• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ، نرسز الزامات درست ، ایچ آر شکیل کھرل کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری ،لاہورآفس رپورٹ کرنے کا حکم

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2023
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ، نرسز الزامات درست ، ایچ آر شکیل کھرل کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری ،لاہورآفس رپورٹ کرنے کا حکم

لیہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایچ آر شکیل کھرل کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری ،لاہورآفس رپورٹ کرنے کا حکم ، نرسز کی طرف سے ہسپتال کے ایچ آر شکیل کھرل کے نا مناسب رویے کے خلاف اپنے مطا لبات کے حق میں وزیر اعلی ہاءو س کے سامنے احتجاج کئے جانے کے اعلان کے بعد ڈپٹی کمشنر لیہ نے دویژنل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں ایچ آر شکیل کھرل کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، تفصیل کے مطا بق نرسز کی جا نب سے ایچ آر شکیل کھرل کے خلاف ڈیوٹی روسٹر کی آڑ میں اپنا ئے جانے والے غیر منا سب رویہ رشوت و ہراسمنٹ کے الزامات پر مبنی درخواستیں ڈپٹی کمشنر سمیت حکام بالا کو ارسال کی گئی تھیں نرسز شکایات و الزامات کا نوٹس لیتے ہو ئے کمشنر ڈیرہ غازیخان کی جانب سے قائم کی جانے والی ڈویژنل انکوائری کمیٹی نے تحقیقات کرتے ہو ئے ایچ آر شکیل کھرل کے خلاف نرسز کی طرف لگائے جانے والے الزامات و شکایات کو تسلیم کرتے ہو ئے درست قرار دیا ۔ ڈپٹی کمشنر لیہ نے ڈویژنل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایچ آر شکیل کھرل کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

سیاسی معاملات کو پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں پر چھوڑ دیا جائے۔اسپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کے ججز کو خط

Next Post

وزیراعظم شہبازشریف کو ایوان میں180 ارکان کی حمایت ،اعتماد کاووٹ حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایچ آر شکیل کھرل کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری ،لاہورآفس رپورٹ کرنے کا حکم ، نرسز کی طرف سے ہسپتال کے ایچ آر شکیل کھرل کے نا مناسب رویے کے خلاف اپنے مطا لبات کے حق میں وزیر اعلی ہاءو س کے سامنے احتجاج کئے جانے کے اعلان کے بعد ڈپٹی کمشنر لیہ نے دویژنل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں ایچ آر شکیل کھرل کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، تفصیل کے مطا بق نرسز کی جا نب سے ایچ آر شکیل کھرل کے خلاف ڈیوٹی روسٹر کی آڑ میں اپنا ئے جانے والے غیر منا سب رویہ رشوت و ہراسمنٹ کے الزامات پر مبنی درخواستیں ڈپٹی کمشنر سمیت حکام بالا کو ارسال کی گئی تھیں نرسز شکایات و الزامات کا نوٹس لیتے ہو ئے کمشنر ڈیرہ غازیخان کی جانب سے قائم کی جانے والی ڈویژنل انکوائری کمیٹی نے تحقیقات کرتے ہو ئے ایچ آر شکیل کھرل کے خلاف نرسز کی طرف لگائے جانے والے الزامات و شکایات کو تسلیم کرتے ہو ئے درست قرار دیا ۔ ڈپٹی کمشنر لیہ نے ڈویژنل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایچ آر شکیل کھرل کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.