لاہور ۔ حکومت نے مہنگائی میں پسی ہوئی عوام پر ایک اور وار کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجا ب انسداد ڈینگی کے لیے موثر مانیٹرنگ اور طے کردہ ایس او پی پر...
Read moreDetailsلاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے مولانا فضل الرحمن پر اسلام آباد پڑاؤ کے دوران ٹارگٹ کلنگ حملے، خودکش حملے یا...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔ پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عوام سلیکٹڈ وزیر اعظم کوماننے کیلئے...
Read moreDetailsرحیم یار خان ۔ لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ آخری اطلاعات کے مطابق...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔ جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کی آرمی چیف جنرل قمر...
Read moreDetailsچوک اعظم (عمر شا کر سے )ماڈل کورٹس کے قیام سے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کی حوصلہ شکنی اور...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان }احسان پور کوٹ ادو روڈ کے قریب موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ، حادثہ میں دو...
Read moreDetailsلاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لیاقت پور میں ٹرین میں آتشزدگی کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
اس معاہدے کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب بطور مہمان خصوصی شریک تھے۔ سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب ساجد ظفر ڈال اور صدر لیمپرو میلن پاکستان صباحت رفیق نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے انجینئرز لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کریں گے۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس معاہدے سے پاکستان خصوصاً پنجاب کے انجینئرز کو سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں بہترین روزگار کے مواقع ملیں گے۔اگلے 5 برس کے دوران پاکستان کے 70 ہزار انجینئرز انٹرنیشنل سیمی کنڈکٹر انڈسٹری میں ملازمتیں حاصل کرسکیں گے۔مزیدیکہ نوجوانوں میں سکلز کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے اور نوجوانوں کے روشن مستقبل پروگرام کیلئے یہ پروگرام ایک نوید ہے۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسرہمایوں،اراکین اسمبلی،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،ڈی جی لاہوروالڈ سٹی اتھارٹی،متعلقہ افسران اورلیمپرو میلن لمیٹڈ کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔۔