ملتان: سرکاری سکولوں میں داخلے کے لئے ب فارم لازمی کردیا گیا، سکول سربراہان کو” سیس” پر پہلے سے داخل بچوں کے ب فارم کا اندراج کرنابھی لازمی ہوگا، سکول سربراہان کو بچوں کے ب فارم کے اندراج کے لئے31 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ ب فارم کا اندارج نہ کرنے پر متعلقہ سربراہان کے خلاف کارروائی کی جائےگی۔
Source:
جنگ