• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ملتان روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق 2 شدیدزخمی ۔ ریسکو ذرائع

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ملتان روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم  ،  دو افراد  جاں بحق 2 شدیدزخمی ۔ ریسکو ذرائع

لیہ{ صبح پا کستان }احسان پور کوٹ ادو روڈ کے قریب موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ، حادثہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق 2 شدیدزخمی

ریسکیوذرائع کے مطا بق جاں بحق ہو نے والے دو افراد میں ایک کا تعلق محمد اسلم ولد شیر محمد عمر 45 سال, تونسہ شریف ریتڑا جب کہ دوسرے کابلال عمر 17 سال کا تعلق پہاڑ پور سے بتایا جا رہا ہے ۔ موٹر سائیکل کے تصادم میں زخمی ہو نے تین افراد میں
وزیر ولد اللہ دتہ عمر 25 سال ساکن پہاڑپور ، وزیر احمد عمر18 سال، سکنہ پہاڑ پور اور شازیہ زوجہ محمد اسلم عمر 35 سال تونسہ شریف شا مل ہیں
وسیم حیات میڈیا کووآرڈینیٹر ریسکیو 1122لیہ کے مطابق ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے بروقت جا ئے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیا۔

Post Views: 41
Tags: layyah news
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب نے لیاقت پور ٹرین حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

Next Post

چوک اعظم ۔ ماڈل کورٹس کے قیام سے سائلین کو جلد انصاف مل رہا ہے ۔ محمد شہباز

Next Post
چوک اعظم ۔ ماڈل کورٹس کے قیام سے سائلین کو جلد انصاف مل رہا ہے ۔ محمد شہباز

چوک اعظم ۔ ماڈل کورٹس کے قیام سے سائلین کو جلد انصاف مل رہا ہے ۔ محمد شہباز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ{ صبح پا کستان }احسان پور کوٹ ادو روڈ کے قریب موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ، حادثہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق 2 شدیدزخمی ریسکیوذرائع کے مطا بق جاں بحق ہو نے والے دو افراد میں ایک کا تعلق محمد اسلم ولد شیر محمد عمر 45 سال, تونسہ شریف ریتڑا جب کہ دوسرے کابلال عمر 17 سال کا تعلق پہاڑ پور سے بتایا جا رہا ہے ۔ موٹر سائیکل کے تصادم میں زخمی ہو نے تین افراد میں وزیر ولد اللہ دتہ عمر 25 سال ساکن پہاڑپور ، وزیر احمد عمر18 سال، سکنہ پہاڑ پور اور شازیہ زوجہ محمد اسلم عمر 35 سال تونسہ شریف شا مل ہیں وسیم حیات میڈیا کووآرڈینیٹر ریسکیو 1122لیہ کے مطابق ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے بروقت جا ئے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.