• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کالج گراونڈمیں ڈسٹرکٹ چمپئین شپ ۔ وا جد علی شاہ ڈی سی او نے افتتاح کیا

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2016
in First Page
0

pic-layyah-08-12-16-cلیہ(صبح پا کستان ) ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ روپے کی لاگت سے نئے گراونڈز بنائے جارہے ہیں ۔ یہ بات انہوں نے کالج گراونڈمیں ڈسٹرکٹ چمپئین شپ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد، ڈی پی او محمد علی ضیاء،صدر کرکٹ ایسویسی ایشن کامران حیدر،شاہد بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کھیلوں کے فروغ و کھلاڑیوں کی سرپرستی ،گراونڈز کی بہتری و ضلع لیہ میں کھیلوں کے مواقع فراہم کرنے کے بارے میں آگاہ کیا۔گراونڈآمد پر ڈی سی او ،ایم پی اے ،ڈی پی او کا شاندار استقبال کیاگیا۔گھوڑوں و اونٹ کا خوب صورت رقص کے علاوہ فضا میں غبارئے چھورئے گئے ۔پولیس بینڈ نے خوب صورت دھن پیش کی۔قومی ترانہ ،مارچ پاسٹ بھی ہوا اور کھلاڑیوں کاتعارف کرایا گیا۔ڈی سی او نے فیتہ کاٹ کے ڈی پی او کی پہلی گیندکھیل کر چمپئین شپ کا افتتاح کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا کہ علاقائی سطح پر کھیلوں کے فروغ سے صحت مند معاشرے او ر مسابقت کی فضا پروان چڑھتی ہے اور کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے ونئے کھلاڑی نمایاں ہوتے ہیں۔تقریب میں کھلاڑیوں و شائقین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ چمپئین شپ میں 26ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سیف الرحمان نے چمپئین شپ کے انعقاد کے بارے میں شرکاء کو تفصیلی طورپر آگاہ کیا۔

pic-layyah-08-12-16-c

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ایم پی اے چو ہدری اشفاق کی طرف سے گورنمنٹ گرلز کامرس کالج لیہ کی طا لبہ انشرح عثمان کے لئے 50ہزار روپے نقدانعام

Next Post

لیہ ۔نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاو سے متاثرہ خاندانوں کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ

Next Post

لیہ ۔نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاو سے متاثرہ خاندانوں کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

pic-layyah-08-12-16-cلیہ(صبح پا کستان ) ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ روپے کی لاگت سے نئے گراونڈز بنائے جارہے ہیں ۔ یہ بات انہوں نے کالج گراونڈمیں ڈسٹرکٹ چمپئین شپ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد، ڈی پی او محمد علی ضیاء،صدر کرکٹ ایسویسی ایشن کامران حیدر،شاہد بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کھیلوں کے فروغ و کھلاڑیوں کی سرپرستی ،گراونڈز کی بہتری و ضلع لیہ میں کھیلوں کے مواقع فراہم کرنے کے بارے میں آگاہ کیا۔گراونڈآمد پر ڈی سی او ،ایم پی اے ،ڈی پی او کا شاندار استقبال کیاگیا۔گھوڑوں و اونٹ کا خوب صورت رقص کے علاوہ فضا میں غبارئے چھورئے گئے ۔پولیس بینڈ نے خوب صورت دھن پیش کی۔قومی ترانہ ،مارچ پاسٹ بھی ہوا اور کھلاڑیوں کاتعارف کرایا گیا۔ڈی سی او نے فیتہ کاٹ کے ڈی پی او کی پہلی گیندکھیل کر چمپئین شپ کا افتتاح کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا کہ علاقائی سطح پر کھیلوں کے فروغ سے صحت مند معاشرے او ر مسابقت کی فضا پروان چڑھتی ہے اور کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے ونئے کھلاڑی نمایاں ہوتے ہیں۔تقریب میں کھلاڑیوں و شائقین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ چمپئین شپ میں 26ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سیف الرحمان نے چمپئین شپ کے انعقاد کے بارے میں شرکاء کو تفصیلی طورپر آگاہ کیا۔

pic-layyah-08-12-16-c

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.