مظفر گڑھ ۔ کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوام کے پاس جا کر اس سلیکٹڈ کی حکومت کو بے نقاب کررہا ہوں، اگر عوام چاہیں تو ہم اس سلیکٹڈ کو گھر بھیج کر دکھائیں گے، اگر کارکن حکم کریں تو لانگ مارچ بھی کریں گے دھرنے بھی دیں گے۔
جنگ نیوز کے مطا بق مظفر گڑھ میں بلال بھٹو زرداری جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو اب اسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن اب بھی نجی ڈاکٹرز کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
انہں نے کہا کہ 25 جولائی 2018 کو بدترین دھاندلی ہوئی اور عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔
جنگ نیوز کے مطا بق بلال بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ آپ کا حشر بھی ہر آمر اور جابر جیسا ہوگا، جو حال آج اس ملک کا ہوچکا ہے، اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ٹیکسز کی بھرمار کر کے کہتے ہیں یہ سب پرانے پاکستان کی وجہ سے ہے۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ آج پوری اپوزیشن متفق ہے کہ اس سلیکٹڈ کو باہر نکالنا ہے، اس کی آمرانہ سوچ سے جمہوریت اور آئین خطرے میں ہے۔فر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوام کے پاس جا کر اس سلیکٹڈ کی حکومت کو بے نقاب کررہا ہوں، اگر عوام چاہیں تو ہم اس سلیکٹڈ کو گھر بھیج کر دکھائیں گے، اگر کارکن حکم کریں تو لانگ مارچ بھی کریں گے دھرنے بھی دیں گے۔
مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو اب اسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن اب بھی نجی ڈاکٹرز کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 25 جولائی 2018 کو بدترین دھاندلی ہوئی اور عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔
انہوں نے وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ آپ کا حشر بھی ہر آمر اور جابر جیسا ہوگا، جو حال آج اس ملک کا ہوچکا ہے، اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ٹیکسز کی بھرمار کر کے کہتے ہیں یہ سب پرانے پاکستان کی وجہ سے ہے۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ آج پوری اپوزیشن متفق ہے کہ اس سلیکٹڈ کو باہر نکالنا ہے، اس کی آمرانہ سوچ سے جمہوریت اور آئین خطرے میں ہے۔