راجن پور( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خان اللہ رکھا انجم نے ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد کے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد فیاضی...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) پاکستان عوامی راج پارٹی کے مقا می رہنماؤں نے مسلم لیگ ن کے مقامی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سابق یونین ناظم سید افتخار شاہ گیلانی نے کہا کہ گندم خریداری مراکز ضلع انتظامیہ و ممبران اسمبلی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نقشہ بلڈنگ منظوری نے پھانڈا پھوڑ دیا ضلع لیہ میں انوکھی واردات،ایک محکمہ کی دوسرے محکمہ کی کروڑوں...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )دنیا میں اگر کہیں ترقی اور تبدیلی آئی ہے تو وہ تعلیم کے ذریعے ہی...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)چیئرمین محکمہ اوقاف اور ضلعی آفیسران کا پٹہ داران سے ناروا سلوک ،تین سال کے لئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع لیہ کا صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری،ضلعی صدر احسان اللہ سیال...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ بہتر صحت و صفائی کے لیے منظم بنیادوں پر کام کررہی ہے جس کے...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)درخت لگانے سے ماحول کی آلودگی کو کم اور بیماریوں سے بچا جا سکتاہے جنگلات کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لیہ کے ایڈہاک ملازمین و ایپکا یونٹ کا غیر معینہ مدت تک کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا ضلعی صدر پبلک ہیلتھ انجیئرنگ تنویر احمد و جنرل سیکرٹری مظہر عباس نے احتجاجی دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت پنجاب کے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں پنجاب بھر کے 24سوملازمین10 سال سے زائد عرصہ تک ایماندارانہ طریقے سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں آج حکومت پنجاب کے ایک حکم کے تحت ہمیں ہماری خدمات کا صلہ دینے کی بجائے ہم سے ہماری روزی چھیننے کا حکم نامہ دیا جارہا ہے ہم اپنی زندگی کا آدھا حصہ محکمہ کو دے کر اوور ایج ہو چکے ہیں اگر ہمیں نوکریوں سے نکال دیاگیا اور نئی بھرتی کر دی گئی ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو جائیں گے ہمارے بچے اور گھر والے روٹی،دوائی کو ترس جائیں گے اور بچے تعلیم سے دور ہو جائیں گے حکومت ملازمین کشن پالیسی کی بجائے عوام دوست پالیسی کا راستہ اپنائے اور ہمیں ہماری نوکریوں پر مستقل بنیادوں پر آرڈر دیئے جائیں ملازمین نے وززیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ نئی بھرتی کرنے کی بجائے ہمیں مستقل کیا جائے ہم محکمہ میں بہتر انداز میں خدمات سرانجام دیں گے احتجاجی دھرنا میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے کثیر تعداد ملازمین نے شرکت کی۔