• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب نے لیاقت پور ٹرین حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2019
in First Page, لاہور
0
وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے، عثمان بزدار

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لیاقت پور میں ٹرین میں آتشزدگی کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے ٹرین میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت بھی کیا۔

وزیر اعلی نے زخمی مسافروں کو ہسپتال میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ نے افسوسناک حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرتے ہو ئے کہا کہ انہیں افسوسناک حادثے میں مسافروں کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج ہوا ہے۔ عثمان بزدارنے کہا کہ انکی تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ زخمی افراد کے علاج معالجے کے لیے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Post Views: 11
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

رحیم یار خان ۔کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

Next Post

لیہ ملتان روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق 2 شدیدزخمی ۔ ریسکو ذرائع

Next Post
لیہ ملتان روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم  ،  دو افراد  جاں بحق 2 شدیدزخمی ۔ ریسکو ذرائع

لیہ ملتان روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق 2 شدیدزخمی ۔ ریسکو ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لیاقت پور میں ٹرین میں آتشزدگی کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے ٹرین میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت بھی کیا۔ وزیر اعلی نے زخمی مسافروں کو ہسپتال میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ نے افسوسناک حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرتے ہو ئے کہا کہ انہیں افسوسناک حادثے میں مسافروں کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج ہوا ہے۔ عثمان بزدارنے کہا کہ انکی تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ زخمی افراد کے علاج معالجے کے لیے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.