حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی میں افغانستان مدد کرے: راحیل شریف
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق افغان قیادت اور جنرل جان کیمبل سے ہونے والی بات چیت میں چارسدہ میں یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کے بعد کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ نے صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور جان کیمبل سے کہا کہ وہ اس بے رحم حملے میں ملوث عناصر تک پہنچنے اور انھیں نشانہ بنانے میں تعاون کریں۔
مکمل خبر کے لئے وزٹ کریں
http://www.urduvoa.com/content/general-raheel-sharif-telephoned-afghan-leadership-and-general-campbell/3155828.html