• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاو سے متاثرہ خاندانوں کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2016
in First Page
0

pic-layyah-a-08-12-16-jpgلیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کا دریائی کٹاو سے متاثرہ علاقے بکھری احمد خان و لولانچ نشیب کا دورہ ،280متاثرین میں خیمے و فوڈ ہیمپرتقسیم ،بکھری احمد خان پر جاری حفاظتی بند کی تعمیر کا معائنہ ۔دورہ کے موقع پر ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے مزمل بشیر ،ایکسین انہار مہر ریاض حسین ،اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی،اے سی لیہ حافظ محمد سلیمان ،سردار حسیب خان گرمانی ،میاں عبدالستار ،ڈاکٹر مزمل کریم ،عابد فاروقی ،عتیق احمد ،معززین علاقہ و متاثرین کی کثیر تعداد موجود تھی۔صوبائی وزیر نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوے کہاکہ دریائی کٹاو کو روکنے کے لیے ماڈل سٹڈی کے تحت تجویز کردہ پروگرام پر عمل درآمد کو یقینی بنایاجاے گا۔انہوں نے مزید کہا قدرتی آفات کا مقابلہ تو نہیں کیا جاسکتاتاہم پنجاب حکومت نقصان کو کم کرنے اور متاثرین کی مکمل بحالی کے لیے تمام وسائل برو ے کار لارہی ہیں اور نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاو سے متاثرہ خاندانوں کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گااور ان کی مکمل بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ وہ علاقے میں منسٹر نہیں بلکہ خادم بن کر آئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا نہ صرف صوبہ پنجاب بلکہ پاکستان بھر میں کسی بھی ممکنہ قدرتی آفت کی صورت میں حکومت پنجاب کی طرف سے متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے وسائل استعمال کرتے ہوئے ہر ممکن مدد کی جائے گی ۔انہوں نے گزشتہ روز طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں صوبے بھر کے ڈی سی اوز کو متاثرہ خاندانوں کے لواحقین سے اظہار افسوس او ر ہرممکن تعاون کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔بعدازاں صوبائی وزیر نے بکھری احمد خان میں دریائی کٹاو سے متاثرہ ایک سو ،جبکہ لوہانچ نشیب میں 180خاندانوں میں خیمے اور فوڈ ہیمپر تقسیم کیے اور لوہانچ نشیب میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ایک بوٹ بھی فراہم کی گئی ہے۔

pic-layyah-a-08-12-16-jpg

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ کالج گراونڈمیں ڈسٹرکٹ چمپئین شپ ۔ وا جد علی شاہ ڈی سی او نے افتتاح کیا

Next Post

پیر جگی ۔ فوڈ انسپکٹر کا چھاپہ۔ دوکاندار گرفتار،30کلوگرام سے زائد گوشت موقع پر تلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

pic-layyah-a-08-12-16-jpgلیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کا دریائی کٹاو سے متاثرہ علاقے بکھری احمد خان و لولانچ نشیب کا دورہ ،280متاثرین میں خیمے و فوڈ ہیمپرتقسیم ،بکھری احمد خان پر جاری حفاظتی بند کی تعمیر کا معائنہ ۔دورہ کے موقع پر ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے مزمل بشیر ،ایکسین انہار مہر ریاض حسین ،اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی،اے سی لیہ حافظ محمد سلیمان ،سردار حسیب خان گرمانی ،میاں عبدالستار ،ڈاکٹر مزمل کریم ،عابد فاروقی ،عتیق احمد ،معززین علاقہ و متاثرین کی کثیر تعداد موجود تھی۔صوبائی وزیر نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوے کہاکہ دریائی کٹاو کو روکنے کے لیے ماڈل سٹڈی کے تحت تجویز کردہ پروگرام پر عمل درآمد کو یقینی بنایاجاے گا۔انہوں نے مزید کہا قدرتی آفات کا مقابلہ تو نہیں کیا جاسکتاتاہم پنجاب حکومت نقصان کو کم کرنے اور متاثرین کی مکمل بحالی کے لیے تمام وسائل برو ے کار لارہی ہیں اور نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاو سے متاثرہ خاندانوں کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گااور ان کی مکمل بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ وہ علاقے میں منسٹر نہیں بلکہ خادم بن کر آئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا نہ صرف صوبہ پنجاب بلکہ پاکستان بھر میں کسی بھی ممکنہ قدرتی آفت کی صورت میں حکومت پنجاب کی طرف سے متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے وسائل استعمال کرتے ہوئے ہر ممکن مدد کی جائے گی ۔انہوں نے گزشتہ روز طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں صوبے بھر کے ڈی سی اوز کو متاثرہ خاندانوں کے لواحقین سے اظہار افسوس او ر ہرممکن تعاون کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔بعدازاں صوبائی وزیر نے بکھری احمد خان میں دریائی کٹاو سے متاثرہ ایک سو ،جبکہ لوہانچ نشیب میں 180خاندانوں میں خیمے اور فوڈ ہیمپر تقسیم کیے اور لوہانچ نشیب میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ایک بوٹ بھی فراہم کی گئی ہے۔

pic-layyah-a-08-12-16-jpg

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.