• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تالے کھل گئے ، تمام صحافتی گروپ متحد ووٹر لسٹ فائینل کر نے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

انتظامی کمیٹی کے ممبران انجم صحرائی ، قاضی امیر عالم ، مرزا محمد یعقوب ، تنویر احمد خان اور رانا ریاض راجو ہوں گے ,کمیٹی کا کوئی ممبر ہو نے والے الیکشن میں کسی عہدے کا امیدوار نہیں بن سکے گا ۔ ۔

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2023
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تالے کھل گئے ، تمام صحافتی گروپ متحد ووٹر لسٹ فائینل کر نے کے لئے پانچ رکنی  کمیٹی تشکیل

لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پریس کلب کی گذشتہ کئی سالوں کی تا لا بندی ختم ، تمام صحافتی گروپ ایک پییچ پر ، با ہمی اختلافات بھلا کر اتحادو اتفاق کے ساتھ پر وقار غیر جانبدارانہ صحافت اور صحافتی برادری کے لئے کام کرنے کا عزم ، ضلع بھر کے صحافتی ، سیاسی ،سماجی اور وکلاء شخصیات کی طرف سے بھر پور خیر مقدم ۔

تفصیل کے مطا بق ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تمام گروپوں کے قائدین عبد الرحمن فریدی ، محسن عدیل ، خالد شوق اور دیگر نے اپنے اپنے تحفظات و اختلافات ختم کرتے ہو ئے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی طویل تا لا بندی ختم کر نے اور نئی ممبر سازی کے لئے پا نچ رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ۔ کئے جانے والے متفقہ فیصلہ کے مطا بق ٓ آج ڈسٹرکٹ پریس کلب کی تا لا بندی ختم کرنے کے لئے تمام صحافی اکٹھے ہو ئے ، پریس کلب کا تالا کھو لا گیا ڈسٹرکٹ پریس کلب آ ڈیٹوریم میں محسن عدیل ، عبد الرحمن فریدی اور خالد شوق نے تمام گروپوں کی جا نب سے کئے گئے فیصلوں کا اعلان کیا اور رکنیت سازی کرنے اور نئے الیکشن ہو نے تک پانچ رکنی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا،

کمیٹی سینئر صحافی انجم صحرائی ، بانی رکن قاضی امیر عالم ، مرزا محمد یعقوب ، تنویر احمد خان اور رانا محمد ریاض راجو پر مشتمل ہو گی ، قائم ہونے والی کمیٹی آئینی قواعدو ضوابط کے تحت نئی ممبر سازی کر کے ووٹر لسٹ مرتب کرے گی اور نئی منتخب باڈی کے آنے تک ڈسٹرکٹ پریس کلب کی عمارت کا انتظام و انتصرام سنبھالے گی ۔ کئے جانے والے اس فیصلہ کی اجلاس میں موجود تمام صحافیوں نے اعلان کردہ تمام فیصلوں کی متفقہ طور پر تا ئید کی ۔ اعلامیہ میں اس با ت کا اعلان کیا گیا کہ نو تشکیل کمیٹی کا کوئی ممبر ہو نے والے الیکشن میں کسی بھی گروپ کی طرف سے کسی بھی عہدے کا امیدوار نہیں بن سکے گا ۔ ۔

 

متفقہ اعلا میہ کے مطا بق

عدالتی فریقین محسن عدیل چوہدری ،عبدالرحمن آفریدی سمیت تمام صحافی گروپ ایک پلیٹ فارم پر آ گئے

ڈسٹرکٹ پریس کلب کے انتظامی امور چلانے کے لئے سینئرز صحافیوں پر مشتمل 5 رکنی کمیٹی تشکیل

سینئیر صحافی انجم صحرائی، بانی رکن قاضی امیر عالم ،سابق صدر مرزا محمد یعقوب ،خبریں رپورٹر تنویر احمد خان اور رانا ریاض راجو کمیٹی میں شامل

ڈسٹرکٹ پریس کلب کی چابیاں کمیٹی کے حوالے کمیٹی کو نئی رکنیت سازی کی شرائط طے کرنے و ممبر سازی کا اختیار سونپ دیا گیا

کمیٹی ماہ اکتوبر میں نئے انتخابات کے لئے ووٹرز لسٹ جاری کرے گی الیکشن پراسس مکمل کرائے گی

کمیٹی اراکین 8 ماہ تک ادارے کا نظم سنبھالیں گے ماہ دسمبر میں انتخابات کے بعد چارج منتخب عہدیداروں کے حوالے ہو گا

تب تک کمیٹی تمام امور کی نگران ہو گی ، ہر فیصلے کو تسلیم کرنے کے فریقین ،تمام گروپس اور صحافی پابند ہوں گے

اجلاس کے بعد نگران کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بر سوں سے بند ڈسٹرکٹ پریس کلب کی بند خستہ حال حالت کی بہتری اور صفائی ستھرائی کے پروگرام کو حتمی شکل دی ، طے پا یا کہ فوری طور پر عمارت کی صفائی کر کے اسے معزز ممبرا ن پریس کلب اور شہریوں کے لئے بیٹھنے کے قابل بنا یا جائے ، طے پا یا کہ کمیٹی کا آئیندہ اجلاس ڈسٹرکٹ پریس کلب میں ہو گا ، اراکین کمیٹی نے بھر پور اعتماد کرنے پر فاضل ممران ڈسٹرکٹ پریس کلب کا شکریہ ادا کیا

