لیہ(صبح پا کستان) انسانی حیا ت کی گاڑی کا لا زمی پہیہ عورت کو حکو مت ملکی ترقی میں شانہ بشانہ چلنے کے لئے یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے کیو نکہ اسلا می معاشرے میں اسے برابری کا حاصل مقام دلا نا ہما ری مشترکہ ذمہ داری ہے یہ با ت ڈپٹی کمشنر با بر بشیر نے خواتین کے عالمی دن کے مو قع پر گو رنمنٹ ٹیکنیکل کا لج برائے خواتین میں محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔تقریب میں ڈی ڈی سوشل ویلفیئر مشتاق حسین ، منیجر ٹیوٹا ملک فاروق اعوان ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہدہ نسرین ، پر نسپل راشدہ اشرف ، پر نسپل جی سی ٹی ڈبلیو رابعہ انصاری اور زندگی کے مختلف شعبوں میں نما یا ں مقام رکھنے والی خواتین کی کثیر تعداد نے شرمیں لا رہی ہے تا کہ ترقی یا فتہ ملکوں کے مقابلے میں لا نے کے لئے بھر پور خد ما ت سرانجا م دیئے جا رہے ہیں ۔ تقریب سے پر نسپل مسز رابعہ انصاری ، ڈی ایس پی شاہدہ نسرکت کی ۔ڈپٹی کمشنر با بر بشیر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ خواتین ملکی ترقی شحا لی میں نما یا ں کردار ادا کر رہی ہیں و خو اور تعلیم یا فتہ و ہنر مند خواتین کو حکو مت معاشرے میں نما یا ں مقام دلا نے کے لئے سرگرم عمل ہے اور ملا زمتوں میں کو ٹہ ، تعلیمی اداروں میں یکساں مواقع ، اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں نما یا ں مقام کے لئے بھر پور اقداما ت عمل ین ، نزہت یاسمین ایڈووکیٹ ، فرید اللہ چوہدری ، سید عمران علی شاہ ، ملک فاروق اعوان نے بھی خطا ب کیا جبکہ ڈپٹی کمشنر نے ضلع لیہ کی مختلف شعبوں میں نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل خواتین جن میں مہر النساء ، مس راشدہ اشرف ، رضیہ اصغر ، منیبہ سرفراز ، بشری کنول ، رابعہ انور ، رقیہ بی بی ، اقصی رانی ، شاہد پروین ، تنذیلہ اسلم و دیگر میں شیلڈز تقسیم کیں ۔