• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہباز شریف الیکشن سے فرار کی تلاش میں ہیں۔چوہدری پرویز الہٰی

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2023
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شہباز شریف الیکشن سے فرار کی تلاش میں ہیں۔چوہدری پرویز الہٰی

لاہور .تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اکثر جماعتیں الیکشن کے حق میں ہیں ،شہباز شریف الیکشن سے فرار کی تلاش میں ہیں۔ سپریم کورٹ اور معزز ججوں پر الزم تراشی( ن) لیگ کا وطیرہ ہے، الیکشن کے سوا خوشحالی کا اور کوئی رستہ نہیں۔

صوبائی دارالحکومت میں مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ حکومت ایک تاریخ پر نہیں، اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے۔ مذاکرات پر حکومت کی بدنیتی اور غیرسنجیدگی مکمل طور پر آشکار ہو چکی، مذاکرات کے بجائےحکومت فون ٹیپ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ملکی معیشت اور سیاست بچانے کے لیے دلیرانہ فیصلے کرنا ہوں گے۔

"جنگ ” کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بلیک میلنگ سے حکومت عدلیہ سے مرضی کا فیصلہ حاصل نہیں کرسکتی، پنجاب میں (ن ) لیگ کی انتخابی پوزیشن صفر ہے۔سپریم کورٹ کے خلاف سازشیں نواز شریف کر رہے ہیں، وہ اپنی واپسی کی راہ میں سپریم کورٹ کو رکاوٹ سمجھتے ہیں، نواز شریف کی حکومتی بل کے ذریعے سپریم کورٹ کو غیر مؤثر کرنے کی سازش ناکام ہو چکی۔

ان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن بھی نواز شریف کے اشارے پر سپریم کورٹ کے خلاف شعلے اگل رہے ہیں، پیپلز پارٹی پنجاب میں موجود ہی نہیں، پنجاب میں الیکشن پر آصف زرداری یا بلاول کی حمایت یا مخالفت سے فرق نہیں پڑے گا ۔

Post Views: 30
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

پنجاب الیکشن ,پی ٹی آئی کے 21 امیدواروں کو دیے گئے ٹکٹ واپس

Next Post

سیاسی معاملات کو پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں پر چھوڑ دیا جائے۔اسپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کے ججز کو خط

Next Post
سیاسی معاملات کو پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں پر چھوڑ دیا جائے۔اسپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کے ججز کو خط

سیاسی معاملات کو پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں پر چھوڑ دیا جائے۔اسپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کے ججز کو خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور .تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اکثر جماعتیں الیکشن کے حق میں ہیں ،شہباز شریف الیکشن سے فرار کی تلاش میں ہیں۔ سپریم کورٹ اور معزز ججوں پر الزم تراشی( ن) لیگ کا وطیرہ ہے، الیکشن کے سوا خوشحالی کا اور کوئی رستہ نہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ حکومت ایک تاریخ پر نہیں، اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے۔ مذاکرات پر حکومت کی بدنیتی اور غیرسنجیدگی مکمل طور پر آشکار ہو چکی، مذاکرات کے بجائےحکومت فون ٹیپ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ملکی معیشت اور سیاست بچانے کے لیے دلیرانہ فیصلے کرنا ہوں گے۔ "جنگ " کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بلیک میلنگ سے حکومت عدلیہ سے مرضی کا فیصلہ حاصل نہیں کرسکتی، پنجاب میں (ن ) لیگ کی انتخابی پوزیشن صفر ہے۔سپریم کورٹ کے خلاف سازشیں نواز شریف کر رہے ہیں، وہ اپنی واپسی کی راہ میں سپریم کورٹ کو رکاوٹ سمجھتے ہیں، نواز شریف کی حکومتی بل کے ذریعے سپریم کورٹ کو غیر مؤثر کرنے کی سازش ناکام ہو چکی۔ ان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن بھی نواز شریف کے اشارے پر سپریم کورٹ کے خلاف شعلے اگل رہے ہیں، پیپلز پارٹی پنجاب میں موجود ہی نہیں، پنجاب میں الیکشن پر آصف زرداری یا بلاول کی حمایت یا مخالفت سے فرق نہیں پڑے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.