چوک اعظم (عمر شا کر سے )ماڈل کورٹس کے قیام سے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کی حوصلہ شکنی اور سائلین کو جلد انصاف مل رہا ہے
محمد شہباز تھانہ چوک اعظم میں درج ہونے والے مقدمہ نمبر 41;47;16 میں بجرم 386;47;506 جو کہ ڈاکٹر عبدالرحمن کی مدعیت میں درج ہوا تھا کاتین سال آٹھ ماہ تک نا جائز ٹرائل بھگتا رہا گزشتہ روز جج ماڈل کریمنل کورٹ لیہ اختر عباس خان صاحب نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مجھے با عزت بری کر دیا ماڈل کورٹس کے قیام سے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کی حوصلہ شکنی اور سائلین کو جلد انصاف مل رہاہے ۔