لاہور۔ گاڑی مالکان کیلئےبڑی خوشخبری آگئی ۔ محکمہ ایکسائزنے بغیر جرمانہ ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی۔
اب شہری 31 اگست تک ٹوکن ٹیکس جمع کرواسکیں گے۔ واضح رہے یکم ستمبر سے نادہندگان پر 10 فیصد جرمانہ عائد ہوگا ۔
Source:
لاہور نیوز