• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

احتساب عدالت نےسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2023
in First Page, لاہور
0
احتساب عدالت نےسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔

عدالتِ عالیہ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کی۔دورانِ سماعت عثمان بزدار نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔

احتساب عدالت کے جج نے عثمان بزدار کے وکیل سے استفسار کیا کہ یہ ضمانت ہومیو پیتھک طریقے سے چلانی ہے؟عثمان بزدار کے وکیل نے جواب دیا کہ ہم نے سوال نامے کا جواب تیار کر لیا ہے، جو آج نیب آفس میں جمع ہو جائے گا۔

جج نے عثمان بزدار کو تنبیہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ بزدار صاحب عدالت کو عدالت سمجھیں، فیصلہ میرٹ پر ہوگا، اگر آپ کا حق بنتا ہو گا تو آپ کو انصاف ملے گا، اگر میرٹ پر پورا نہیں اترتے تو ضمانت نہیں ملے گی، اگرعثمان بزدار نے اپنے آفس کو صاف شفاف طریقے سے استعمال کیا ہے تو ٹھیک ہے، اگر اس میں کوئی غلط یا غیر قانونی کام ہوا تو رپورٹ میں ضرور نیب کا تفتیشی افسر لکھے۔جج نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ آپ نے ان کو قانون کے مطابق ڈیل کرنا ہے۔عثمان بزدار کے وکیل نے کہا کہ میرے مؤکل نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔

Post Views: 36
Source: https://jang.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان کے عوام اصل طاقت ہیں ,پاک فوج ایک قومی فوج ہے . ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

لیّہ .فیک کا ل سکینڈل کا مرکزی کردار مجاهد کمہاربے نقاب , پریس کانفرنس میں پیش ,سابق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند نےمعاف کر دیا

Next Post
لیّہ .فیک کا ل سکینڈل کا  مرکزی کردار مجاهد کمہاربے نقاب , پریس کانفرنس میں  پیش ,سابق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند نےمعاف کر دیا

لیّہ .فیک کا ل سکینڈل کا مرکزی کردار مجاهد کمہاربے نقاب , پریس کانفرنس میں پیش ,سابق ناظم ضلع ملک غلام حیدر تھند نےمعاف کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ عدالتِ عالیہ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کی۔دورانِ سماعت عثمان بزدار نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔ احتساب عدالت کے جج نے عثمان بزدار کے وکیل سے استفسار کیا کہ یہ ضمانت ہومیو پیتھک طریقے سے چلانی ہے؟عثمان بزدار کے وکیل نے جواب دیا کہ ہم نے سوال نامے کا جواب تیار کر لیا ہے، جو آج نیب آفس میں جمع ہو جائے گا۔ جج نے عثمان بزدار کو تنبیہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ بزدار صاحب عدالت کو عدالت سمجھیں، فیصلہ میرٹ پر ہوگا، اگر آپ کا حق بنتا ہو گا تو آپ کو انصاف ملے گا، اگر میرٹ پر پورا نہیں اترتے تو ضمانت نہیں ملے گی، اگرعثمان بزدار نے اپنے آفس کو صاف شفاف طریقے سے استعمال کیا ہے تو ٹھیک ہے، اگر اس میں کوئی غلط یا غیر قانونی کام ہوا تو رپورٹ میں ضرور نیب کا تفتیشی افسر لکھے۔جج نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ آپ نے ان کو قانون کے مطابق ڈیل کرنا ہے۔عثمان بزدار کے وکیل نے کہا کہ میرے مؤکل نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.