• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد بین الاضلاعی فیاضی گینگ پولیس کے شکنجہ میں، ٹریکٹر ،ڈالہ ، 06 موٹر سائیکل سمیت 30 لاکھ روپے مالیتی کی برآمدگی ، ۔گینگ اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرتا ،لیہ سمیت پنجاب کے چھ اضلاع اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہے ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی پریس کانفرنس

webmaster by webmaster
مئی 11, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد بین الاضلاعی فیاضی گینگ پولیس کے شکنجہ میں، ٹریکٹر ،ڈالہ ، 06 موٹر سائیکل سمیت 30 لاکھ روپے مالیتی کی برآمدگی ، ۔گینگ اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرتا ،لیہ سمیت پنجاب کے چھ اضلاع اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہے ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی پریس کانفرنس

لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد فیاضی گینگ پولیس کے شکنجہ میں، ٹریکٹر ،ڈالہ ، 06 موٹر سائیکل سمیت تیس لاکھ روپے مالیتی کی برآمدگی ، سی آئی اے ٹیم کو 50 ہزار روپے انعام سے نوازا گیا ، گینگ اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرتا ،لیہ سمیت پنجاب کے چھ اضلاع اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہے ڈی پی او لیہ کی پریس کانفرنس۔مدعیوں میں برآمد ہونے والی وہیکلز کی چابیاں اور نقدی تقسیم ، شہریوں کا سی آئی اے ٹیم کو بھر پور خراج تحسین ،ڈی پی او اور شہریوں کی طرف سے سی آئی اے ٹیم کو انعامات ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے انچارج سی آئی اے کلیم اللہ اور ان کی ٹیم کی انتھک محنت سے سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد شہریوں کو قیمتی مال و متاع سے محروم کرنے والے بین الاضلاعی 07 رکنی فیاضی وڑائچ گینگ بھی قانون کے شکنجے میں آ گیا۔دفتر پولیس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سمیت مختلف مقدمات کے مدعیوں نے بھی شرکت کی ۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے دستیاب تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے قبل ازیں سیمابا گینگ کو گرفتار کر کے سرقہ کی گی لاکھوں روپے کی مالیت برآمد کر کے شہریوں میں تقسیم کی گی انہوں نے کہا کہ فیاضی گینگ کی گرفتاری کے لیے سی آئی اے ٹیم نے انتھک محنت کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع میں بھی چھاپے مارے انہوں نے کہا کہ 07 رکنی گینگ کا مرکزی سرغنہ بھکر کا رہائشی عمران پٹھان جبکہ لیہ میں فیاض عرف فیاضی سر پرستی کرتا جبکہ دیگر ارکان میں ریاض حسین ، محمد جمیل ، امتیاز احمد، سیف اللہ اور محمد یوسف شامل ہیں انہوں نے کہا کہ گینگ نے لیہ سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع خوشاب، جھنگ ، مظفر گڑھ، فیصل آباد اور اسلام آباد میں متعدد وارداتیں کر چکا ہے انہوں نے کہا کہ گینگ اسلحہ کے زور پر شہریوں کو قیمتی مال ومتاع سے محروم کر دیتا جبکہ بعض اضلاع میں سرغنہ عمران نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردیاں پہن کر بھی وارداتیں کر چکا ہے ۔ملزمان سے اب تک کی تفتیش میں 01 ٹریکٹر ، 01 ڈالہ ،06 موٹر سائیکل اور نقدی سمیت 30 لاکھ 10 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا جا چکا ہے علاوہ ازیں ملزمان سے شناختی کارڈ ، رجسٹریشن بک اور نمبر پلیٹس برآمد کی گی ہیں ۔ملزمان تھانہ سٹی ، چوبارہ ، چوک اعظم اور فتح پور میں درج 18 مقدمات میں ملوث پائے گئے ہیں جبکہ ملزمان دیگر اضلاع کو بھی مطلوب ہیں انہوں نے کہا کہ گینگ کی گرفتاری کے لیے خوشاب پولیس کی بھی معاونت رہی ہے گرفتار ملزمان میں سے 04 ملزمان خوشاب پولیس کی حراست میں ہیں ڈی پی او نے اس موقع پر برآمد کی گئی وہیکلز کی چابیاں اور نقدی مختلف مقدمات کے مدعیوں میں تقسیم کی شہریوں نے ضلعی پولیس کو کامیاب کاروائی پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا اورسی آئی اےٹیم کو پھولوں کے ہار پہنائے ڈی پی او نے انچارج کلیم اللہ ایس آئی اور ٹیم میں شامل دیگر محمد طاہر ASI ، محمد اکمل HC ، حفیظ احمد HC اور کنسٹیبلاں خدا بخش، ذکاء اللہ ، محمد عمران، مجاہد حسین، محمد وسیم، مجاہد علی ، تنویر احمد ، خادم حسین کے لیے تعریفی سرٹیفیکٹ اور نقد انعامات سے نوازا جبکہ شہریوں کی طرف جبکہ شہریوں کی طرف سے CIA ٹیم کو 50 ہزار روپے انعام سے نوازا گیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ مسلم لیگی ایم این اے نے جی ایم سوئی گیس کے خلاف کمیشن نہ ملنے پر تحریکِ استحقاق جمع کرائی اور کروڑوں کمیشن وصول کیا ۔جمشید احمد خان دستی بہت جلد پریس کانفرنس میں تفصیلات پیش کریں گے ۔ عوامی راج پارٹی

