• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جنید جمشید نے اللہ کی راہ میں خوبصورت منزل پائی ۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کا سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغام

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2016
in First Page
0

junid jasheed fotoچوک اعظم( صبح پا کستان) جنید جمشید نے اللہ کی راہ میں خوبصورت منزل پائی ۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کا سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغام ۔حادثہ کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی ۔تفصیل کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی لوک گلو کار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنے فیس بک پر اپ لوڈ کیے ویڈیو تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ جنید جمشید کو اللہ پاک نے اپنے پیاروں کی راہ دکھائی اور انہیں اپنے خاص مقصد کے لیے منتخب کیا ۔جنید نے اپنی جوانی میں ہی خود کو اللہ کی راہ کے لیے وقف کیا ۔انہوں نے اسی راہ پر ہی خوبصورت منزل پائی ۔انہوں نے حادثہ کے سب شہداء کے لیے ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔
سانول سنگت پاکستان چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس ،جنید جمشید ،حادثہ کے شہداء اور اعجاز تشنہ کے لیے دعائے مغفرت ۔اعجاز تشنہ کے لیے تعزیتی ریفرنس کے انعقاد کا فیصلہ ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سانول سنگت پاکستان کے سٹی یونٹ چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ملک صابر عطاء تھہیم نے کی ۔اجلاس میں لوک گلوکار افتخار عطاء اللہ ،روشن عزیز نیازی ،عباد علی راہی ،رانا خالد انجم ،لیاقت علی ،احمد حسن ساگر ،رانا اکرم ،شعراء مظہر یاسر ،حبدار خوشابی ،اور یگر نے شرکت کی ۔اجلاس میں جنید جمشید سمیت حادثہ کے سب شرکاء اور نامور شاعر اعجاز تشنہ کی وفات پر دعائے مغفرت کی گئی ۔اجلاس میں طے پایا کہ اعجاز تشنہ کی ادبی اور ثقافتی خدمات پر ایک تعزیتی ریفرنس رکھا جائے گا۔جس کے لیے اسی ہفتے تاریخ کا اعلان کیا جا ئے گا ۔
محمد صابر عطاء تھہیم ۔ چوک اعظم

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران پا نچ سال تک کی عمر کے 318942بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں ن گے ۔ڈی سی او

Next Post

زندگی آسان ہے … عفت بھٹی

Next Post
بھارتی جنگی جنون …..  عفت

زندگی آسان ہے ... عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

junid jasheed fotoچوک اعظم( صبح پا کستان) جنید جمشید نے اللہ کی راہ میں خوبصورت منزل پائی ۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کا سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغام ۔حادثہ کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی ۔تفصیل کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی لوک گلو کار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنے فیس بک پر اپ لوڈ کیے ویڈیو تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ جنید جمشید کو اللہ پاک نے اپنے پیاروں کی راہ دکھائی اور انہیں اپنے خاص مقصد کے لیے منتخب کیا ۔جنید نے اپنی جوانی میں ہی خود کو اللہ کی راہ کے لیے وقف کیا ۔انہوں نے اسی راہ پر ہی خوبصورت منزل پائی ۔انہوں نے حادثہ کے سب شہداء کے لیے ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔ سانول سنگت پاکستان چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس ،جنید جمشید ،حادثہ کے شہداء اور اعجاز تشنہ کے لیے دعائے مغفرت ۔اعجاز تشنہ کے لیے تعزیتی ریفرنس کے انعقاد کا فیصلہ ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سانول سنگت پاکستان کے سٹی یونٹ چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ملک صابر عطاء تھہیم نے کی ۔اجلاس میں لوک گلوکار افتخار عطاء اللہ ،روشن عزیز نیازی ،عباد علی راہی ،رانا خالد انجم ،لیاقت علی ،احمد حسن ساگر ،رانا اکرم ،شعراء مظہر یاسر ،حبدار خوشابی ،اور یگر نے شرکت کی ۔اجلاس میں جنید جمشید سمیت حادثہ کے سب شرکاء اور نامور شاعر اعجاز تشنہ کی وفات پر دعائے مغفرت کی گئی ۔اجلاس میں طے پایا کہ اعجاز تشنہ کی ادبی اور ثقافتی خدمات پر ایک تعزیتی ریفرنس رکھا جائے گا۔جس کے لیے اسی ہفتے تاریخ کا اعلان کیا جا ئے گا ۔ محمد صابر عطاء تھہیم ۔ چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.