Tags: layyah news
Previous Post

وزیراعظم شہبازشریف کو ایوان میں180 ارکان کی حمایت ،اعتماد کاووٹ حاصل

Next Post

سیاسی جماعتوں نے بیٹھ کر پُرامن راستہ نہ اپنایا توایمرجنسی کے نام پر کوئی اور کھیل ہو گا ۔ سراج الحق

Next Post
سیاسی جماعتوں نے بیٹھ کر پُرامن راستہ نہ اپنایا توایمرجنسی کے نام پر کوئی اور کھیل ہو گا ۔ سراج الحق

سیاسی جماعتوں نے بیٹھ کر پُرامن راستہ نہ اپنایا توایمرجنسی کے نام پر کوئی اور کھیل ہو گا ۔ سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پریس کلب کی گذشتہ کئی سالوں کی تا لا بندی ختم ، تمام صحافتی گروپ ایک پییچ پر ، با ہمی اختلافات بھلا کر اتحادو اتفاق کے ساتھ پر وقار غیر جانبدارانہ صحافت اور صحافتی برادری کے لئے کام کرنے کا عزم ، ضلع بھر کے صحافتی ، سیاسی ،سماجی اور وکلاء شخصیات کی طرف سے بھر پور خیر مقدم ۔

تفصیل کے مطا بق ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تمام گروپوں کے قائدین عبد الرحمن فریدی ، محسن عدیل ، خالد شوق اور دیگر نے اپنے اپنے تحفظات و اختلافات ختم کرتے ہو ئے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی طویل تا لا بندی ختم کر نے اور نئی ممبر سازی کے لئے پا نچ رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ۔ کئے جانے والے متفقہ فیصلہ کے مطا بق ٓ آج ڈسٹرکٹ پریس کلب کی تا لا بندی ختم کرنے کے لئے تمام صحافی اکٹھے ہو ئے ، پریس کلب کا تالا کھو لا گیا ڈسٹرکٹ پریس کلب آ ڈیٹوریم میں محسن عدیل ، عبد الرحمن فریدی اور خالد شوق نے تمام گروپوں کی جا نب سے کئے گئے فیصلوں کا اعلان کیا اور رکنیت سازی کرنے اور نئے الیکشن ہو نے تک پانچ رکنی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا، کمیٹی سینئر صحافی انجم صحرائی ، بانی رکن قاضی امیر عالم ، مرزا محمد یعقوب ، تنویر احمد خان اور رانا محمد ریاض راجو پر مشتمل ہو گی ، قائم ہونے والی کمیٹی آئینی قواعدو ضوابط کے تحت نئی ممبر سازی کر کے ووٹر لسٹ مرتب کرے گی اور نئی منتخب باڈی کے آنے تک ڈسٹرکٹ پریس کلب کی عمارت کا انتظام و انتصرام سنبھالے گی ۔ کئے جانے والے اس فیصلہ کی اجلاس میں موجود تمام صحافیوں نے اعلان کردہ تمام فیصلوں کی متفقہ طور پر تا ئید کی ۔ اعلامیہ میں اس با ت کا اعلان کیا گیا کہ نو تشکیل کمیٹی کا کوئی ممبر ہو نے والے الیکشن میں کسی بھی گروپ کی طرف سے کسی بھی عہدے کا امیدوار نہیں بن سکے گا ۔ ۔   متفقہ اعلا میہ کے مطا بق عدالتی فریقین محسن عدیل چوہدری ،عبدالرحمن آفریدی سمیت تمام صحافی گروپ ایک پلیٹ فارم پر آ گئے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے انتظامی امور چلانے کے لئے سینئرز صحافیوں پر مشتمل 5 رکنی کمیٹی تشکیل سینئیر صحافی انجم صحرائی، بانی رکن قاضی امیر عالم ،سابق صدر مرزا محمد یعقوب ،خبریں رپورٹر تنویر احمد خان اور رانا ریاض راجو کمیٹی میں شامل ڈسٹرکٹ پریس کلب کی چابیاں کمیٹی کے حوالے کمیٹی کو نئی رکنیت سازی کی شرائط طے کرنے و ممبر سازی کا اختیار سونپ دیا گیا کمیٹی ماہ اکتوبر میں نئے انتخابات کے لئے ووٹرز لسٹ جاری کرے گی الیکشن پراسس مکمل کرائے گی کمیٹی اراکین 8 ماہ تک ادارے کا نظم سنبھالیں گے ماہ دسمبر میں انتخابات کے بعد چارج منتخب عہدیداروں کے حوالے ہو گا تب تک کمیٹی تمام امور کی نگران ہو گی ، ہر فیصلے کو تسلیم کرنے کے فریقین ،تمام گروپس اور صحافی پابند ہوں گے اجلاس کے بعد نگران کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بر سوں سے بند ڈسٹرکٹ پریس کلب کی بند خستہ حال حالت کی بہتری اور صفائی ستھرائی کے پروگرام کو حتمی شکل دی ، طے پا یا کہ فوری طور پر عمارت کی صفائی کر کے اسے معزز ممبرا ن پریس کلب اور شہریوں کے لئے بیٹھنے کے قابل بنا یا جائے ، طے پا یا کہ کمیٹی کا آئیندہ اجلاس ڈسٹرکٹ پریس کلب میں ہو گا ، اراکین کمیٹی نے بھر پور اعتماد کرنے پر فاضل ممران ڈسٹرکٹ پریس کلب کا شکریہ ادا کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.