Next Post

راجن پور ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان کا دورہ راجن پور ،بے نظیر برج اور اس کی اپروچ روڈ کا معائنہ ، صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کی دربار پر حاضری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد فیاضی گینگ پولیس کے شکنجہ میں، ٹریکٹر ،ڈالہ ، 06 موٹر سائیکل سمیت تیس لاکھ روپے مالیتی کی برآمدگی ، سی آئی اے ٹیم کو 50 ہزار روپے انعام سے نوازا گیا ، گینگ اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرتا ،لیہ سمیت پنجاب کے چھ اضلاع اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہے ڈی پی او لیہ کی پریس کانفرنس۔مدعیوں میں برآمد ہونے والی وہیکلز کی چابیاں اور نقدی تقسیم ، شہریوں کا سی آئی اے ٹیم کو بھر پور خراج تحسین ،ڈی پی او اور شہریوں کی طرف سے سی آئی اے ٹیم کو انعامات ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے انچارج سی آئی اے کلیم اللہ اور ان کی ٹیم کی انتھک محنت سے سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد شہریوں کو قیمتی مال و متاع سے محروم کرنے والے بین الاضلاعی 07 رکنی فیاضی وڑائچ گینگ بھی قانون کے شکنجے میں آ گیا۔دفتر پولیس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سمیت مختلف مقدمات کے مدعیوں نے بھی شرکت کی ۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے دستیاب تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے قبل ازیں سیمابا گینگ کو گرفتار کر کے سرقہ کی گی لاکھوں روپے کی مالیت برآمد کر کے شہریوں میں تقسیم کی گی انہوں نے کہا کہ فیاضی گینگ کی گرفتاری کے لیے سی آئی اے ٹیم نے انتھک محنت کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع میں بھی چھاپے مارے انہوں نے کہا کہ 07 رکنی گینگ کا مرکزی سرغنہ بھکر کا رہائشی عمران پٹھان جبکہ لیہ میں فیاض عرف فیاضی سر پرستی کرتا جبکہ دیگر ارکان میں ریاض حسین ، محمد جمیل ، امتیاز احمد، سیف اللہ اور محمد یوسف شامل ہیں انہوں نے کہا کہ گینگ نے لیہ سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع خوشاب، جھنگ ، مظفر گڑھ، فیصل آباد اور اسلام آباد میں متعدد وارداتیں کر چکا ہے انہوں نے کہا کہ گینگ اسلحہ کے زور پر شہریوں کو قیمتی مال ومتاع سے محروم کر دیتا جبکہ بعض اضلاع میں سرغنہ عمران نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردیاں پہن کر بھی وارداتیں کر چکا ہے ۔ملزمان سے اب تک کی تفتیش میں 01 ٹریکٹر ، 01 ڈالہ ،06 موٹر سائیکل اور نقدی سمیت 30 لاکھ 10 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا جا چکا ہے علاوہ ازیں ملزمان سے شناختی کارڈ ، رجسٹریشن بک اور نمبر پلیٹس برآمد کی گی ہیں ۔ملزمان تھانہ سٹی ، چوبارہ ، چوک اعظم اور فتح پور میں درج 18 مقدمات میں ملوث پائے گئے ہیں جبکہ ملزمان دیگر اضلاع کو بھی مطلوب ہیں انہوں نے کہا کہ گینگ کی گرفتاری کے لیے خوشاب پولیس کی بھی معاونت رہی ہے گرفتار ملزمان میں سے 04 ملزمان خوشاب پولیس کی حراست میں ہیں ڈی پی او نے اس موقع پر برآمد کی گئی وہیکلز کی چابیاں اور نقدی مختلف مقدمات کے مدعیوں میں تقسیم کی شہریوں نے ضلعی پولیس کو کامیاب کاروائی پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا اورسی آئی اےٹیم کو پھولوں کے ہار پہنائے ڈی پی او نے انچارج کلیم اللہ ایس آئی اور ٹیم میں شامل دیگر محمد طاہر ASI ، محمد اکمل HC ، حفیظ احمد HC اور کنسٹیبلاں خدا بخش، ذکاء اللہ ، محمد عمران، مجاہد حسین، محمد وسیم، مجاہد علی ، تنویر احمد ، خادم حسین کے لیے تعریفی سرٹیفیکٹ اور نقد انعامات سے نوازا جبکہ شہریوں کی طرف جبکہ شہریوں کی طرف سے CIA ٹیم کو 50 ہزار روپے انعام سے نوازا گیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.