چار دیواریوں کو اونچا کر نے ، خاردار تا ریں لگا نے ، سنگل انٹری پوائنٹ ، کنکریٹ بریئر کی تنصیب ، میٹل ڈیڈیکٹر ، واک تھر و گیٹس ، سی سی ٹی وی کیمرے لگا نے ، سیکو رٹی کنٹرول روم ، سیکو رٹی آفیسرز و فوکل پر سن کی تعینا تی ، معیاری اسلحہ کے ساتھ سیکو رٹی گارڈز کی تعینا تی ، بڑے تعلیمی اداروں میں گا ڑی کے ذریعے پیٹرولنگ کر نے ایسے معاملا ت کے بارے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ ڈی سی او لیہ نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ طلبا ء و طا لبات کو فول پر وف سیکورٹی فراہم کر کے پُرامن ما حو ل فراہم کر نے کے لئے سیکو رٹی پر کسی قسم کا کمپر وما ئز نہیں کیا جا ئے گا ۔ اس لیے ایس او پی کے مطابق تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظا ما ت مکمل کیے جا ئیں ۔ اجلاس میں پر نسپلز ڈاکٹر مزمل حسین نے شاہرات کے نزدیک قائم تعلیمی اداروں کے سامنے سپیڈ بریکرز بنا نے کی جا نب نشاندہی کی ۔ جس پر ڈی سی ا ولیہ نے متعلقہ حکا م کو فوری اقداما ت عمل میں لا نے کی ہدایت کی ۔ اجلاس میں مختلف سرکاری و پرائیویٹ اداروں کے سربراہان نے سیکورٹی گا رڈ کی تعیناتی ،اسلحہ لا ئسنس کی فراہمی کے بارے میں بھی تجا ویز پیش کیں۔
ضلع لیہ کے تمام سرکا ری سکو لو ں میں پنجا ب حکو مت کے طے کر دہ ایس او پی کے مطا بق سیکو رٹی انتظا ما ت بروئے کا ر لا نے کے لئے ہیڈ ماسٹرز و ہیڈ مسٹریس تمام ممکنہ وسائل بروئے کا ر لا ئیں تا کہ طا لب علمو ں کو فول پر وف سیکورٹی فراہم کر کے پُر امن ما حو ل کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا سکے یہ بات ڈی سی او لیہ راناگلزار احمد نے گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ میں ہیڈ ماسٹر و ہیڈ مسٹریس کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین ، ڈی او سی ارشد احمد وٹو ، ای ڈی
او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اے سی کر وڑ محمدتنو یریزداں ، سپیشل برانچ ، انٹیلی جنس بیورو ، سی ٹی ڈی ،آئی ایس آئی کے افسران و ہیڈ مسٹریس و ہیڈ ما سٹر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین نے اے کیٹیگری و بی کیٹیگری کے سکو لو ں کے لئے طے کر دہ ایس او پی کے اغراض و مقاصد ، سیکورٹی گا رڈ ز کی تعینا تی ، معیاری اسلحہ رکھنے ، سیکو رٹی گارڈز کو ٹریننگ دینے ، وزیٹر بکس کے استعما ل ، سرچنگ ، بہتر پارکنگ ، سی سی ٹی وی کیمر وں کی مانیٹرنگ و دیگر سیکورٹی امور کے بارے میں سکو لو ں کے سربراہا ن کو آگا ہ کیا ۔ اجلاس میں ہا ئی سکو ل کو ٹلہ حا جی شاہ ، ہا ئی سکو ل میاں والا جدید ، بوائز سکو ل کو ٹ سلطا ن ، ہا ئی سکو ل چوک اعظم ، ہا ئی سکو ل ریلوے روڈ کر وڑ کے ہیڈ ماسٹر و ہیڈ مسٹریس نے سکو لو ں کے مختلف مسائل سے آگا ہ جن کے حل کے لئے ڈی سی او لیہ نے موقع پر ہی احکا ما ت جا ری کیے ۔ ڈی سی ا ولیہ نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے سربراہان ادارہ پر زور دیا کہ وہ تعلیمی سرگر میو ں کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے سکو لو ں میں فول پر وف سیکورٹی کے لئے فوکل پرسن بنا ئیں تا کہ طا لب علمو ں کو پُر امن ما حو ل فراہم کر نے کے لئے فول پر وف سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ بعد ازاں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کی صدارت میں ہیڈ ماسٹر ایم سی ہا ئی سکو ل کے آفس میں سیکورتی انتظا مات کے جا ئزہ کے لئے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین ، ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، ہیڈ ما سٹر شرافت علی بسرا،سپیشل برانچ ، انٹیلی جنس بیورو ، سی ٹی ڈی ،آئی ایس آئی کے افسران نے شرکت کی ۔
ضلع بھر کے تمام زنا نہ و مردانہ کا لجز میں حکو متی ہد ایا ت کی روشنی میں سیکورٹی گارڈز کو معیاری اسلحہ کے ساتھ تعینا تی کو یقینی بنا تے ہو ئے سیکورٹی انتظا ما ت مکمل کیے جا ئیں یہ با ت ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحا ق نے پر نسپلز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی۔ اجلا س میں پر نسپلز نے اپنے اپنے اداروں میں سیکورٹی کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت سے آگا ہ کیا ، ڈی ڈی کا لجز نے پنجا ب حکو مت کے ایس او پی پر روشنی ڈالتے ہو ئے اس طرح سیکورٹی انتظا ما ت کو مکمل کر نے کی ہد ایت کی ۔