بات بتنگڑ (قسط 4 ) .. انجم صحرائی

رات کے دو ڈھائی کا ٹائم ہو گا جب میں نے آ نکھیں کھو لیں یعنی جب مجھے ہو ش آ یا ۔ اوسان بحال ہو ئے تو میں نے محسوس کیا کہ نہ یہ میرا کمرہ ہے اور نہ ہی میں اپنے بستر پر ہوں بلکہ ہسپتال میں ہوں ۔ حلق خشک تھا پانی … بات بتنگڑ (قسط 4 ) .. انجم صحرائی پڑھنا جاری رکھیں