• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس ۔مسافر طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2016
in First Page
0

emja-news-multan-08-decm-2016ملتان( صبح پا کستان)الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس چیف ایگزیکٹو ذیشان مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ابیٹ آباد میں مسافر طیارہ حادثہ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے افر د کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اجلاس میں نے انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی ہے اورکہ کہا ہے کہ ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اچانک پیش آنے والے دلخراش واقعہ میں ہونے والے جانی نقصان پر پوری قوم سوگوار ہے۔اجلاس میں صدر پریس کلب شکیل انجم، وائس چےئرمین مجلس عاملہ الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب عادل چوہدری، صفدر علی بخاری، طارق عبداللہ، عبدالرؤوف مان، ایاز علی شیخ، عبادت علی، محبوب حسین چغتائی، عمر فاروق،ریاض بیگ، سلیم بھٹی، فاروق ثانی، جمال الدین ، افتخار احمد، حمیرا شفیق اوردیگر شریک تھے۔

emja-news-multan-08-decm-2016

Post Views: 38
Tags: multan news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ’’ماڑا ہے تاں ماڑا سہی ۔بِسمِ اللہ کراں ‘‘کے خالق شاعر اعجاز تشنہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

Next Post

لیہ ۔ایم پی اے چو ہدری اشفاق کی طرف سے گورنمنٹ گرلز کامرس کالج لیہ کی طا لبہ انشرح عثمان کے لئے 50ہزار روپے نقدانعام

Next Post

لیہ ۔ایم پی اے چو ہدری اشفاق کی طرف سے گورنمنٹ گرلز کامرس کالج لیہ کی طا لبہ انشرح عثمان کے لئے 50ہزار روپے نقدانعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

emja-news-multan-08-decm-2016ملتان( صبح پا کستان)الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس چیف ایگزیکٹو ذیشان مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ابیٹ آباد میں مسافر طیارہ حادثہ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے افر د کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اجلاس میں نے انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی ہے اورکہ کہا ہے کہ ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اچانک پیش آنے والے دلخراش واقعہ میں ہونے والے جانی نقصان پر پوری قوم سوگوار ہے۔اجلاس میں صدر پریس کلب شکیل انجم، وائس چےئرمین مجلس عاملہ الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب عادل چوہدری، صفدر علی بخاری، طارق عبداللہ، عبدالرؤوف مان، ایاز علی شیخ، عبادت علی، محبوب حسین چغتائی، عمر فاروق،ریاض بیگ، سلیم بھٹی، فاروق ثانی، جمال الدین ، افتخار احمد، حمیرا شفیق اوردیگر شریک تھے۔

emja-news-multan-08-decm-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.