• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

’اسٹیبلشمنٹ اب تک غیر جانبدار، میری آرمی چیف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کردیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
’اسٹیبلشمنٹ اب تک غیر جانبدار، میری آرمی چیف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کردیا

اسلام آباد ۔ جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ حال ہی میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی البتہ کسی پرانی ملاقات کے چرچے ہوجاتے ہیں۔

نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف سے ملاقات کی خبروں پر کہا کہ ان کی آرمی چیف سے حال ہی میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی البتہ پرانی ملاقاتوں کے چرچے ہوجاتے ہیں۔ اب تک ادارے غیر جانبدار رہے ہیں اور امید ہے کہ آئندہ بھی رہیں گے، پاکستان میں فیصلے حقائق کو سامنے رکھ کر ہونے چاہئیں ، دلیل کو تسلیم کیا جائے، صرف طاقت کی بنیاد پر وسائل کو منجمد کردینا کسی طور مناسب نہیں ہے، ہمارے ملک میں حقائق اور دلائل کو فیصلے کرنے کا موقع دیا جائے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ان پر واضح کیا گیا ہے کہ فوج موجودہ حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔

اس سوال کے جواب میں کہ انہیں آزادی مارچ کے حوالے سے کہیں سے کوئی یقین دہانی کرائی گئی ہے؟ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نہ مجھے یقین تھا اور نہ آپ کو یقین تھا کہ فضل الرحمان کی آواز پر اتنی دنیا امڈ کر اسلام آباد روانہ ہوگی، کس جذبے کے ساتھ پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈ آیا ہے، ہمیں عوامی تائید کی یقین دہانی ہے۔

Post Views: 31
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ۔ ماڈل کورٹس کے قیام سے سائلین کو جلد انصاف مل رہا ہے ۔ محمد شہباز

Next Post

رحیم یار خان ۔ تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، 74 مسافر جاں بحق اور 90 زخمی

Next Post
رحیم یار خان ۔ تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، 74 مسافر جاں بحق اور 90 زخمی

رحیم یار خان ۔ تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، 74 مسافر جاں بحق اور 90 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ حال ہی میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی البتہ کسی پرانی ملاقات کے چرچے ہوجاتے ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف سے ملاقات کی خبروں پر کہا کہ ان کی آرمی چیف سے حال ہی میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی البتہ پرانی ملاقاتوں کے چرچے ہوجاتے ہیں۔ اب تک ادارے غیر جانبدار رہے ہیں اور امید ہے کہ آئندہ بھی رہیں گے، پاکستان میں فیصلے حقائق کو سامنے رکھ کر ہونے چاہئیں ، دلیل کو تسلیم کیا جائے، صرف طاقت کی بنیاد پر وسائل کو منجمد کردینا کسی طور مناسب نہیں ہے، ہمارے ملک میں حقائق اور دلائل کو فیصلے کرنے کا موقع دیا جائے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ان پر واضح کیا گیا ہے کہ فوج موجودہ حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ اس سوال کے جواب میں کہ انہیں آزادی مارچ کے حوالے سے کہیں سے کوئی یقین دہانی کرائی گئی ہے؟ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نہ مجھے یقین تھا اور نہ آپ کو یقین تھا کہ فضل الرحمان کی آواز پر اتنی دنیا امڈ کر اسلام آباد روانہ ہوگی، کس جذبے کے ساتھ پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈ آیا ہے، ہمیں عوامی تائید کی یقین دہانی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.