• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدم دستیابی کے باعث کیسز ڈی لسٹ کیے گئے . ترجمان سپریم کورٹ

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2023
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد. ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بنچ ڈی لسٹ کرنے سے متعلق وضاحت جاری کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیاہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال علالت کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدم دستیابی کے باعث کیسز ڈی لسٹ لئے گئے ،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ بنچ ڈی لسٹ ہونے میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے ۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ نے آج 12 مقدمات کی سماعت کرناتھی،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا بنچ اچانک ڈی لسٹ کردیاگیا،بنچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیئے گئے،رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،دیگر ججز میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ شامل تھے۔

Post Views: 31
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

لیّہ .فیک کا ل سکینڈل کا مرکزی کردار مجاهد کمہاربے نقاب , پریس کانفرنس میں پیش ,سابق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند نےمعاف کر دیا

Next Post

پنجاب الیکشن ,پی ٹی آئی کے 21 امیدواروں کو دیے گئے ٹکٹ واپس

Next Post
پنجاب الیکشن ,پی ٹی آئی کے 21 امیدواروں کو دیے گئے ٹکٹ واپس

پنجاب الیکشن ,پی ٹی آئی کے 21 امیدواروں کو دیے گئے ٹکٹ واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد. ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بنچ ڈی لسٹ کرنے سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیاہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال علالت کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدم دستیابی کے باعث کیسز ڈی لسٹ لئے گئے ،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ بنچ ڈی لسٹ ہونے میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے ۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ نے آج 12 مقدمات کی سماعت کرناتھی،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا بنچ اچانک ڈی لسٹ کردیاگیا،بنچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیئے گئے،رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،دیگر ججز میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ شامل تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.