اسلام آباد ۔ حکومتی ارکان کی تعداد کم ہونے کے باعث سینیٹ اجلاس میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل ایجنڈے پر...
Read moreDetailsلاہور ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے فنڈنگ کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر پاکستان...
Read moreDetailsکراچی: اہل کراچی کی جدوجہد اور قربانیاں رنگ لے آئیں، سندھ حکومت کالا بلدیاتی قانون واپس لینے پر تیار ہوگئی،جماعت...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) تھانہ چوک اعظم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں ،مجرمان اشتہاری ،منشیات فروش...
Read moreDetailsاسلام آباد: مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاون...
Read moreDetailsلاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے جنرل سیکرٹری خورشید بھلی کی ملاقات، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل...
Read moreDetailsکراچی: وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے وفاق ٹرانسفارمیشن پلان پر کام...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرلیہ محمد شہباز حسین نے علی الصبح شہر کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد شہباز...
Read moreDetailsلاہور ۔ منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ پراسیکیوٹر کی...
Read moreDetailsاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails
جاویدکی طرف سے پیش کی گئی درخواستوں پر سماعت کی درخواستیں ڈی ایس پی صدر ، ڈی ایس پی چو بارہ ،ایس ایچ او صدر کو مارک کی گئی اور مقررہ ٹائم فریم میں میرٹ پر کاروائی کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایت اور متعلقہ پولیس افسران کو میرٹ پر کاروائی کرکے جلد از جلد رپورٹ بجھوانے کی ھدایت کی ،ڈی پی او لیہ نے کھلی کچہری میں آئے سائلین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقا د ایک مثبت اقدام ہے ،کھلی کچہری کے ذریعے عام آدمی کے مسائل حل کیے جا رہے ہیں،لیہ پولیس کی طرف سے پولیس سے متعلقہ عوام الناس کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے،انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا اپنا رویہ برتاؤ لوگوں سے اچھا رکھیں ،انہوں مز ید کہا کر پشن پر زیرو ٹا لرینس پالیسی ھے انہوں نے ایک سائل کی تجویز پر سکولوں کے اوقات میں ٹریفک ڈیو ٹی تعینات کرنے کا بھی حکم دیا ۔ایک اور تجویز پر دیہات میں ٹھیکری پہرہ دوبارہ قائم کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ عوامی کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