لیہ ۔ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پرتقریب کا انعقاد
لیہ۔( صبح پا کستان ) ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب ...
لیہ۔( صبح پا کستان ) ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او محمد علی وسیم کاخواتین کے تحفظ کےلئے احسن اقدام،لیڈیز پولیس پر مشتمل ویمن ...
لیہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نیٹ میٹرنگ پا لیسی کو واپس لے کر تمام سٹیک ہو لڈر سے ...
لیہ {صبح پا کستان } ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ...
لیہ۔( صبح پا کستان )کنٹرولر سول ڈیفنس/ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی آئل یونٹس ...
لیہ( صبح پا کستان )تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک ...
لیہ،( صبح پا کستان )ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد ہوا۔محکمہ تعلیم کے زیر ...
لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف ،سول جج لیہ علی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب میں سابق ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ عطاءبلوچ،ڈاکٹرحمیدالفت ملغانی،راہول بلوچ،محکمہ بلڈنگ کے افسران اور اہلکاران موجودتھے۔اس موقع پرریٹائرہونے والے امین سہیل ملغانی کی خدمات کاشاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیاکہ محنتی قابل اور فرض شناس اہلکار اداروں کے مورال کو بلندرکھنے میں نمایاںکردار کے حامل ہی سرکاری ملازمت میں ریٹائرمنٹ ملازمت کاحصہ ہے تاہم ریٹائرہونے والوں کی کمی تو پوری ہوجاتی ہے مگر فرد کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی اس لیے ریٹائرہونے والے ملازمین کی طویل خدما ت کو ہمیشہ یاد رکھاجائےگا۔تقریب کے اختتام پر امین سہیل ملغانی شاندار طریقہ سے گھرتک پہنچا کر الوداع کہاگیا۔امین سہیل ملغانی نے تقریب کے اہتمام پر افسران و ملازمین کا شکریہ ادا کیا۔