لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں تعینات اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی ترقی،بطور اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری لاہور تعیناتی کا حکم...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرننگ ڈیسک )گجرانوالہ میں کامیاب شو کے بعد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف آج (ہفتہ ) کے روز...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)کھیل نوجوانوں کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار کرتے ہیں ،جہاں کھیلوں کے میدان آباد...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )آزادی کے دن کا جشن منانا اصل میں اس عہد کی تجدید کا دن ہوتا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ کی سربراہی میں اے ایس آئی عبدالحمید و ملک قدیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کے مطابق پاکستان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) ہیومینُ رائیٹس ڈویلپمینٹ آرگنائزیشن ضلع لیہ کے وفد کی اقلیتوں کے دن کے موقع پر...
Read moreDetailsلاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک )استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور گیلانی نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ سپریم...
Read moreDetailsگجرات(مانیٹرننگ ڈیسک )نوازشریف کے قافلے میں شامل سکواڈ کی گاڑی سے ٹکر سے 12سالہ حامد جاں بحق ہو گیاہے اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وطن کی محبت،لیہ کے انجینئر نے مینار پاکستان کا ماڈل تیار کر لیا، کل کینال میلے میں رونمائی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام آرفن کیئر پروگرام کے تحت یوم آزادی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری اصغر علی گوجر نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک میں کرپشن فری خوشحال پاکستان کیلئے جدوجہد کررہی ہے جس میں اسلام کو نظام زندگی کے طور پر بالا دستی حاصل ہو،جماعت اسلامی مساویانہ طرز زندگی گذارنے کیلئے ہر فورم میں کام کررہی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے آرفن کیئر پروگرام کے تحت یتیم بچوں کی تعلیم تربیت کیلئے کام کررہی ہے آج پاکستان کی آزادی کا پروگرام ان بچوں کے ساتھ منا کر عملی کام کیا ہے اس موقع پر سابق چیئرمین بورڈ ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،پروفیسر فاروق حیات،ضلعی صدر الخدمت فاؤنڈیشن رضوان احمد خان نے بھی خطاب کیا قبل ازیں طلبا و طالبات کے درمیان تقریری و ملی نغموں کے مقابلوں کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ججز کے فرائض پروفیسر ظفر عالم ظفری،پروفیسر فروق حیات نتکانی،عبدالرحمن فریدی نے سرانجام دیئے،تقریری مقابلہ میں محمد وقاص،لائبہ صادق،کرن الیاس اور ملی نغمہ کے مقابلہ میں محمد فراز،راشد اور سویرا شفیق نے باالترتیب اول دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کی۔
