلم لیگ کے ضلعی صدر رہے ، مشرف دور میں ناءن ناظم بلدیہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں ۔ایک متحرک اور فعال سیاسی کار کن ہیں لیکن پارٹی وابستگی کے باوجود بلدیاتی الیکشن میں وہ کو نسلر کے لئے شیر کا نشان لینے میں ناکام رہے اسی سبب عابد انوار علوی اور ان کے دوستوں نے بلدیاتی الیکشن مسلم لیگ ن کے ہوتے ہو ئے آزاد حیثیت سے علوی گروپ کے پلیٹ فارم سے لڑا مخصوص نششتوں پر بھی اسی گروپ نے اپنے نامزد امیدواروں کی کا میابی کے دعوے کیے ،بلدیاتی الیکشن میں کا مران روحا نی کی حکمت عملی خا صی کا میاب رہی مخصو ص نششتوں کے انتخابات میں وہ اپنے بھاءی اور بھابھی کو بھی کو نسلر بنانے میں کا میاب رہے یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ کامران روحانی بھی ہو نے والے بلدیاتی الیکشن میں شیر کے امیدوار تھے ۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بلدیہ لیہ میں اقتدار کا ہماء کس کے سر بیٹھے گا ؟اب جب کہ حکمران جماعت کی طرف سے جمیل احمد خان چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ واءس چیئرمین کنفرم امیدوار بن گءے ہیں عابد انوار علوی ، کامران روحانی اور شیخ کاشف کی حکمت عملی کیا ہو گی ؟ لیکن کہا جاتا ہے نا کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جا ئز ہے اسی تنا ظر میں دیکھتے ہیں بلدیاتی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.