لیہ(صبح پا کستان)وطن کی محبت،لیہ کے انجینئر نے مینار پاکستان کا ماڈل تیار کر لیا، کل کینال میلے میں رونمائی ہو گی۔انجینئر پرویز درانی نے بتایا کہ مینار پاکستان کا ماڈل خصوصی طور پر وطن کی محبت کی خاطر جشن آزادی کے موقع پر تیار کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ خاصی محنت اور مہارت سے مینار پاکستان کا ماڈل تیار کیا ہے جو شہریوں کو ضرور پسند آئے گا۔مینار پاکستان کا ماڈل تیار کرنے پر شہریوں نے انجینئر پرویز درانی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










