• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایم پی اے چو ہدری اشفاق کی طرف سے گورنمنٹ گرلز کامرس کالج لیہ کی طا لبہ انشرح عثمان کے لئے 50ہزار روپے نقدانعام

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2016
in First Page
0

pic-layayh-08-12-16-dلیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ اور معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعد د ترقیاتی منصوبوں پر کروڑوں روپے خرچ کررہی ہے تاکہ نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ تعلیمی سہولیات سے مستفید کیا جاسکے ۔یہ بات ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے گورنمنٹ گرلز کامرس کالج لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔تقریب کا اہتمام پرنسپل اقبال بانو نے کالج کی طالبہ انشرح عثمان کی بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پنجاب کے تحت ڈی کام کے امتحان میں پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر کیا تھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ ضلع لیہ میں تعلیمی شعبہ کواولین ترجیحات کے طور پر زیادہ سے زیادہ فنڈز کی فراہمی کے ذریعے تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی نے کہا کہ ڈی جی خان ڈویثرن میں 65کالجز کام کررہے ہیں جن میں طالب علموں کو تمام ضروری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری ہے اور 12نئے کالجز کی تعمیرکے منصوبوں پر کام کیاجارہاہے جس سے تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے میں نمایاں مدد ملے گی ۔انہوں نے گرلز کامرس کالج کی بہتر کارکردگی کو سہراہا۔ایم پی اے نے کالج کے لیے بلڈنگ کی تعمیر کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان کیا اور پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن ہولڈر طالبہ انشرح عثمان کو اپنی طرف سے 50ہزار روپے نقدانعام دیا۔تقریب میں ڈی ڈی کالجزڈاکٹر ملک خادم حسین ،سابق ڈی ڈی کالجز حافظ محمد اسحاق ،اے ڈی کالجز ساجد حسین رونگھہ،اساتذہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔بعدازاں ایم پی اے و ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان نے انشرح عثمان و دیگر طالبات میں نقد انعاما ت و شیلڈز تقسیم کیے۔

Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس ۔مسافر طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس

Next Post

لیہ ۔ کالج گراونڈمیں ڈسٹرکٹ چمپئین شپ ۔ وا جد علی شاہ ڈی سی او نے افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

pic-layayh-08-12-16-dلیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ اور معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعد د ترقیاتی منصوبوں پر کروڑوں روپے خرچ کررہی ہے تاکہ نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ تعلیمی سہولیات سے مستفید کیا جاسکے ۔یہ بات ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے گورنمنٹ گرلز کامرس کالج لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔تقریب کا اہتمام پرنسپل اقبال بانو نے کالج کی طالبہ انشرح عثمان کی بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پنجاب کے تحت ڈی کام کے امتحان میں پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر کیا تھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ ضلع لیہ میں تعلیمی شعبہ کواولین ترجیحات کے طور پر زیادہ سے زیادہ فنڈز کی فراہمی کے ذریعے تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی نے کہا کہ ڈی جی خان ڈویثرن میں 65کالجز کام کررہے ہیں جن میں طالب علموں کو تمام ضروری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری ہے اور 12نئے کالجز کی تعمیرکے منصوبوں پر کام کیاجارہاہے جس سے تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے میں نمایاں مدد ملے گی ۔انہوں نے گرلز کامرس کالج کی بہتر کارکردگی کو سہراہا۔ایم پی اے نے کالج کے لیے بلڈنگ کی تعمیر کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان کیا اور پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن ہولڈر طالبہ انشرح عثمان کو اپنی طرف سے 50ہزار روپے نقدانعام دیا۔تقریب میں ڈی ڈی کالجزڈاکٹر ملک خادم حسین ،سابق ڈی ڈی کالجز حافظ محمد اسحاق ،اے ڈی کالجز ساجد حسین رونگھہ،اساتذہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔بعدازاں ایم پی اے و ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان نے انشرح عثمان و دیگر طالبات میں نقد انعاما ت و شیلڈز تقسیم کیے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.