قسط ۔ 6 , بات بتنگڑ .. انجم صحرائی

یہ سو چتے سو چتے مجھے ایک بار پھر نیند نے آ دبو چا اور میں گھوڑے بیچ کر سو گیا صبح کے گیارہ بجے ہوں گے جب مجھے اپنے دائیں بازو پر دبا ؤ کا احسا س ہوا مجھے لگا کہ میرے بازو پر یہ دباؤ لمحہ لمحہ بڑھتا جا رہا ہے میں نے … قسط ۔ 6 , بات بتنگڑ .. انجم صحرائی پڑھنا جاری رکھیں